تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَحِمَہ" کے متعقلہ نتائج

مُلْتَحِمَہ

آنکھ کے اوپر کی باریک جھلی، حدقۂ چشم کا بالائی پردہ

مُلْتَحِمَہِ جَفنی

(طب) ملتحمہ کا وہ حصہ جو پلکوں کی موخر سطح کو استر کرتا ہے.

مُلْتَحِمَہِ مُقلی

(طب) ملتحمہ کا وہ حصہ جو مقلہء عین (ڈھیلے) کے سامنے کے حصے کو ڈھانکتا ہے.

مُلْتَحِمَہِ لِحاقی

(طب) ملتحمہ کا وہ حصہ جو اس کے دونوں حصوں کو ملحق کرتا ہے.

طَبَقَۂ مُلْتَحِمَہ

(طب) آن٘کھ کا سفید پردہ ، یہ آنکھ کا پہلا ، سفید اور موٹا اور غضرونی پردہ ہے جو طبقہ قرنیہ کے گرد لگا رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَحِمَہ کے معانیدیکھیے

مُلْتَحِمَہ

multahimaमुल्तहिमा

اصل: عربی

وزن : 2112

اشتقاق: لَحَمَ

مُلْتَحِمَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آنکھ کے اوپر کی باریک جھلی، حدقۂ چشم کا بالائی پردہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of multahima

Noun, Feminine

  • the thin membrane above the eye, eye plate

मुल्तहिमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आँख का एक पर्दा, चक्षुः-पटल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَحِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَحِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone