تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَاحَبزادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَاحَبزادَہ کے معانیدیکھیے
Roman
صَاحَبزادَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- لڑکا، بیٹا، اچھے انسان کا بیٹا
- شاہی خاندان کی اولاد نرینہ کا تعظیمی خطاب
- ناتجربہ کار لڑکا یا نوجوان، ناسمجھ بچہ
- (احترماً یا مطلقاً) بیٹا، لڑکا، فرزند
Urdu meaning of saahab-zaada
Roman
- la.Dkaa, beTaa, achchhe insaan ka beTaa
- shaahii Khaandaan kii aulaad narainaa ka taaziimii Khitaab
- na tajurbaa kaar la.Dkaa ya naujavaan, naasamajh bachcha
- (ahatarman ya mutalliqan) beTaa, la.Dkaa, farzand
English meaning of saahab-zaada
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- an aristocratic title
- son, especially of a nobleman, lord, etc.
साहब-ज़ादा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- शाही ख़ानदान की औलाद नरैना का ताज़ीमी ख़िताब
- सुपुत्र, भलेमानस का भला लड़का
- (अहतरमन या मुतल्लिक़न) बेटा, लड़का, फ़र्ज़ंद
- किसी बड़े या प्रतिष्ठित व्यक्ति का पुत्र; रईस या सेठ की औलाद
- ना तजुर्बा कार लड़का या नौजवान, नासमझ बच्चा
- पुत्र; बेटा
- {ला-अ.} अनुभवहीन युवक
صَاحَبزادَہ کے قافیہ الفاظ
صَاحَبزادَہ سے متعلق دلچسپ معلومات
صاحب زادہ یہ فقرہ صرف دوسروں کے بیٹے کے لئے تعظیماً یا تکلفاً بولا جاتا ہے۔ بعض لوگ اسے اپنے بیٹے کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔ یہ نہایت قبیح ہے۔ غلط اور قبیح: میرے صاحب زاد ے ان دنوں یہاں نہیں ہیں۔ صحیح: میرا بیٹا/لڑکا ۔۔۔ صحیح: کیایہ آپ کے صاحب زادے ہیں؟ اردو میں ’’صاحب زادہ‘‘ کا مؤنث ’’صاحب زادی‘‘ مستعمل ہے۔ لیکن ملحوظ رہے کہ فارسی میں نہ ’’شہزادی/ شاہزادی‘‘ ہے نہ ’’صاحب زادی‘‘، کیونکہ وہاں مذکر مؤنث کا جھگڑا نہیں۔ لہٰذا فارسی میں بادشاہ کی بیٹی کو بھی’’شاہزادہ/شہزادہ‘‘ کہتے ہیں، اور اولاد کے لئے ’’صاحب زادہ‘‘ بلا تخصیص جنس مستعمل ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آدْمی
قوت گویائی رکھنے والا حیوان، انسان، بشر، ابن آدم (جو ایک نظریے کے مطابق نوع حیوان سے ارتقا پاکر وجودمین آیا اور اعلیٰ ذہنی ساخت رکھتا ہے)
آدمی کی دوا آدمی ہے
آدمی کا جی آدمی سے بہلتا ہے، کیسا ہی رنج و غم ہو چار آدمیوں میں بیٹھ کر دل بہل جاتا ہے
آدمی آدمی انتر کوئی ہیرا کوئی کنکر
دو شخص ایک دوسرے سے مشابہت نہیں رکھتے اس لئے لوگوں میں کچھ لوگ اچھے ہیں تو کچھ لوگ برے
آدْمی کو آدْمی سے سَو دَفْعَہ کام پَڑْتا ہے
جب کوئی کسی کا کام کرنے سے گریز کرے تو قائل کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے
آدمی کو ڈھائی گز زمین کافی ہے
بہت بڑی عمارتیں بنانے یا وسیع اراضی حاصل کرنے کی کوشش بے فائدہ ہے، محل یا مکان بنانا یا اراضی خریدنا فضول ہے
آدْمی اَنَّ کا کِیڑا ہے
انسان بغیر غذا کھائے زندہ نہیں رہ سکتا، انسانی زندگی کا دار و مدار غذا پر ہے
آدْمی لَگانا
کسی کام کی دیکھ بھال یا کسی معاملے کی کھوج کے لئے اپنے معتبر آدمی متعین کرنا، اپنے معتمد لوگوں کے ذریعے جستجو کرانا
آدْمی پَر جَیْسی پَڑْتی ہے وَیْسا سَہْتا ہے
فارسی کے مشہور مصور : برسر فرزند آدم ہر چہ آید بگزرد (رک) ، کا ترجمہ ، اردو میں مستعمل.
آدمی کی قدر مرے پر ہوتی ہے
انسان کی قدر مرنے کے بعد ہی ہوتی ہے، انسان کی خوبیاں اس کی موت کے بعد یاد آتی ہیں
آدْمی کیْا جو آدْمی کو نَہ پَہچانے
انسان کو اچھے برے کی تمیز کرنی چاہیے، وہ آدمی ہی نہیں جو آدمی کو نہ پہچانے
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-saaf
ना-साफ़
.نا صاف
unclean, unclear
[ na-saaf pani sihat ke liye nuqsandeh hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
seh-pahar
सेह-पहर
.سِہ پَہَر
afternoon
[ Subah hi subah ham pahunchte the uske baad maulviyon ki jamaat aati thi Rahim Bakhsh Sahab ka number seh-pahar men aata tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ilaaqaa.ii
'इलाक़ाई
.عِلاقائی
local, regional
[ Ilaqayi intizamiya is qabil hona chahiye ki wo is jagah ke bashindon ke dilon tak pahunche ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
buniyaadii
बुनियादी
.بُنیادی
fundamental, primary, basic, principal
[ ilm insan ki falah-o-bahbood ke liye buniyadi haisiyat rakhta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jurm
जुर्म
.جُرْم
crime, offence, guilt, transgression, illegal act
[ bachchon se mazdoori ke kam karana ek jurm hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aasii
'आसी
.عاصِی
sinner, sinful, sinning, criminal
[ aasi agar sachche dil se tauba kare to uske gunah maaf ho jate hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHair
ख़ैर
.خَیر
good, better, best, well
[ wo hamesha khair ke hi kam karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
istisnaa
इस्तिसना
.اِسْتِثْنا
exception, exclusion
[ is aam farman-e-qaza men bachche, booDhe, mard-o-aurat ka kuchh istisna aur imtiyaz na tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aib-juu.ii
'ऐब-जूई
.عَیْب جُوئی
faultfinding, criticism, hypercriticism
[ Nukta-chini aur aib-juyi to sakht nuqsan hai ki nukta-chin khoobiyon se mahroom rah jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muta'alliqiin
मुत'अल्लिक़ीन
.مُتَعَلِّقِین
relatives, children, dependents, friends
[ main yahan tanha rah gaya hun mutaalleqin Dilli gaye hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَاحَبزادَہ)
صَاحَبزادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔