تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَف" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَف

دشوار ، پیچیدہ ، اُلجھا ہوا

مُلْتَف عَدَد

(ریاضی) مرکب عدد ۔

مُلْتَفے

(نباتیات) بٹنے والے پودے ، بل دار پودے (Twiners) ۔

مُلْتَفِت

التفات کرنے والا، توجہ دینے والا، متوجہ

مُلْتَفی

حقیر ، ذلیل ، کمینہ ۔

مُلْتَفَت

التفات کیا گیا، بڑے احترام سے توجہ دیا ہوا

مُلْتَف مُتَغَیَّر

(ریاضی) تبدیل شدہ عبارت یا رقم ۔

مُلْتَف تَصَوُّرات

خیالات جو باہم لازم و ملزوم ہوں ، دو نہایت متعلق خیال ۔

مُلْتَف اِرقام

(ریاضی) مخلوط رقمیں ، مرکب اعداد ۔

مُلْتَفِت ہونا

متوجہ ہونا، راغب ہونا، مائل ہونا، مہربان ہونا

مُلْتَف اِدارک

(نفسیات) جنسی ادراک ؛ (مجازاً) جنسی رغبت ۔

مُلْتَفِت کَرنا

متوجہ کرنا ، راغب کرنا ، مائل کرنا ۔

مِلَّت فَروش

دین و ایمان بیچنے والا، اصطلاحاً: دنیوی طًمع میں اصول مذہب و مفادِ ملت سے منحرف ہو جانے والا، قوم سے غداری کرنے والا

مِلَّت فَروشی

ملت فروش (رک)کا کام ، دنیوی طمع میں دین و مذہب اور مفادِ ملت سے منحرف ہونا ۔

کَسْرِ مُلتِف

(ریاضی) وہ کسر جس کے شمار کنندے یا نسب نُما یا دونوں عدد مخلوط یا کسر مضاف ہو، جیسے : ۳/۷، ۱/۲ ۲، ۳/۷ ۴، ۲/۳ ، وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَف کے معانیدیکھیے

مُلْتَف

multafमुलतफ़

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُلْتَف کے اردو معانی

صفت

  • دشوار ، پیچیدہ ، اُلجھا ہوا
  • مشتملہ ، ترکیب پایا ہوا ، مخلوطہ یا مرکب ۔

Urdu meaning of multaf

  • Roman
  • Urdu

  • dushvaar, pechiida, uljhaa hu.a
  • mushtamilaa, tarkiib paaya hu.a, maKhlotaa ya murkkab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلْتَف

دشوار ، پیچیدہ ، اُلجھا ہوا

مُلْتَف عَدَد

(ریاضی) مرکب عدد ۔

مُلْتَفے

(نباتیات) بٹنے والے پودے ، بل دار پودے (Twiners) ۔

مُلْتَفِت

التفات کرنے والا، توجہ دینے والا، متوجہ

مُلْتَفی

حقیر ، ذلیل ، کمینہ ۔

مُلْتَفَت

التفات کیا گیا، بڑے احترام سے توجہ دیا ہوا

مُلْتَف مُتَغَیَّر

(ریاضی) تبدیل شدہ عبارت یا رقم ۔

مُلْتَف تَصَوُّرات

خیالات جو باہم لازم و ملزوم ہوں ، دو نہایت متعلق خیال ۔

مُلْتَف اِرقام

(ریاضی) مخلوط رقمیں ، مرکب اعداد ۔

مُلْتَفِت ہونا

متوجہ ہونا، راغب ہونا، مائل ہونا، مہربان ہونا

مُلْتَف اِدارک

(نفسیات) جنسی ادراک ؛ (مجازاً) جنسی رغبت ۔

مُلْتَفِت کَرنا

متوجہ کرنا ، راغب کرنا ، مائل کرنا ۔

مِلَّت فَروش

دین و ایمان بیچنے والا، اصطلاحاً: دنیوی طًمع میں اصول مذہب و مفادِ ملت سے منحرف ہو جانے والا، قوم سے غداری کرنے والا

مِلَّت فَروشی

ملت فروش (رک)کا کام ، دنیوی طمع میں دین و مذہب اور مفادِ ملت سے منحرف ہونا ۔

کَسْرِ مُلتِف

(ریاضی) وہ کسر جس کے شمار کنندے یا نسب نُما یا دونوں عدد مخلوط یا کسر مضاف ہو، جیسے : ۳/۷، ۱/۲ ۲، ۳/۷ ۴، ۲/۳ ، وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone