تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدا شَناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدا شَناس کے معانیدیکھیے
اَدا شَناس کے اردو معانی
صفت
- اشارے یا عندیے کو سمجھنے والا ، آثار سے صورت حال پرکھنے والا ؛ غمزگی یا ناز معشوقانہ کوپہچاننے والا.
- ناز نخرے کو جاننے والا
شعر
ادا شناس ترا بے زباں نہیں ہوتا
کہے وہ کس سے کوئی نکتہ داں نہیں ہوتا
چوٹیں چلیں گی خوب برابر کی جوڑ ہے
تو ہے ادا شناس تو میں ہوں ادا پسند
دل ہی نگاہ ناز کا ایک ادا شناس تھا
جلوۂ برق طور نے طور کو کیوں جلا دیا
English meaning of adaa-shanaas
Adjective
- one who understands signs and gestures
अदा-शनास के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हाव-भाव को पहचानने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدا شَناس)
اَدا شَناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔