تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سونا سُنار کا سوبھا سَنْسار کی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سونا سُنار کا سوبھا سَنْسار کی کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
سونا سُنار کا سوبھا سَنْسار کی کے اردو معانی
- سُناروں کی خیانت کاری کے لیے یہ کہاوت ہے کھوٹ مِلاوٹ کٹوتی اِن کی عادت ہوتی ہے ، لوگوں کو خوش کر کے اپنا مطلب نِکالنا ، روغنِ فاز مل کر لوگوں کا مال مارنا ، مکر وفریب سے کام لینا .
सोना सुनार का सोभा संसार की के हिंदी अर्थ
- सुनारों की ख़ियानत कारी के लिए ये कहावत है खोट मिलावट कटौती इन की आदत होती है, लोगों को ख़ुश कर के अपना मतलब निकालना, रोगन-ए-फ़ाज़ मिल कर लोगों का माल मारना, मकर वफ़रीब से काम लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سونا سُنار کا سوبھا سَنْسار کی)
سونا سُنار کا سوبھا سَنْسار کی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔