تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْتَۂ کاغَذ" کے متعقلہ نتائج

تَخْتَۂ کاغَذ

کاغذ کا تائو .

تَخْتَۂ اَبْیَض

کاغَذ ہونا

کاغذ کرنا (رک) کا لازم.

تَخْتَۂ گُلْ

گلاب کی کیاری ، وہ قطعۂ باغ جہاں پھول بکثرت کھلے یا لگے ہوں .

تَخْتَۂ پُل

تختوں کا پُل جو قلعہ کی خندق پر آنے جانے کے واسطے بنا دیتے ہیں، یہ پُل دروازے کی طرھ کا ہوتا ہے جب چاہتے ہیں کھینچ لیتے ہیں

تَخْتَۂ مَرْگ

وہ تختہ جس پر مردے کو نہلاتے ہیں

تَخْتَۂ تُرْبَت

رک : تختہ معنی نمبر۶، وہ تختہ جس سے قبر کا من٘ھ ڈھکا جاتا ہے .

تَخْتَۂ بِلور

اس کو پیٹ سے استعارہ کرتے ہیں

تَخْتَۂ نَرْد

کاغذ گتے کپڑے لکڑی یا پلاسٹک کا بنا ہوا چوکور لکڑا جس پر نردیں رکھ کر کھیلتے ہیں

تَخْتَۂ مَقْتَل

پھان٘سی کا تختہ ، موت کی جگہ ، قتل گاہ .

مُہری کاغَذ

تصدیق شدہ کاغذ ، عدالت کا کاغذ ، اسٹمپ پیپر ۔

لیہی کاغَذ

(طب) چاولوں کی پِیچ سے تیار ہوا کاغذ جو ہضم ہوجاتا ہے.

کاغَذ خانَہ

وہ جگہ جہاں کاغذ بنیں.

تَق٘طِیری کاغَذ

(کیمیا) وہ کاغذ جس سے بعض کیمیاوی افعال کا پتہ چلاتے ہیں ، وہ کاغذ جس کے ذریعے پانی وغیرہ کو صاف کیا جا تا ہے ، انگ : Filter paper .

تَخْتَۂ مانی

مشہور مصور مانی کی بنائی ہوئی تصویریں ، نیز کنانۃً.

تَخْتَۂ مِینا

آسمان

تَخْتَۂ خارا

پتھر کا مسطع ٹکڑا .

تَخْتَۂ ناٹَک

رک : تختہ معنی نمبر۲۳؛ ڈرامے کا اسٹیج .

تَخْتَۂ حَیات

عمروں کی جدول ، نقشہْ عمر .

تَخْتَۂ مَشْق

بچوں کے مشق کرنے کی تختی

تَخْتَۂ سَفید

تَخْتَۂ کائِنات

روئے زمین ، دنیا .

تَخْتَۂ بازار

(مجازاً) فٹ پائری یا بیچ بازار.

تَخْتَۂ مَیَّت

وہ تختہ جس پر مردے کو نہلاتے ہیں

تَخْتَۂ آمَدَنی

رک : تختہ معنی نمبر ۱۰، آمدنی کا گوشوارہ .

تَخْتَۂ مَزار

رک : تختہ معنی نمبر۲. لوح قبر ؛ وہ تختہ جس سے قبر ڈھکی جاتی ہے .

تَخْتَۂ گُلْزار

چمن یا باغ میں پھولوں کی روشن یا کیاری .

تَخْتَۂ قُمار

نرد شطرنج یا جوئے وغیرہ کی بساط .

سادَہ کاغَذ

وہ کاغذ جس پر اسٹامپ نہ لگا ہو، کورا کاغذ، بن لکھا کاغذ

کاغَذ نام ہونا

بیعنامہ ہونا.

تَخْتَۂ اَوَّل

(کناہۃً) لوح محفوظ .

تَخْتَۂ دِیوار

مسطع دیوار کا رخ .

تَخْتَۂ سِیماب

(لفطاً) کان٘پتا یا ہلنا ہوا تختہ ، (مجازاً) لرزش زمین ، زلزلے کی کیفیت .

تَخْتَۂ سِیاہ

تختہ سیاہ

تَخْتَۂ اِشِتِہار

سائن بورڈ ،BILLBOARD, نیز رک : تختہ معنی نمبر ۷

تَخْتَۂ تَرْبیع

(لفظاً) چوکور تختہ ، (مجازاً) چہار سمت ، حدود اربعہ .

تَخْتَۂ تَعْلِیم

وہ سیاہ تختہ جس پر لکھ کر طالب علموں کو سمجھاتے ہیں

عَکْسی کاغَذ

وہ کاغذ جس سے فلم یا پلیٹ سے برعکس تصویر اتاری جائے ، فوٹو کے ذریعے کسی چیز کی پر چھائیں اتارنے کا کاغذ یا پرچھائیں کا نقش لے لینے والا کاغذ .

تَخْتَۂ صَرّافی

رک : تختہ معنی نمبر ۲۲.

تَخْتَۂ قِماش

وہ دو تختے جن میں دوشالے اور پشمینہ اور لباس وغیرہ رکھ کر رسی سے کس دیتے ہیں تاکہ کیڑا نہ کھائے

کاغَذ سِیاہ کَرْنا

لکھنا، (عموماً) بیکار اور بے مصرف لکھنا، نکمّی باتیں تحریر کرنا

تَخْتَۂ اَرْزَنْگ

نگار خانۂ چین ، کنا یہ ہے اس جانب جو چین کے ایک مشہور مصور کے نام کی نسبت سے منسوب ہے ، (مجازاً) دنیا.

کاغَذ سِیاہ ہونا

کاغذ سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، کاغذ خراب ہونا.

کاغَذ کا دَسْتَہ

کاغذ کے چوبیس ورقوں کا مجموعہ.

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

کاغَذ پیش ہونا

کاغذ پیش کرنا کا لازم

تَخْتَۂ وَضْعات

وضع کی ہوئی رقم کا گوشوارہ .

تَخْتَۂ زَعْفَران

(لفظاً) زعفران کا کھیت ، (مجازاً) چہرہ کی زردی ؛ وہ چیز جسے دیکھ کر بے ساختہ ہن٘سی آجائے .

تَخْتَۂ اُنْگُور

رک : تختہ معنی نمبر ۸ ، انْگور کی کیاری ، باغ کا وہ حصہ جہاں ان٘گور کی بیلیں ہوں .

تَخْتَۂ مُسَطَّع

ایک قسم کی میز جو پیمائش میں استعمال ہوتی ہے

تَخْتَۂ مَنْصَب

رک : تختہ معنی نمبر۱۰، گوشوارہْ رقم جو بلحاظ منصب وضع یا جمع کی جائے .

تَخْتَۂ یاد داشْت

تَخْتَۂ تابُوت پَرْ سُلانا

قتل کرنا، مارنا

تَخْتَۂ تابُوت پَر سونا

مرنا

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.

کاغَذ جَمْع بَنْدی

(قانون) نکاسی کا کاغذ، وہ کاغذ جس میں کاشت کار اور کھیت کی حالت اور نرخ اور رقمِ قابل ادا کا اندراج ہوتا ہے

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں بَہْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا ، دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتَۂ کاغَذ کے معانیدیکھیے

تَخْتَۂ کاغَذ

taKHta-e-kaaGazतख़्ता-ए-काग़ज़

تَخْتَۂ کاغَذ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • کاغذ کا تائو .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of taKHta-e-kaaGaz

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a large sheet of paper

तख़्ता-ए-काग़ज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • काग़ज़ का ताव
  • काग़ज़ का ताव, शीट ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْتَۂ کاغَذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْتَۂ کاغَذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words