تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدْمی کے کام آدْمی آتا ہے" کے متعقلہ نتائج

آدْمی کے کام آدْمی آتا ہے

ایک انسان دوسرے انسان کی مدد کرتا ہے

آدْمی کا آدْمی سے کام نِکَلْتا ہے

آدمی ضرورت کے وقت آدمی ہی سے رجوع کرتا ہے

آدْمی پِیارا نہیں کام پِیارا ہوتا ہے

نکمے آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا، کار گزار اور محنتی آدمی کی سب قدر کرتے ہیں

آدْمی کُچھ کھو کے سِیکْھتا ہے

نقصان اٹھانے کے بعد تجربہ ہوتا ہے

آدْمی کو آدْمی سے سَو دَفْعَہ کام پَڑْتا ہے

جب کوئی کسی کا کام کرنے سے گریز کرے تو قائل کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آدْمی کے کام آدْمی آتا ہے کے معانیدیکھیے

آدْمی کے کام آدْمی آتا ہے

aadmii ke kaam aadmii aataa haiआदमी के काम आदमी आता है

عبارت

آدْمی کے کام آدْمی آتا ہے کے اردو معانی

  • ایک انسان دوسرے انسان کی مدد کرتا ہے

आदमी के काम आदमी आता है के हिंदी अर्थ

  • एक मनुष्य दूसरे मनुष्य की सहायता करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدْمی کے کام آدْمی آتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدْمی کے کام آدْمی آتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words