تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَانِی" کے متعقلہ نتائج

مَضْبُوط

قوی، توانا، طاقتور، شہ زور،

مَضْبُوطَہ

مستحکم، پائیدار، مضبوط

مَضْبُوط ہونا

پکا ہونا ، پائدار ہونا ۔

مَضْبُوط رَہْنا

مستقل رہنا، جما رہنا، قائم رہنا، ثابت قدم رہنا، قوی دل رہنا، ڈھارس باندھے رہنا

مَضْبُوط اَعْصاب

طاقت ور اور سخت اعصاب ۔

مَضْبُوطی

۔ پائداری ، پختگی ، استواری ، استحکام ۔

مَضْبُوط تَر

نسبتاً مضبوط، بہت پائیدار

مَضْبُوطی سے جَما رَہنا

کسی بات پر ڈٹ جانا ، کسی امر کو صحیح ، درست اور مناسب جان کر اس پر قائم رہنا ۔

مَضْبُوط کَرنا

جمانا ، پکا کرنا ، پختہ کرنا ؛ آمادہ کرنا ۔

مَضْبُوط بَدَن

موٹا تازہ ، تناور جسم ۔

مَضْبُوط آدْمی

جان دار اور طاقت ور شخص

مَضْبُوط کاٹھی

رک : مضبوط بدن ۔

مَضْبُوط قُوَّت

ایسی قوت جس میں کمی یا زوال کا شائبہ نہ ہو ، ناقابل تسخیر طاقت ۔

مَضْبُوط دَلائِل

مستند اور ٹھوس دلیلیں ۔

مَضْبُوط سے مَضْبُوط تَر

قوی سے قوی ، مستحکم سے مستحکم تر.

مَضْبُوط کِرْدار کا

جس کا کردار بے داغ ہو ، جس کے کردار میں کوئی نقص یا جھول نہ ہو ، اچھے کردار والا، نیک چلن ۔

مَضْبُوطی سے

قوت کے ساتھ ، طاقت سے ، بزور ۔

مَضْبُوطی سے قَدَم جَمانا

اثر و رسوخ قائم کرنا ، غلبہ حاصل کرنا ، ڈٹ جانا ، کلکتہ

ہاتھ مَضْبُوط ہونا

بااختیار ہونا ، طاقت ور ہونا ، بااثر ہونا ۔

کُھونٹا مَضْبُوط ہونا

سہارا قوی ہونا ، کسی زبردست ژخص کی پشت پناہی حاصل ہونا ، پشت پر کسی بڑی شخصیت کا ہونا .

جَڑ مَضْبُوط ہونا

جڑ طاقت وہ ہونا ؛ بنیاد مضبوط ہونا ؛ مال و دولت ہونا.

ہاتھ مَضْبُوط ہو جانا

بااختیار ہونا ، طاقت ور ہونا ، بااثر ہونا ۔

ہاتھوں کو مَضْبُوط کَرنا

مدد کرنا ، حمایت کرنا ، قوت دینا ، معاونت کرنا ، ساتھ دینا ۔

کَرْنا نَہ کَرْتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کا نہ کاج کا لڑنے کو ہر وقت تیّار

کَر نَہ کَرتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کچھ ہو نہیں سکتا لرنے کو تیار ریتے ہیں

دِل کا مَضْبُوط

جس کے دل پر اثر نہ ہو

دِل مَضْبُوط رَکْھنا

دل کو قابو میں رکھنا

دِل کو مَضْبُوط کَرْنا

ہمّت باندھنا ، حوصلہ پیدا کرنا

دِل کو مَضْبُوط رَکْھنا

حوصلہ رکھنا ، ہمّت باندھنا ، بے خوف ہونا

کَرْنی نَہ کَرْتُوت پُھوہَڑ لَڑْنے کو مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَانِی کے معانیدیکھیے

سَانِی

saaniiसानी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اشتقاق: ثَنَى

  • Roman
  • Urdu

سَانِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حرف صلہ (سے) کی جگہ (ساتھ کے معنوں میں)
  • کُٹّی، بُھس، کھلی اور پانی مِلا ہوا چارہ، جو گائے، بھین٘س کو زیادہ دُودھ کی خاطر کِھلاتے ہیں
  • کھیتی باڑی اورباغ میں کام کرنے والا کاشتکار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ثانی

أ(ع) صفت۔ ۱۔دوسرا۔ (محسنؔ) جس کا اوّل نہیں وہ ثانی ہے۔ ۲۔مذکر۔ نظیر۔ مانند۔ مقابل۔ ؎

سَانِی

حرف صلہ (سے) کی جگہ (ساتھ کے معنوں میں)

Urdu meaning of saanii

  • Roman
  • Urdu

  • harf silaa (se) kii jagah (saath ke maaano.n me.n
  • kuTTii, bhus, khulii aur paanii mila hu.a chaaraa, jo gaay, bhains ko zyaadaa duu.odh kii Khaatir khilaate hai.n
  • khetii baa.Dii aur baaG me.n kaam karne vaala kaashtakaar

English meaning of saanii

Noun, Feminine

  • a caste of cultivators
  • Chaff or chopped straw mixed with grain (esp. that from which oil has been expressed) as food for cattle, mash
  • chaff or straw mixed with grain and water and used as fodder

सानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सानी1 (सं.)

سَانِی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَضْبُوط

قوی، توانا، طاقتور، شہ زور،

مَضْبُوطَہ

مستحکم، پائیدار، مضبوط

مَضْبُوط ہونا

پکا ہونا ، پائدار ہونا ۔

مَضْبُوط رَہْنا

مستقل رہنا، جما رہنا، قائم رہنا، ثابت قدم رہنا، قوی دل رہنا، ڈھارس باندھے رہنا

مَضْبُوط اَعْصاب

طاقت ور اور سخت اعصاب ۔

مَضْبُوطی

۔ پائداری ، پختگی ، استواری ، استحکام ۔

مَضْبُوط تَر

نسبتاً مضبوط، بہت پائیدار

مَضْبُوطی سے جَما رَہنا

کسی بات پر ڈٹ جانا ، کسی امر کو صحیح ، درست اور مناسب جان کر اس پر قائم رہنا ۔

مَضْبُوط کَرنا

جمانا ، پکا کرنا ، پختہ کرنا ؛ آمادہ کرنا ۔

مَضْبُوط بَدَن

موٹا تازہ ، تناور جسم ۔

مَضْبُوط آدْمی

جان دار اور طاقت ور شخص

مَضْبُوط کاٹھی

رک : مضبوط بدن ۔

مَضْبُوط قُوَّت

ایسی قوت جس میں کمی یا زوال کا شائبہ نہ ہو ، ناقابل تسخیر طاقت ۔

مَضْبُوط دَلائِل

مستند اور ٹھوس دلیلیں ۔

مَضْبُوط سے مَضْبُوط تَر

قوی سے قوی ، مستحکم سے مستحکم تر.

مَضْبُوط کِرْدار کا

جس کا کردار بے داغ ہو ، جس کے کردار میں کوئی نقص یا جھول نہ ہو ، اچھے کردار والا، نیک چلن ۔

مَضْبُوطی سے

قوت کے ساتھ ، طاقت سے ، بزور ۔

مَضْبُوطی سے قَدَم جَمانا

اثر و رسوخ قائم کرنا ، غلبہ حاصل کرنا ، ڈٹ جانا ، کلکتہ

ہاتھ مَضْبُوط ہونا

بااختیار ہونا ، طاقت ور ہونا ، بااثر ہونا ۔

کُھونٹا مَضْبُوط ہونا

سہارا قوی ہونا ، کسی زبردست ژخص کی پشت پناہی حاصل ہونا ، پشت پر کسی بڑی شخصیت کا ہونا .

جَڑ مَضْبُوط ہونا

جڑ طاقت وہ ہونا ؛ بنیاد مضبوط ہونا ؛ مال و دولت ہونا.

ہاتھ مَضْبُوط ہو جانا

بااختیار ہونا ، طاقت ور ہونا ، بااثر ہونا ۔

ہاتھوں کو مَضْبُوط کَرنا

مدد کرنا ، حمایت کرنا ، قوت دینا ، معاونت کرنا ، ساتھ دینا ۔

کَرْنا نَہ کَرْتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کا نہ کاج کا لڑنے کو ہر وقت تیّار

کَر نَہ کَرتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کچھ ہو نہیں سکتا لرنے کو تیار ریتے ہیں

دِل کا مَضْبُوط

جس کے دل پر اثر نہ ہو

دِل مَضْبُوط رَکْھنا

دل کو قابو میں رکھنا

دِل کو مَضْبُوط کَرْنا

ہمّت باندھنا ، حوصلہ پیدا کرنا

دِل کو مَضْبُوط رَکْھنا

حوصلہ رکھنا ، ہمّت باندھنا ، بے خوف ہونا

کَرْنی نَہ کَرْتُوت پُھوہَڑ لَڑْنے کو مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَانِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَانِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone