تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

سَڑْنا

زیادہ عرصہ رکھا رہنے یا زیادہ گرمی کی وجہ سے اکثر کی چیز کا گلنا، داغدار ہونا یا رنگ اور مزا بدل جانے کے سبب ناقابلِ استعمال ہو جانا، بوسیدہ اور بیکار ہوجانا، گل جانا، بیکار اور نِکَمّا ہو جانا

پَڑا سَڑْنا

۱. کسی جگہ کسمپرسی کی حالت میں رہنا.

چَڑْھنا سَڑْنا

ریح چھوٹنا.

بازار سَڑْنا

بازار میں کسی چیز کی بہتات ہونا

دِماغ سَڑْنا

دماغ کا بدبُو کی وجہ سے پریشان ہونا.

باوْ سَڑْنا

رک : باو رسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَڑْنا کے معانیدیکھیے

سَڑْنا

sa.Dnaaसड़ना

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

سَڑْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • زیادہ عرصہ رکھا رہنے یا زیادہ گرمی کی وجہ سے اکثر کی چیز کا گلنا، داغدار ہونا یا رنگ اور مزا بدل جانے کے سبب ناقابلِ استعمال ہو جانا، بوسیدہ اور بیکار ہوجانا، گل جانا، بیکار اور نِکَمّا ہو جانا
  • بدبُو پھیلنا، فضا کا آلودہ ہونا، عفونت
  • (طِب) کسی عضو کا گل جانا، ناکارہ ہو جانا، جراثیم آلودہ ہو جانا، صحت مند نہ رہنا
  • مُرجھا جانا، بکس جانا
  • پڑے پڑے خراب و خستہ ہو جانا، ایک ہی جگہ پڑا رہنا، سخت اذیّت برداشت کرنا، کربناک زِندگی بسر کرنا
  • (مجازاً) جلنا، حسد کرنا، سڑنا‏، جلنا
  • (چوسر) جانبین میں کسی کا بازی نہ جیتنا

Urdu meaning of sa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadaa arsaa rakhaa rahne ya zyaadaa garmii kii vajah se aksar kii chiiz ka galnaa, daagadaar honaa ya rang aur mazaa badal jaane ke sabab naaqaabil-e-istimaal ho jaana, bosiida aur bekaar hojaana, gul jaana, bekaar aur nikammaa ho jaana
  • badbuu.o phailnaa, fizaa ka honaa, afonat
  • (tab) kisii uzuu ka gul jaana, naakaara ho jaana, jaraasiim aaluuda ho jaana, sehat na rahnaa
  • murjhaa jaana, baks jaana
  • pa.De pa.De Kharaab-o-Khastaa ho jaana, ek hii jagah pa.Daa rahnaa, saKht aziiXyat bardaasht karnaa, karbnaak zindgii basar karnaa
  • (majaazan) jalnaa, hasad karnaa, sa.Dnaa, jalnaa
  • (chausar) jaanbiin me.n kisii ka baazii na jiitnaa

English meaning of sa.Dnaa

Intransitive verb

  • decay, decompose, become rotten or putrid, to rot, putrefy

सड़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी फल मे कीड़े पड़ना, मृत शरीर से दुर्गन्ध उठना
  • लाक्षणिक अर्थ में, हीन अवस्था में पड़े रहना। जैसे-जेल में कैदियो का सड़ना।
  • किसी चीज़ का ख़राब होना
  • किसी पदार्थ में ऐसा विकार होना जिससे उसके संयोजक तत्त्व या अंग अलग अलग होने लगें, उसमें से दुर्गंध आने लगे और वह काम के योग्य न रह जाय। जैसे अनाज या फल सड़ना।
  • घटक तत्वों का अलग होना
  • {ला-अ.} बहुत दुर्दशा को प्राप्त होना; दुख और यंत्रणा में पड़े रहना, जैसे- जेल में सड़ना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَڑْنا

زیادہ عرصہ رکھا رہنے یا زیادہ گرمی کی وجہ سے اکثر کی چیز کا گلنا، داغدار ہونا یا رنگ اور مزا بدل جانے کے سبب ناقابلِ استعمال ہو جانا، بوسیدہ اور بیکار ہوجانا، گل جانا، بیکار اور نِکَمّا ہو جانا

پَڑا سَڑْنا

۱. کسی جگہ کسمپرسی کی حالت میں رہنا.

چَڑْھنا سَڑْنا

ریح چھوٹنا.

بازار سَڑْنا

بازار میں کسی چیز کی بہتات ہونا

دِماغ سَڑْنا

دماغ کا بدبُو کی وجہ سے پریشان ہونا.

باوْ سَڑْنا

رک : باو رسنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone