تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثانی کے معانیدیکھیے
ثانی کے اردو معانی
عربی، ہندی - صفت، عددی
- أ(ع) صفت۔ ۱۔دوسرا۔ (محسنؔ) جس کا اوّل نہیں وہ ثانی ہے۔ ۲۔مذکر۔ نظیر۔ مانند۔ مقابل۔ ؎
- جو ترتیب میں ایک کے بعد ہو، تین اور تیسرے سے پہلے، دوسرا، دوم
- مِثال، جواب، حریف، مدِّ مقابل
- مقابل، بم پلہ، جوڑ، اس جیسا دوسرا
شعر
بہت خوش ہوئے آئینہ دیکھ کر
یہاں کوئی ثانی ہمارا نہ تھا
کون ثانی شہر میں اس میرے ماہ پارے کی ہے
چاند سی صورت دوپٹہ سر پہ یک تارے کا ہے
اپنا ثانی وہ آپ ہی نکلے
آئنہ بھی دکھا کے دیکھ لیا
सानी के हिंदी अर्थ
ثانی سے متعلق کہاوتیں
ثانی کے قافیہ الفاظ
ثانی کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثانی)
ثانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔