تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدَمْ شِناس" کے متعقلہ نتائج

آدَمْ شِناس

اچھے برے آدمی میں تمیز کرنے والا، مردہ شناس

آدَمْ آزار

لوگوں کو ستانے والا ، ظالم ، مردم آزار (رک).

آدَمْ ذات

رک : آدم زاد جو زیادہ مستعمل ہے.

آدَمْ خوار

(مجازاً) سود خوِار ، بیاج کھانے والا.

آدَمْ پِیرا

مرشد کامل.

آدَمْ خور

انسان کو کھانے والا، آدمی کو کھانے والا درندہ یا وحشی لوگ، انسان خور، مردم خور

وَفا نا شِناس

جو ذرا بھی وفا نہ کرتا ہو، بے گانہ وفا، بے وفا، بے مروت

اردو، انگلش اور ہندی میں آدَمْ شِناس کے معانی

آدَمْ شِناس

aadam-shanaasआदम-शनास

رائے زنی (آدَمْ شِناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: فارسی

وزن: 22121

آدَمْ شِناس کے اردو معانی

صفت

  • اچھے برے آدمی میں تمیز کرنے والا، مردہ شناس

English meaning of aadam-shanaas

Adjective

  • one who recognizes human worth

आदम-शनास के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छे बुरे आदमी में तमीज़ करने वाला, मानव मूल्य को पहचानने वाला

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔