تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چَھڑْنا

غلّے کو موسل سے اس طرح کوٹنا کہ چھلکا علیحدہ اور غلہ سالم رہے، اناج کی بھوسی نکالنا، اوکھلی میں اناج رکھ کر کوٹنا، چھانٹنا

نَوْبَت چَھڑْنا

نوبت بجنا، شادیانے بجنا (عموماً جمع کے صیغے میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھڑْنا کے معانیدیکھیے

چَھڑْنا

chha.Dnaaछड़ना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَھڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • غلّے کو موسل سے اس طرح کوٹنا کہ چھلکا علیحدہ اور غلہ سالم رہے، اناج کی بھوسی نکالنا، اوکھلی میں اناج رکھ کر کوٹنا، چھانٹنا
  • مارنا، پیٹنا، زد و کوب کرنا

Urdu meaning of chha.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gale ko mosul se is tarah kuuTnaa ki chhilkaa alaihdaa aur gala saalim rahe, anaaj kii bhuusii nikaalnaa, okhlii me.n anaaj rakh kar kuuTnaa, chhaanTnaa
  • maarana, piiTnaa, zad-o-kob karnaa

English meaning of chha.Dnaa

Transitive verb

  • beat, chastise
  • husk (paddy), beat grain to separate husk, beat or pound (rice), winnow

छड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • अनाज के दाने कूटकर उनकी भूसी अलग करना या छंड़ना, अनाज की भूसी अलग करना, ओखली में अनाज रख कर कूटना, छाँटना
  • खूब पीटना, ख़ूब मारना या पीटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھڑْنا

غلّے کو موسل سے اس طرح کوٹنا کہ چھلکا علیحدہ اور غلہ سالم رہے، اناج کی بھوسی نکالنا، اوکھلی میں اناج رکھ کر کوٹنا، چھانٹنا

نَوْبَت چَھڑْنا

نوبت بجنا، شادیانے بجنا (عموماً جمع کے صیغے میں مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone