تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَد پا" کے متعقلہ نتائج

صَد

ایک سو، سو

سَد

رکاوٹ، روک، بندش

صَدأ

رنگ ؛ (تصوف) اس ملکی حجاب کو کہتے ہیں جو تعینات آفاقی کے اثر اور نفس کی ظلمت کی وجہ سے قلب پر طاری ہو جاتا ہے اور قبول تجلیات و حقائق میں حاجب ہوتا ہے اور یہ اس کی ابتدائی حالت کا نام ہے اور جب یہ حجاب بڑھ جاتا ہے اور قلب تجلیات و حقائق سے محروم ہو جاتے ہیں تواس کو رین کہتے ہیں.

ثَدی

پستان ، چھاتی ، چوچی .

صَدی

سو برس کی تعداد، سو سال

صَدَہ

(شاہی زمانے میں) سو سواروں کا دستہ

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

سَداں

سدا ، ہمیشہ.

سَدا

ہمیشہ، دائم، مدام

صَدا

آواز، باز گشت، گونج

صَدْیَہ

(نفسیات) صدیہ ان افراد کی نسبت فی صد ہوتا ہے جو کسی خاص محصلہ نمبروں سے نیچے ہوتے ہیں ، فی صد

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

ثَدْیا

ابھری ہوئی چھاتیوں والی عورت

سَدْنا

چُونا، سوراخ سے رسنا، ناو کے پیندے کے سوراخوں سے پانی کا اندر آنا

صَدائی

صَدا سے منسوب یا متعلق ،آواز کا.

صَدْقے

صدقہ کی جمع، نیز اس کی حالت مغیرہ (تراکیب میں مستعمل)، وادی، قربان، فدا، قربان جاؤں، فدا ہوجاؤں(تعریف و تحسین یا جوش محبت کے اظہارکے لئے مستعمل)

صَدَْقَہ

وہ چیز جو خدائے تعالیٰ کے نام پر دی جائے، خیرات

صَدَف

ایک قسم کا چھوٹا سمندری جانور جس کے جسم پر ایک سخت خول ہوتا ہے جس کے اندر کی تہہ کا مادہ جم کر موتی بن جاتا ہے

صَد یَک

एक प्रतिशत, एक फ़ी सैकड़ा ।

صَد رَہ

hundred ways

صَد رَنگ

سو رنگوں والا ؛ (مجازاً) مختلف انداز کا ، طرح کا ، گونا گوں.

صَدْمے

صدمہ کی جمع نیز حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

صَد حَیف

بہت دکھ اور رنج کا اظہار کرنا، ہائے افسوس، صد افسوس

صَد بَرْگ

سیکڑوں پنکھڑیوں والا پھول، گیندا، سو پتیوں والا

صَد شُکْر

خدا کا شکر ہے کی جگہ مستعمل، سیکڑوں بار شکریہ، کئی بار شکریہ، بے انتہا شکریہ

صَد چَنْد

سوگُنا، صورت حال سے بہت زیادہ، کئی گنا، بہت زیادہ

صد شکریہ

hundred thanks

صَدْمَہ

۱. دھکا، ٹکر، تصادم، آسیب.

صَد پا

کنکجھورا، ہزار پا

سَدِ رَمَق

۱. بقائے حیات ، زندگی کا سہارا یا بچاؤ.

صَدَفَہ

صدف نما جانور ، سیپ جیسا جانور.

صد چاک

سینکڑوں ٹکڑے ہونا، جو بہت جگہ سے پھٹا ہوا ہو، جو ٹکڑے ٹکرے ہو

صَد اَفْسوس

بہت افسوس ہے، نہایت رنج کی بات ہے

صَد رَحْمَت

(عور) صد آفرین، شاباش

سَدِر

जिसकी आँखें अचंभे से खुली की खुली रह गयी हों, चकित, निस्तब्ध।

صَد دَرْ صَد

ایک قسم کا نقش جو خاص طریقہ سے بھرا جاتا ہے ، وہ حاصل ضرب جو سو کے سو میں ضرب دینے سے نکلے.

صَداقَت

سچائی

صَدْری

ایک طرح کی مرزئی جو پوشاک کے اوپرپہنتے ہیں اور اس میں سہنے پر بہت سی گھنڈیاں یا بٹن ہوتے ہیں اور اکثر بیل بوٹے اور زری کا کام بھی ہوتا ہے، کمری، واسکٹ

صَدَفی

صَدَف (رک) سے منسوب یا متعلق ، سیپ کا ، سیپ کی قسم کا.

صَد مَنی

سو من کا (وزن میں)

صَد بار

سو دفعہ، بار بار

صَدُوقی

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زمانے کا ایک فرقہ جو قیامت کا منکر تھا نیز اس کا ماننے والا.

سَدِ سِکَنْدَر

وہ دیوار جو ذوالقرنین یا سکندر نے شمالی وحشیوں (یاجوج و ماجوج) کو روکنے کے لیے بنائی تھی

صَد گُونَہ

سو رنگ کے

سَد بَنْدی

پُشتے یا دِیوار کی تعمیر ، حصار بندی ، حد بندی.

صَد رَنگی

طرح طرح کا ہونا ، متنوع.

سَدِیمی

سدیم سے متعلق یا منسوب، سدیم کا، کہکشانی، گیسی

صَدِیق

سچا دوست، رفیق، ساتھی

صَدُوق

ہمیشہ سچ بولنے والا، بے حد سچا، قول و قرار کا پکا

صَد پارَہ

torn into hundred pieces, hundred parts

صَد سالَہ

سو سال کا نیز سو سال کی عمر کا

صَد دانَہ

سو دانوں والا

سَدِید

مضبوط، مُحکم

سَدِیم

(ہیئت) رات کو آسمان پر کہر یا بادل کی طرح نظر آنے والی روشنی کی پٹیاں یا دھبّے جو ستاروں کے بہت سے مجموعوں یا گیسی مادّے پر مشتمل ہوتے ہیں

صَدُود

منہ پھیرنے والا، اعراض کرنے والا

سَدِیر

وہ محل جو نعمان بن منذر نے بہرام گور کےلیے بنایا تھا ؛ (مجازاً) عالیشان محل.

سَدُوم

قوم لوط کا قاضی جس نے جواز لواطت کا فتویٰ دیا تھا

صَد ہَزار

ہزاروں، ہزار ہا، بے شمار، بہت زیادہ، ایک لاکھ

سَدْسَتی

سچّی ستی (ہندوؤں میں شوہر کی لاش کے ساتھ عورت کے جل مرنے کی رسم).

صَد فَنّی

بہت زیادہ ہنر رکھنے والا ، ہرفن مولا ، اُستاد.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَد پا کے معانیدیکھیے

صَد پا

sad-paaसद-पा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

صَد پا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کنکجھورا، ہزار پا

Urdu meaning of sad-paa

  • Roman
  • Urdu

  • kanakjhoraa, hazaarpaa

English meaning of sad-paa

Noun, Masculine

  • centipede

सद-पा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कनखजूरा, हज़ार पैर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَد پا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَد پا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone