تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدْبَدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْبَدا کے معانیدیکھیے
اَدْبَدا کے اردو معانی
فعل متعلق
- ادبدا کر، جان بوجھ کر، خواہ مخواہ، عجیب
شعر
سمجھ لے یہ دل میں آسماںؔ تو وہ لوٹ ہیں تیرے لوٹنے پر
جو اوڑھ کر لٹپٹا دوپٹہ لٹاتے ہیں ادبدا کے آنچل
ہم اس کے ہیں سراپا ادبدا کر اس سے کیا مانگیں
اٹھایا ہے کبھی اے مدعی دست دعا ہم نے
English meaning of adbadaa
Adverb
- deliberately, mischievously, certainly, without fail, strange
अदबदा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- अदबदाकर, जानबूझ कर, ख़्वाह-मख़्वाह, अजीब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدْبَدا)
اَدْبَدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔