تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَڑا" کے متعقلہ نتائج

مَرِیض

مرض رکھنے والا، غیر صحت مند، بیمار، روگی، علیل

مَرِیض عِشق

جسے عشق کا روگ لگ گیا ہو، بیمارِعشق، عاشق

مَرِیضانَہ ذَہَن

بیمار ذہن، خراب ذہنی حالت

مَرِیضانَہ ذَہنِیَّت

مریضانہ ذہن کی حالت، بیماری کی کیفیت

مَرِیض لَٹَکنا

(عو) مرض کا طول کھینچنا ، مریض کا بہت دنوں تک بیمار رہنا ۔

مَرِیضِ شِکَم

پیٹ کا دکھیا، وہ شخص جس کے بہت کھانے کی وجہ سے پیٹ میں درد رہے، جس کو ہمیشہ پیٹ کی کوئی شکایت رہے

عَصَبانی مَرِیض

خللِ اعصاب کا مریض.

بِگْڑا مَرِیض

وہ مریض جس کے امراض پیچیدہ ہوگئے ہوں ، وو بیمار جس کے علاج میں الجھنیں پیدا ہوگئی ہوں ، وہ مریض جو پیک وقت متعدہ امراض میں مبتلا ہو .

نَفسِیاتی مَرِیض

خراب ذہنی حالت کا حامل شخص، ذہنی مریض

نِیوراتی مَرِیض

(نفسیات) نفسیاتی مریض، احساس کمتری یا تشویش میں مبتلا مریض

ذِیابِیطَس کا مَرِیض

اردو، انگلش اور ہندی میں سَڑا کے معانیدیکھیے

سَڑا

sa.Daaसड़ा

اصل: ہندی

وزن : 12

سَڑا کے اردو معانی

صفت

  • سڑا ہوا، جس میں سڑاند آ گئی ہو
  • گلا ہوا، بوسیدہ، خراب، پرانا دھرانا
  • گندا، جسے دیکھ کر کراہت ہو
  • پست، نِیچ، بے حقیقت، گھٹیا، ادنیٰ

اسم، مذکر

  • خبطی، سڑی، سودائی، پاگل، دیوانہ، جنونی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sa.Daa

Adjective

  • low, base, worthless
  • mad, lunatic, insane
  • rotten
  • rotten, decayed, decaying decomposed
  • stinking, putrid

सड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सड़ा हुआ, जिस में सड़ांद आ गई हो
  • गला हुआ, जीर्ण-शीर्ण, ख़राब, पुराना-धुराना
  • गंदा, जिसे देख कर घृणा हो, पतित, नीच, तुच्छ, घटिया, छोटे दर्जे का

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सनकी, सड़ी, उन्मत्त, पागल, दीवाना, जुनूनी

سَڑا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone