تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَخْتَر شَناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْتَر شَناس کے معانیدیکھیے
اَخْتَر شَناس کے اردو معانی
اسم، صفت
- ستاروں کی چال کا علم جاننے والا، نجومی، منحجّم
شعر
جو پوچھتا ہوں تو اختر شناس کہتے ہیں
کہ شام غم کی سحر ہے بھی اور ہے بھی نہیں
یہ جو ہیں دو چار شرفائے اودھ اختر شناس
کچھ دنوں میں یہ بھی اوراق دگر ہو جائیں گے
ان نصیبوں پر کیا اختر شناس
آسماں بھی ہے ستم ایجاد کیا
English meaning of aKHtar-shanaas
Noun, Adjective
- astrologer, astronomer
अख़्तर-शनास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- ज्योतिषी, नुजूमी, गणित ज्योतिषी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَخْتَر شَناس)
اَخْتَر شَناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔