تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلِٹھی" کے متعقلہ نتائج

مُلِٹھی

ایک درخت کی جڑ جس کا سفوف کھانسی کے ازالے اور بلغم کے اخراج کے لیے مفید ہوتا ہے اور بہت سی یونانی ادویہ کا جزو بنتا ہے, پان میں ڈال کر بھی کھاتے ہیں، ملیٹھی، بیخ سوسن، اصل السوس

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلِٹھی کے معانیدیکھیے

مُلِٹھی

muliThiiमुलिठी

اصل: سنسکرت

وزن : 112

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُلِٹھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک درخت کی جڑ جس کا سفوف کھانسی کے ازالے اور بلغم کے اخراج کے لیے مفید ہوتا ہے اور بہت سی یونانی ادویہ کا جزو بنتا ہے, پان میں ڈال کر بھی کھاتے ہیں، ملیٹھی، بیخ سوسن، اصل السوس

Urdu meaning of muliThii

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht kii ja.D jis ka safuuf khaansii ke azaale aur balGam ke iKhraaj ke li.e mufiid hotaa hai aur bahut sii yuunaanii adviya ka juzu bantaa hai, paan me.n Daal kar bhii khaate hain, mulaiThii, biiKh sosan, asal alsos

English meaning of muliThii

Noun, Feminine

  • liquorice

मुलिठी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक झाड़ीदार पेड़ की जड़ जिसका रस खाँसी को दूर करने और बलगम को बाहर निकालने में उपयोगी होता है। इसे कई यूनानी औषधियों में मिलाया जाता है और पान में भी खाया जाता है, मुलेठी, यष्टिमधु, जेठीमधु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلِٹھی

ایک درخت کی جڑ جس کا سفوف کھانسی کے ازالے اور بلغم کے اخراج کے لیے مفید ہوتا ہے اور بہت سی یونانی ادویہ کا جزو بنتا ہے, پان میں ڈال کر بھی کھاتے ہیں، ملیٹھی، بیخ سوسن، اصل السوس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلِٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلِٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone