تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُو شَناس" کے متعقلہ نتائج

عارِف

پہچاننے والا، جاننے والا، واقف

عارِفَہ

عارف کی تانیث، خدا شناس عورت

عارِفانَہ

عارف کی طرح، خدا شناسی سے متعلق، صوفیانہ

عارِف بَحَق

خدا کا عرفان رکھنے والا، اللہ کو جاننے والا، خدا شناس، عارف باللہ

عارِفُ الْوُجُود

(تصوّف) اعیانِ ثابتہ کو کہتے ہیں جن کو ہمیشہ وجودِ مطلق حقانی پیشِ نظر ہے ، وجود کو جاننے والا.

عارِفِیَّت

عارف ہونا ، خدا شناس ہونا ، صوفی ہونا.

عارِفانَہ کَلام

وہ کلام جس میں خدا یا معرفتِ الٰہی کا ذکر ہو.

عارف باللّٰہ

خدا کا عرفان رکھنے والا، اللہ کو جاننے والا، خدا شناس

وَلیِ عارف

صاحب عرفان بزرگ ، خدا شناس ، خدا کا دوست ، صوفی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رُو شَناس کے معانیدیکھیے

رُو شَناس

ruu-shanaasरू-शनास

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

رُو شَناس کے اردو معانی

صفت

  • جان پہچان والا، واقف، شناسا

شعر

Urdu meaning of ruu-shanaas

  • Roman
  • Urdu

  • jaan pahchaan vaala, vaaqif, shanaasaa

English meaning of ruu-shanaas

Adjective

  • one who is known by sight, casual acquaintance, knowing, acquainted with

रू-शनास के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • परिचित, पहचानने वाला, सूरत भर पहचानने वाला, वाफ़िक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عارِف

پہچاننے والا، جاننے والا، واقف

عارِفَہ

عارف کی تانیث، خدا شناس عورت

عارِفانَہ

عارف کی طرح، خدا شناسی سے متعلق، صوفیانہ

عارِف بَحَق

خدا کا عرفان رکھنے والا، اللہ کو جاننے والا، خدا شناس، عارف باللہ

عارِفُ الْوُجُود

(تصوّف) اعیانِ ثابتہ کو کہتے ہیں جن کو ہمیشہ وجودِ مطلق حقانی پیشِ نظر ہے ، وجود کو جاننے والا.

عارِفِیَّت

عارف ہونا ، خدا شناس ہونا ، صوفی ہونا.

عارِفانَہ کَلام

وہ کلام جس میں خدا یا معرفتِ الٰہی کا ذکر ہو.

عارف باللّٰہ

خدا کا عرفان رکھنے والا، اللہ کو جاننے والا، خدا شناس

وَلیِ عارف

صاحب عرفان بزرگ ، خدا شناس ، خدا کا دوست ، صوفی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُو شَناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُو شَناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone