تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

کَہانی گَھڑْنا

اپنے دماغ سے کوئی بات یا قصہ بنانا ؛ قصہ گھڑنا ، جھوٹ بولنا ، ہرزہ سرائی کرنا ، بے بنیاد بات کہنا.

قِصَّہ گَھڑْنا

جھوٹا قصّہ بنانا ، بے بنیاد کہانی بنانا.

شِعْر گَھڑْنا

تُک بندی کرنا، شعر کہنا، شاعری کرنا

بات گَھڑْنا

دل سے غلط بات بنا کے کہنا، بات بنانا

سَر گَھڑْنا

ذِمّے ڈالنا، سر تھوپنا.

آنکھ گَھڑْنا

لوہے کی سلاخوں یا سیمنٹ کی جالیوں وغیرہ میں حلقے یا آن٘کڑے بنانا

پَتَّھر گَھڑْنا

(سن٘گ تراشی) پتھر کو کاٹ چھان٘ٹ کر تعمیری ضرورت کے لائق بنانا .

باتیں گَھڑْنا

باتیں بنانا (بیشتر مفروضہ) ، فرضی واقعات یا گفتگو وغیرہ ، بیان کرنا.

لَفْظ گَھڑْنا

لفظ بنانا ، لفظ اختراع کرنا.

تَقْدِیر گَھڑْنا

قسمت وضع کرنا ، تقدیر کو بنانا.

بیڑی گَھڑْنا

لوہا گلا کر بیڑیاں بنانا.

زیوَر گَھڑْنا

(سونے چان٘دی وغیرہ کا) زیور بنانا

حِکایَت گَھڑْنا

بے بنیاد کہانی بیان کرنا

فِقْرے گَھڑْنا

دل سے باتیں بنانا، نئی نئی باتیں گھڑنا.

لُغَت گَھڑْنا

رک : لغت تراشنا ، اپنی طرف سے لفظ بنانا.

بات جی سے گَھڑْنا

جھوٹی بات بنانا، اپنی طرف سے من گھڑت بات کہنا

بات دِل سے گَھڑْنا

جھوٹی بات اپنی طرف سے بنانا، کوئی بات گڑھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑْنا کے معانیدیکھیے

گَھڑْنا

gha.Dnaaघड़ना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَھڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا
  • واقع ہونا، آپڑنا
  • تراشنا، کاٹ کر ہموار کرنا، اینٹ پتھر وغیرہ کو تراش کر درست کرنا
  • زیور بنانا (سونےچاندی وغیرہ سے)
  • ڈھالنا، بنانا
  • گوندھ کرروٹی وغیرہ بنانا
  • جھوٹی بات یا جھوٹا قصہ گانٹھنا، بات بنانا، افسانہ تراشی کرنا
  • مارنا، پیٹنا، زد و کوب کرنا، لکڑی یا جوتی سے مارنا

شعر

Urdu meaning of gha.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • banaanaa, vazaa karnaa, saaKhat karnaa
  • vaaqya honaa, aa pa.Dnaa
  • taraashnaa, kaaT kar hamvaar karnaa, i.inT patthar vaGaira ko taraash kar darust karnaa
  • zevar banaanaa (sone chaandii vaGaira se
  • Dhaalnaa, banaanaa
  • guu.ndh kar roTii vaGaira banaanaa
  • jhuuTii baat ya jhuuTaa qissa gaanThnaa, baat banaanaa, afsaanaa taraashii karnaa
  • maarana, piiTnaa, zad-o-kob karnaa, lakk.Dii ya juutii se maarana

English meaning of gha.Dnaa

Transitive verb

  • to invent
  • carve, mould, to shape
  • to make jewelry
  • to make bread
  • forge, invent or fabricate (a lie or story, etc.)
  • beat metal or gold
  • beat, slap, hurt

घड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • सोने चाँदी वग़ैरा से ज़ेवर बनाना, ढालना
  • छाँटना, काट कर चिकना करना, पत्थर आदि को काट छाँट कर बनाना
  • निर्माण करना
  • झूटी बात या झूटा क़िस्सा गांठना, बात बनाना, अफ़्साना लिखना, गढ़ना
  • गूँध कर रोटी वग़ैरा बनाना
  • मारना, पीटना,लकड़ी या जूती से मारना
  • वाक़े होना, आ पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

کَہانی گَھڑْنا

اپنے دماغ سے کوئی بات یا قصہ بنانا ؛ قصہ گھڑنا ، جھوٹ بولنا ، ہرزہ سرائی کرنا ، بے بنیاد بات کہنا.

قِصَّہ گَھڑْنا

جھوٹا قصّہ بنانا ، بے بنیاد کہانی بنانا.

شِعْر گَھڑْنا

تُک بندی کرنا، شعر کہنا، شاعری کرنا

بات گَھڑْنا

دل سے غلط بات بنا کے کہنا، بات بنانا

سَر گَھڑْنا

ذِمّے ڈالنا، سر تھوپنا.

آنکھ گَھڑْنا

لوہے کی سلاخوں یا سیمنٹ کی جالیوں وغیرہ میں حلقے یا آن٘کڑے بنانا

پَتَّھر گَھڑْنا

(سن٘گ تراشی) پتھر کو کاٹ چھان٘ٹ کر تعمیری ضرورت کے لائق بنانا .

باتیں گَھڑْنا

باتیں بنانا (بیشتر مفروضہ) ، فرضی واقعات یا گفتگو وغیرہ ، بیان کرنا.

لَفْظ گَھڑْنا

لفظ بنانا ، لفظ اختراع کرنا.

تَقْدِیر گَھڑْنا

قسمت وضع کرنا ، تقدیر کو بنانا.

بیڑی گَھڑْنا

لوہا گلا کر بیڑیاں بنانا.

زیوَر گَھڑْنا

(سونے چان٘دی وغیرہ کا) زیور بنانا

حِکایَت گَھڑْنا

بے بنیاد کہانی بیان کرنا

فِقْرے گَھڑْنا

دل سے باتیں بنانا، نئی نئی باتیں گھڑنا.

لُغَت گَھڑْنا

رک : لغت تراشنا ، اپنی طرف سے لفظ بنانا.

بات جی سے گَھڑْنا

جھوٹی بات بنانا، اپنی طرف سے من گھڑت بات کہنا

بات دِل سے گَھڑْنا

جھوٹی بات اپنی طرف سے بنانا، کوئی بات گڑھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone