تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھس" کے متعقلہ نتائج

دُھس

. پشتہ ، دمدمہ ، مٹی کا تودہ جو دشمنوں سے بچاؤ کی غرض سے بنا دیا جاتا ہے .

دُھسَّہ

موٹی اونی چادر .

دُھس ہِلا دینا

کمزور کر دینا ، بے بس کر دینا ، برباد کردینا.

دُھسّا

بکری کی پشم کا کمبل کی وضع پربنا ہوا چادرا، موٹی اونی چادر، موٹا کمبل

دُھسْمال

سخت اور کُھردُرے کپڑے کی بنی ہوئی تھیلی جس سے نہاتے وقت بدن کا میل رگڑ کر صاف کرتے ہیں . یہ عموماً اونی کپڑے کا بنایا جاتا ہے ، اِس کو زیادہ کُھردُرا بنانے کے لیے موٹے ڈوروں سے گونٹھ دیتے ہیں ، اور نہلاتے وقت بہ طور دستانے ہاتھ پر چڑھا لیتے ہیں ، کِھیسہ ، جھونج

دُھس بَنْدی

مورچہ بندی ، قلعہ بندی .

دُھس کا دُھس

موٹا تازہ ، ہٹّا کٹّا .

دُھس بَنانا

پشتہ بنانا ، مٹّی چڑھانا .

دُھس بَندْھنا

قلعہ بندی کیا جانا، محصور ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھس کے معانیدیکھیے

دُھس

dhusधुस

اصل: سنسکرت

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُھس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • . پشتہ ، دمدمہ ، مٹی کا تودہ جو دشمنوں سے بچاؤ کی غرض سے بنا دیا جاتا ہے .
  • . قلعہ یا فصیل کی دیوار کے نیچے کی تہ پر رپٹوان بنا ہوا پختہ پشتہ جو پانی کی ٹکّر سے بنیاد کی حفاظت کے لیے بنا دیا جاتا ہے ، قلعے کے گِرد کا پشتہ ، بند .
  • . دریا کے کنارے یا پہاڑ کی ڈھلوان ؛ کوئی ڈھلوان جگہ ؛ ریت کا اونچا میدان جس میں کچھ پیداوار نہ ہو؛ سرخ بنجر زمین

Urdu meaning of dhus

  • Roman
  • Urdu

  • . pushta, damdama, miTTii ka todaah jo dushmno.n se bachaa.o kii Garaz se banaa diyaa jaataa hai
  • . qilaa ya fasiil kii diivaar ke niiche kii taa par rapaTvaan banaa hu.a puKhtaa pushta jo paanii kii Takkar se buniyaad kii hifaazat ke li.e banaa diyaa jaataa hai, qile ke gird ka pushta, band
  • . dariyaa ke kinaare ya pahaa.D kii Dhalvaan ; ko.ii Dhalvaan jagah ; riit ka u.unchaa maidaan jis me.n kuchh paidaavaar na ho; surKh banjar zamiin

English meaning of dhus

Noun, Masculine

  • a steep slope of mountain or river
  • glaces of a fort, battery, rampart, fortification
  • red soil

धुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी का एक ऊँचा टीला जो शत्रुओं से सुरक्षा के उद्देश्य से बनाया जाता है
  • ऊँचा रेतीला मैदान जिसमें कुछ पैदा नहीं होता, लाल बंजर भूमि
  • पानी से बचाव के लिए किले के चारों ओर बनाया गया तटबंध
  • गिरे हुए घरों की मिट्टी या ईंट पत्थर का ढेर
  • नदी या जलाशय पर बनाया गया बाँध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُھس

. پشتہ ، دمدمہ ، مٹی کا تودہ جو دشمنوں سے بچاؤ کی غرض سے بنا دیا جاتا ہے .

دُھسَّہ

موٹی اونی چادر .

دُھس ہِلا دینا

کمزور کر دینا ، بے بس کر دینا ، برباد کردینا.

دُھسّا

بکری کی پشم کا کمبل کی وضع پربنا ہوا چادرا، موٹی اونی چادر، موٹا کمبل

دُھسْمال

سخت اور کُھردُرے کپڑے کی بنی ہوئی تھیلی جس سے نہاتے وقت بدن کا میل رگڑ کر صاف کرتے ہیں . یہ عموماً اونی کپڑے کا بنایا جاتا ہے ، اِس کو زیادہ کُھردُرا بنانے کے لیے موٹے ڈوروں سے گونٹھ دیتے ہیں ، اور نہلاتے وقت بہ طور دستانے ہاتھ پر چڑھا لیتے ہیں ، کِھیسہ ، جھونج

دُھس بَنْدی

مورچہ بندی ، قلعہ بندی .

دُھس کا دُھس

موٹا تازہ ، ہٹّا کٹّا .

دُھس بَنانا

پشتہ بنانا ، مٹّی چڑھانا .

دُھس بَندْھنا

قلعہ بندی کیا جانا، محصور ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone