تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساغَرِ مُل" کے متعقلہ نتائج

مُل

(عوامی) مگر، لیکن، پر، اِلا

مُلاقات

صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی

مُلْک

(تصوف) عالم ناسوت اور عالم شہادت کو کہتے ہیں

مُلّو

وہ پرندہ (عموماً اُلو) جس کے ہاتھ پانو باندھ کر لاسا لگا کر جال میں ڈال دیتے ہیں تاکہ اوپر سے پرند (باز وغیرہ) اسے دیکھ کر آپھنسیں ، مُلا ۔

مُلّا

لکھا پڑھا، عالم (عموما ً) عربی علوم کا عالم فاضل، مولوی، فقیہہ

مُلی

رک : ُمولی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُلْکی

مُلک سے منسوب، دیس، وطن یا اس کے باشندوں سے تعلق رکھنے والا، کسی مُلک یا علاقے کا باشندہ یا کسی مُلک یا علاقے کی چیز، کسی ملک کا باشندہ، (حیدرآباد دکن) کا اصلی/قدیمی باشندہ جو باہر سے نہ آیا ہو

مُلَّٹی

ملانی (تضحیک کے طور پر مستعمل) ۔

مُلْکا

رک : مولکا ۔

مُلْکوں

ملک (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ہر ملک میں

مُلْزِم

مورد الزام

ملتبس

مشکوک، مبہم، گول مول

ملکوٹ

کرتی کا وہ حصہ جو چھاتیوں پر ہوتا ہے، محرم کی کٹوریاں

مُلْبِنَہ

دودھ کا ذخیرہ ، دودھ کا کارخانہ ، انگریزی (Diary Farm)کا ترجمہ ؛ نیز وہ روئیدگی جو مویشیوں کو دودھ زیادہ دینے کے لیے کھلائی جاتی ہے .

مُلْزِمَہ

عورت جس پر الزام ہو، ملزم عورت

مُلْتَفے

(نباتیات) بٹنے والے پودے ، بل دار پودے (Twiners) ۔

مُلْزِقَہ

ساتھ ساتھ چپکا ہوا ، جڑا ہوا یا مِلا ہوا ۔

مُلْتَفِت

التفات کرنے والا، توجہ دینے والا، متوجہ

مُلْحِد

الحاد کرنے والا، صحیح راستے سے پھرا ہوا، دین سے پھر جانے والا، بے دین، منکر الٰہی، کافر

مُلْصِق

چپکانے والا نیز چپکنے والا ۔

مُلَّہ

پرندہ جو دوسرے پرندوں کو پھانسنے کے لیے جال میں رکھا جائے .

مُلْحَقَہ

ساتھ لگا ہوا، ملا ہوا، متصل، شامل

مُلْبِن

دودھ دینے والی (بکری وغیرہ) ، جس کے بہت دودھ ہو ، دودھاری.

مُلْہِمَہ

رک : ملہم ؛ مراد : نفسِ مطمئِنَّہ ۔

مُلْزِج

لجلجا ، چپ چپا ، لیس دار ۔

مُلْزَم

جسے الزام دیا جائے ، الزام لگایا ہوا ، جس پر الزام ہو ، متہم ، قصور وار ۔

مُلْحِق

پہنچنے والا، جو جلد بڑھ کر پکڑ لے، جڑنے والا، ملنے والا، کسی کے ساتھ ملا یا لگا ہوا، وہ چیز جو کسی چیز کے آخر میں جوڑ دی جائے

مُلاقی

ملاقات کرنے والا

مُلْتَوی

آئندہ کے لیے ٹالا یا اٹھا رکھا ہوا، التوا میں ڈالا ہوا

مُلْصَق

چپکا ہوا، پیوستہ، ملا ہوا، لگا ہوا، ملحق

مُلتَس

۔(ع)صفت۔ مذکر۔(بالضم وفتح سوم وکسر چہارم) صفت۔التماس کرنےوالا۔ عرض کرنے والا ۲۔(بالضم وفتح سوم وچہارم) مذکر ۔عرض ۔معروض۔

مُلْتَجی

التجا کرنے والا، درخواست کنندہ، ملتمس، مستدعی

مُلْزِق

(لفظا ً) چپکانے والا، جڑا ہوا،چسپاندہ، (طب) چپکانے والی دوا، (طب) جسم کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈی کا کنارہ دوسری ہڈی کے کنارے سے بغیر دندانوں کے ملا ہوا ہو، ملا ہوا جوڑ، چسپاں جوڑ

مُلِٹھی

ایک درخت کی جڑ جس کا سفوف کھانسی کے ازالے اور بلغم کے اخراج کے لیے مفید ہوتا ہے اور بہت سی یونانی ادویہ کا جزو بنتا ہے, پان میں ڈال کر بھی کھاتے ہیں، ملیٹھی، بیخ سوسن، اصل السوس

مُلْزَق

(لفظا ً) چپکا ہوا ، جڑا ہوا ؛ (طب) جسم کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈی کا کنارہ دوسری ہڈی کے کنارے سے بغیر دندانوں کے ملا ہوا ہو ، ملا ہوا جوڑ ، چسپاں جوڑ

مُلْحَق

جڑا ہوا، ملا ہوا، جوڑا یا ملایا ہوا، لگا ہوا، (مجازاً) متصل منسلک، پاس پاس، نزدیک

مُلْتَذ

لذت اندوز ، حظ پانے والا ۔

مُلْتَف

دشوار ، پیچیدہ ، اُلجھا ہوا

مُلْجِم

عبدالرحمٰن نامی گروہ خوارج کا ایک شخص، جس نے مسجد کوفہ میں حضرت علی کو سجدے میں شہید کیا

مُلْہِم

(غیب سے) کوئی بات دل میں ڈالنے والا، الہام یا القا کرنے والا، غیبی فرشتہ

مُلْتَحی

جس کے داڑھی نکل آئی ہو

مُلازَہ

(علم تشریح) حلق میں کوے کے قریب کا گوشت جو زبان کے پچھلے حصے سے جڑا ہوتا ہے ، کاگ ۔

مُلْتَقی

دیدار کرنے والا ؛ (مجازاً) ملنے والا ، ملاقات کرنے والا ، ملاقاتی ، متصل ۔

مُلْتَحِمَہ

آنکھ کے اوپر کی باریک جھلی، حدقۂ چشم کا بالائی پردہ

مُلْتَخ

(طب) جو نشے سے متوالا ہو کر بے قابو ہو جائے اور لڑکھڑاتا پھرے ، بدمست.

مُلازا

رک : ملاحظہ ۔

مُلاذا

(عو) رک : ملاحظہ جو صحیح املا ہے ۔

مُلْتَفی

حقیر ، ذلیل ، کمینہ ۔

مُلہٹی

liquorice

ملتان

ریاست پنجاب (پاکستان) کا ایک شہر

مُلْحِدی

دین سے پھر جانا ، الحاد ، کفر و زندقہ ، انکارِ الٰہی ، بے دینی ۔

مُلْتَوِیَہ

عارضی طور پر ملتوی کیا ہوا ، التوا شدہ ، رکا ہوا ۔

مُلَیٹی

رک : مُلہٹی ۔

مُلّاں

رک : مُلا ۔

مُلْتَجا

جائے پناہ، پناہ گاہ

مُلُوک

بہت سے بادشاہ، سلاطین، بادشاہان

مُلُوح

رک : ملوحت جو مستعمل ہے .

مُلْتانی

پنجابی اور سرائیکی کی لطیف آمیزش سے بنی زبان جو شہر ملتان کے علاقے میں بولی جاتی ہے

مُلْتَمِس

التماس کرنے والا، عرض کرنے والا، ملتجی، طالب، خواہش مند

مُلْتَحِم

رک : ملتحمہ ۔ اسکے اوپر آنکھ کی سیاہی تک ایک جسم سفید سخت ہوتا ہے جسکو ملتحم کہتے ہیں اور یہی آنکھ کی سفیدی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ساغَرِ مُل کے معانیدیکھیے

ساغَرِ مُل

saaGar-e-mulसाग़र-ए-मुल

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

ساغَرِ مُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جامِ شراب، شراب کا پیالہ

شعر

Urdu meaning of saaGar-e-mul

  • Roman
  • Urdu

  • jaam-e-sharaab, sharaab ka piyaalaa

English meaning of saaGar-e-mul

Noun, Masculine

  • tumbler of wine

साग़र-ए-मुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शराब का पियाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساغَرِ مُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساغَرِ مُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone