تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَوہَر شَناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَوہَر شَناس کے معانیدیکھیے
گَوہَر شَناس کے اردو معانی
صفت، واحد
- جوہری، موتی کی پہچان رکھنے والا، پرکھنے والا، کنایۃً: صلاحیتوں کوجانچنے والا
شعر
شاہدؔ بجا یہ زعم کہ گوہر شناس ہو
یہ سوچ لو کہ ہاتھ میں پتھر بھی آئے گا
شاید نہیں ہیں اب کہیں گوہر شناس لوگ
ہیرے پڑے ہیں راہ میں پتھر بنے ہوئے
گوہر شناس بزم سے شاید کہ جا چکے
کیوں آج کوئی قیمت دست ہنر نہیں
English meaning of gauhar-shanaas
Adjective, Singular
- a weigher or examiner of pearls, the one who can examine the peals quality, metaphorically: the one who can examine the quality
गौहर-शनास के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- मोती की परख रखने वाला, जौहरी, गुण की परख रखने वाला, प्रतीकात्मक: गुणग्राही
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَوہَر شَناس)
گَوہَر شَناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔