تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَجْنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَجْنی کے معانیدیکھیے
سَجْنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- معشوقہ، پیاری، بیوی
- سہیلی، بہنیلی، گوئیاں
شعر
کوئی بھی سجنی کسی بھی ساجن کی منتظر ہے نہ مضطرب ہے
تمام بام اور در بجھے ہیں کہیں بھی روشن دیا نہیں ہے
سجنی کی آنکھوں میں چھپ کر جب جھانکا
بن ہولی کھیلے ہی ساجن بھیگ گیا
English meaning of sajnii
Noun, Feminine
- a female friend, ability
- beloved, sweetheart, girlfriend
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَجْنی)
سَجْنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔