تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْزِق" کے متعقلہ نتائج

مُلْزِق

(لفظا ً) چپکانے والا، جڑا ہوا،چسپاندہ، (طب) چپکانے والی دوا، (طب) جسم کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈی کا کنارہ دوسری ہڈی کے کنارے سے بغیر دندانوں کے ملا ہوا ہو، ملا ہوا جوڑ، چسپاں جوڑ

مُلْزِقَہ

ساتھ ساتھ چپکا ہوا ، جڑا ہوا یا مِلا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْزِق کے معانیدیکھیے

مُلْزِق

mulziqमुल्ज़िक़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

اشتقاق: لَزَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُلْزِق کے اردو معانی

 

  • (لفظا ً) چپکانے والا، جڑا ہوا،چسپاندہ، (طب) چپکانے والی دوا، (طب) جسم کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈی کا کنارہ دوسری ہڈی کے کنارے سے بغیر دندانوں کے ملا ہوا ہو، ملا ہوا جوڑ، چسپاں جوڑ

Urdu meaning of mulziq

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzaa ) chipkaane vaala, ju.Daa hu.a,chaspaa nidaa, (tibb) chipkaane vaalii davaa, (tibb) jism ka vo jo.D jis me.n ek haDDii ka kinaaraa duusrii haDDii ke kinaare se bagair dandaano.n ke mila hu.a ho, mila hu.a jo.D, chaspaa.n jo.D

मुल्ज़िक़ के हिंदी अर्थ

 

  • (शाब्दिक) चिपकाने वाला; चिपकाया हुआ, एक साथ चिपकाया हुआ; (चिकित्सा) चिपकाने वाली अवषधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلْزِق

(لفظا ً) چپکانے والا، جڑا ہوا،چسپاندہ، (طب) چپکانے والی دوا، (طب) جسم کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈی کا کنارہ دوسری ہڈی کے کنارے سے بغیر دندانوں کے ملا ہوا ہو، ملا ہوا جوڑ، چسپاں جوڑ

مُلْزِقَہ

ساتھ ساتھ چپکا ہوا ، جڑا ہوا یا مِلا ہوا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْزِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْزِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone