تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سادَہ" کے متعقلہ نتائج

سَنْسار

دُنیا، عالم، جہاں، جگت، کائنات

سَنْساری

سنسار میں رہنے والا، دُنیادار

سَنْسارا

سنسار ، دُنیا ، عالم .

سَنْسارِک

دُنیوی، دنیا کا، سنساری

سَنْسار چَکّر

کایا پلٹنا، مرنے کے بعد روح کا جِسم سے نکل کر دوسری کسی چیز میں منتقل ہو جانا، تناسخ، آواگون

سُورَج سَنْسار

نظام شمسی

سوتا سَنْسار

خاموشی اور اُجاڑپن ، بالخصوص رات کے سُنسان ہونے کی کیفیت .

جاگْتا رَب سوتا سَنْسار

رات کے سنسان ہونے سع مراد ہے (قب :سوتا سنسار جاگتا پروردگار) یعنی دنیا سوتی ہے لیکن جاگتا رہتا ہے.

بھادی کے بَس سَنْسار

سارا عالم اپنی خواہش کا بندہ ہو رہا ہے، کوئی دوسروں کا فائدہ نہیں سوچتا

سوتا سَنْسار جاگْتا پاک پَرْوَر دِگار

رات کے سُنسان ہونے کی جانب اِشارہ ، عموماً داستان گو رات کے سُنسان ہونے کو ان الفاظ سے ظاہر کرتے ہیں ، داستان گو کا روزمرّہ .

سوئے سَنْسار اَور جاگے پاک پَرْوَرْدِگار

رک : سووے سنسار جاگے پاک پروردگار.

سونا سُنار کا اَبھرَن سَنْسار کی

سُناروں کی خیانت کاری کے لیے یہ کہاوت ہے کھوٹ مِلاوٹ کٹوتی اِن کی عادت ہوتی ہے ، لوگوں کو خوش کر کے اپنا مطلب نِکالنا ، روغنِ فاز مل کر لوگوں کا مال مارنا ، مکر وفریب سے کام لینا .

سونا سُنار کا سوبھا سَنْسار کی

سُناروں کی خیانت کاری کے لیے یہ کہاوت ہے کھوٹ مِلاوٹ کٹوتی اِن کی عادت ہوتی ہے ، لوگوں کو خوش کر کے اپنا مطلب نِکالنا ، روغنِ فاز مل کر لوگوں کا مال مارنا ، مکر وفریب سے کام لینا .

سووے سَنْسار ، جاگے پاک پَرْوَر دِگار

آدھی پِچھلی رات کا وہ وقت جب مکمل خاموشی ہو ، پِچھلا پہر ، رات کا سنّاتا.

پَتَّھر سے چَکّی بَھلی پِیس کھائے سَنْسار

بے فیض بڑے آدمی سے وہ غریب ہی اچھا ہے جس سے خلق اللہ کو نفع ہو .

سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

سادُھو دُکْھیا سَب سَنْسار ، جو سُکْھیا سو رام آدھار

تمام دنیا مُصیبت میں گرفتار ہے جو خدا پر بھروسہ کرتے ہیں وہ سُکھی ہیں

سَب سَنْسار موت کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں سادَہ کے معانیدیکھیے

سادَہ

saadaसादा

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

Roman

سادَہ کے اردو معانی

صفت

  • کسی شے یا صِفت سے خالی ، ناآلودہ ، عاری.
  • زیبائش سے معرّا.
  • کورا ، تحریر سے خالی ، بے لکھا (کاغذ وغیرہ).
  • امرد ، سادہ رو ؛ (کنایۃً) ، معشوق.
  • بے سلیقہ ، بے ہنر.
  • بھولا بھالا ، نادان ، سیدھا ؛ صاف دل ، بے تکلف . معصوم.
  • خالص ، بے میل ، آمیزش سے پاک.
  • بغیر ترکاری کا (سالن وغیرہ).
  • واضع ، غیر مُبہم.
  • بیسط ، غیر مُرَکَب (جو اصلی حالت میں ہو).
  • آسان ، جس میں پیچیدگی نہ ہو.
  • غیر جذباتی ، حقیقت پر مبنی ، ٹھوس.
  • . بے کیف ، بے رن٘گ ، پھیکا.
  • تمباکو کی وہ قسم جس میں دوسرے اجزا کی آمیزش نہ ہو.
  • ہاتھی کی ایک قسم یا ذات ، کم عمر ہاتھی.

شعر

Urdu meaning of saada

Roman

  • kisii shaiy ya sifat se Khaalii, na aaluuda, aarii
  • zebaa.ish se maaraa
  • koraa, tahriir se Khaalii, be likhaa (kaaGaz vaGaira)
  • amrad, saadaa ro ; (kanaa.en), maashuuq
  • besliiqaa, behunar
  • bholaa bhaalaa, naadaan, siidhaa ; saaf dil, betakalluf . maasuum
  • Khaalis, bemel, aamezish se paak
  • bagair tarkaarii ka (saalan vaGaira)
  • vaaze, Gair mubham
  • baisit, Gair murkab (jo aslii haalat me.n ho)
  • aasaan, jis me.n pechiidgii na ho
  • Gair jazbaatii, haqiiqat par mabnii, Thos
  • . be kaif, bairang, phiikaa
  • tambaakuu kii vo qasam jis me.n duusre ajaza kii aamezish na ho
  • haathii kii ek qism ya zaat, kama.umar haathii

English meaning of saada

Adjective

सादा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कोरा, बिना लिखा हुआ, सरल, आसान, साधारण, भोला-भाला
  • जिसमें एक ही तत्त्व हो या एक ही प्रकार के तत्त्व हों। जिसमें औरों का मेल या योग न हो। जैसे-सादा पानी।
  • जिसमें किसी तरह की उलझन, झंझट, पेंच की बात या बनावट न हो। सरल। जैसे-सादा हिसाब।

سادَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنْسار

دُنیا، عالم، جہاں، جگت، کائنات

سَنْساری

سنسار میں رہنے والا، دُنیادار

سَنْسارا

سنسار ، دُنیا ، عالم .

سَنْسارِک

دُنیوی، دنیا کا، سنساری

سَنْسار چَکّر

کایا پلٹنا، مرنے کے بعد روح کا جِسم سے نکل کر دوسری کسی چیز میں منتقل ہو جانا، تناسخ، آواگون

سُورَج سَنْسار

نظام شمسی

سوتا سَنْسار

خاموشی اور اُجاڑپن ، بالخصوص رات کے سُنسان ہونے کی کیفیت .

جاگْتا رَب سوتا سَنْسار

رات کے سنسان ہونے سع مراد ہے (قب :سوتا سنسار جاگتا پروردگار) یعنی دنیا سوتی ہے لیکن جاگتا رہتا ہے.

بھادی کے بَس سَنْسار

سارا عالم اپنی خواہش کا بندہ ہو رہا ہے، کوئی دوسروں کا فائدہ نہیں سوچتا

سوتا سَنْسار جاگْتا پاک پَرْوَر دِگار

رات کے سُنسان ہونے کی جانب اِشارہ ، عموماً داستان گو رات کے سُنسان ہونے کو ان الفاظ سے ظاہر کرتے ہیں ، داستان گو کا روزمرّہ .

سوئے سَنْسار اَور جاگے پاک پَرْوَرْدِگار

رک : سووے سنسار جاگے پاک پروردگار.

سونا سُنار کا اَبھرَن سَنْسار کی

سُناروں کی خیانت کاری کے لیے یہ کہاوت ہے کھوٹ مِلاوٹ کٹوتی اِن کی عادت ہوتی ہے ، لوگوں کو خوش کر کے اپنا مطلب نِکالنا ، روغنِ فاز مل کر لوگوں کا مال مارنا ، مکر وفریب سے کام لینا .

سونا سُنار کا سوبھا سَنْسار کی

سُناروں کی خیانت کاری کے لیے یہ کہاوت ہے کھوٹ مِلاوٹ کٹوتی اِن کی عادت ہوتی ہے ، لوگوں کو خوش کر کے اپنا مطلب نِکالنا ، روغنِ فاز مل کر لوگوں کا مال مارنا ، مکر وفریب سے کام لینا .

سووے سَنْسار ، جاگے پاک پَرْوَر دِگار

آدھی پِچھلی رات کا وہ وقت جب مکمل خاموشی ہو ، پِچھلا پہر ، رات کا سنّاتا.

پَتَّھر سے چَکّی بَھلی پِیس کھائے سَنْسار

بے فیض بڑے آدمی سے وہ غریب ہی اچھا ہے جس سے خلق اللہ کو نفع ہو .

سَب سَنْسار کال کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

سادُھو دُکْھیا سَب سَنْسار ، جو سُکْھیا سو رام آدھار

تمام دنیا مُصیبت میں گرفتار ہے جو خدا پر بھروسہ کرتے ہیں وہ سُکھی ہیں

سَب سَنْسار موت کا کھاجا، جَیسے گَدْوا وَیسے راجا

بادشاہ ہو یا فقیر ، موت سب کے لیے اٹل ہے.

سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ

دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone