تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سادَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: کنایۃً
Roman
سادَہ کے اردو معانی
صفت
- کسی شے یا صِفت سے خالی ، ناآلودہ ، عاری.
- زیبائش سے معرّا.
- کورا ، تحریر سے خالی ، بے لکھا (کاغذ وغیرہ).
- امرد ، سادہ رو ؛ (کنایۃً) ، معشوق.
- بے سلیقہ ، بے ہنر.
- بھولا بھالا ، نادان ، سیدھا ؛ صاف دل ، بے تکلف . معصوم.
- خالص ، بے میل ، آمیزش سے پاک.
- بغیر ترکاری کا (سالن وغیرہ).
- واضع ، غیر مُبہم.
- بیسط ، غیر مُرَکَب (جو اصلی حالت میں ہو).
- آسان ، جس میں پیچیدگی نہ ہو.
- غیر جذباتی ، حقیقت پر مبنی ، ٹھوس.
- . بے کیف ، بے رن٘گ ، پھیکا.
- تمباکو کی وہ قسم جس میں دوسرے اجزا کی آمیزش نہ ہو.
- ہاتھی کی ایک قسم یا ذات ، کم عمر ہاتھی.
شعر
عمر بھر لکھتے رہے پھر بھی ورق سادہ رہا
جانے کیا لفظ تھے جو ہم سے نہ تحریر ہوئے
اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا
آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا
تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
ہمیں بھی عرض تمنا کا ڈھب نہیں آتا
مزاج یار بھی سادہ ہے کیا کیا جائے
تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ
لوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ
Urdu meaning of saada
Roman
- kisii shaiy ya sifat se Khaalii, na aaluuda, aarii
- zebaa.ish se maaraa
- koraa, tahriir se Khaalii, be likhaa (kaaGaz vaGaira)
- amrad, saadaa ro ; (kanaa.en), maashuuq
- besliiqaa, behunar
- bholaa bhaalaa, naadaan, siidhaa ; saaf dil, betakalluf . maasuum
- Khaalis, bemel, aamezish se paak
- bagair tarkaarii ka (saalan vaGaira)
- vaaze, Gair mubham
- baisit, Gair murkab (jo aslii haalat me.n ho)
- aasaan, jis me.n pechiidgii na ho
- Gair jazbaatii, haqiiqat par mabnii, Thos
- . be kaif, bairang, phiikaa
- tambaakuu kii vo qasam jis me.n duusre ajaza kii aamezish na ho
- haathii kii ek qism ya zaat, kama.umar haathii
सादा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कोरा, बिना लिखा हुआ, सरल, आसान, साधारण, भोला-भाला
- जिसमें एक ही तत्त्व हो या एक ही प्रकार के तत्त्व हों। जिसमें औरों का मेल या योग न हो। जैसे-सादा पानी।
- जिसमें किसी तरह की उलझन, झंझट, पेंच की बात या बनावट न हो। सरल। जैसे-सादा हिसाब।
سادَہ کے مترادفات
سادَہ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَخْتَہ
لکڑی کا مسطح چرا ہوا چوڑا ٹکڑا، لکڑی کا ایسا قطع کا ٹکڑا، جو کسی مقررہ موٹائی چوڑائی اور لمبائی میں کاٹا یا بنایا گیا ہو، پٹرا
تَخْتَہ کُلاہ کَرْنا
چربی ٹوپی میں گھنٹیاں بان٘دھ کر مجرموں کو پہنانا اور ذلیل کرنا (ایران میں تشہیر کا ایک قدیم طریقہ)
تَخْتَہ بَنْدی
چوبی قنات، تختوں کی بنی ہوئی آڑیا روک جو کسی دروازے کو بند کرنے یا کسی بڑے کمرے کو دو یا زیادہ حصوں میں تقسیم کرنے کے کیے تختے جوڑ کر بیچ میں قائم کر دی جائے
تَخْتَہ گَردَن
وہ گھوڑا جس کی گردن اون٘ٹ کی کردن کی طرح سیدھی اوپر کو اٹھی رہے اور قوس نما نہ ہوتی ہو ، سخت اور موٹی گردن کا گھوڑا جو لگام کے اشارے کے ساتھ نہ مڑ سکے ؛ موٹی اور سخت گردن والا.
تَخْتَۂ قِماش
وہ دو تختے جن میں دوشالے اور پشمینہ اور لباس وغیرہ رکھ کر رسی سے کس دیتے ہیں تاکہ کیڑا نہ کھائے
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
anaaj
अनाज
.اَناج
grain, cereal, corn
[ Gaaon ki ba-nisbat shahron mein anaaj bahut mahange hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaar
बद-कार
.بَد کار
wicked, sinful, dissolute, licentious
[ Badkar shakhs hamesha badkari mein hi mulavvas rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aaj-kal har mahkame mein kuchh-na-kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manmaanii
मनमानी
.مَن مانی
heart's desire, self-will, according to one's own desire
[ Tumhari man-maani yahan nahin chalegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
merchant, trader, businessman
[ Shyam ghalle ka taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashaddud
तशद्दुद
.تَشَدُّد
oppression, severity, hardship
[ Hindustani avam par angrezon ne bahut hi tashaddud kiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
numuudaar
नुमूदार
.نُمُودار
apparent, visible
[ Achanak samne se lashkar numoodar hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Shyaam ke vaalid police mein hain is liye vo shekhi dikhata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
najis
नजिस
.نَجِس
dirty, filthy, impure, unclean
[ Mazhabi aqida hai ki bhoot aur shaitan najis jagahon par hi rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-ahl
ना-अहल
.نا اَہل
incapable, inefficient, unfit, unworthy
[ Naa-ahl logon ki wajah se Urdu zaban roz-ba-roz bigadti jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سادَہ)
سادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔