تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَخْتَہ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتَہ ہو جانا کے معانیدیکھیے
تَخْتَہ ہو جانا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل مرکب
- بدن کا اکڑ جانا، جکڑ جانا، سخت ہو جانا
- تختے کے تختے سیاہ کرنا، ورقوں پر بہت کچھ لکھنا
English meaning of taKHta ho jaanaa
Persian, Hindi - Compound Verb
- writing a lot on pages
- (of body or body part) become stiff
तख़्ता हो जाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- तख़्ते के तख़्ते काला करना, पृष्ठों पर बहुत कुछ लिखना
- बदन का अकड़ जाना, जकड़ जाना, कठोर हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَخْتَہ ہو جانا)
تَخْتَہ ہو جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔