تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَہی سَلامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَہی سَلامَت کے معانیدیکھیے
سَہی سَلامَت کے اردو معانی
صفت
- صحت مند، تندرست، جسے کوئی بیماری نہ ہو، بھلا چنگا
- عیب سے پاک، جس میں کوئی برائی یا نقص نہ ہو
- پاک صاف اور محفوظ، شفایاب
شعر
سہی سلامت آگے بڑھتے رہنے کی خاطر
کبھی کبھی تو خود بھی پیچھے ہٹنا پڑتا ہے
English meaning of sahii-salaamat
Adjective
- safe and secure
- without a defect or flaw
सही-सलामत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे कोई रोग या विकार न हो, निरोग, भला चंगा, स्वस्थ
- जिसमें कोई दोष या न्यूनता न आई हो, दोषरहित
- निरापद, सुरक्षित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَہی سَلامَت)
سَہی سَلامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔