تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَچانا" کے متعقلہ نتائج

رَچانا

بنانا، مرتب یا تیار کرنا

رَچانا پَچانا

ہضم کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ، ہضم کرانا.

میلَہ رَچانا

رک: میلہ کرنا، میلا لگانا.

ڈَرامَہ رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

بیْاہ رَچانا

دھوم دھام سے شادی کرنا، شادی کی رسمیں شروع کرنا، شادی کرنا

مِہندی رَچانا

مہندی لگانا ، مہندی کے لیپ سے ہتھلیوں اور تلووں کو رنگین بنانا ۔

مِنْہْدی رَچانا

apply henna

رَنگ رَچانا

دُھوم دھام سے خوشی یا عیش و طرب کی تقریب منانا .

خوشی رَچانا

خوشی منانا ، خوشی کرنا ۔

سَبھا رَچانا

محفل برپا کرنا ، مِل بیٹھنا

مَحْفِل رَچانا

محفل سجانا ، مجلس منعقد کرنا

رَسْم رَچانا

دستور برتنا

شادی رَچانا

بیاہ کرنا، نکاح کرنا

جَشْن رَچانا

رک : جشن کرنا.

رَچْنا رَچانا

معاملہ پیش آنا ، مرحلے سے گزرنا ، کاریگری دکھانا .

جَگ رَچانا

رک : جگ (۳) منانا .

ڈَراما رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

لِیلا رَچانا

سوانگ رچانا، تماشا کرنا، ناٹک دکھانا

راج رَچانا

حکومت قائم کرنا ، اِقتدار ، پھیلانا ، عمل دخل قائم کرنا.

سَوانگ رَچانا

ڈھون٘گ کرنا ، دھوکا دینا .

ڈھونگ رَچانا

فریب کاری سے کام لینا، فریب سے کام لینا، دھوکا دہی کے لیے کوئی کام یا کارروائی کرنا

ناٹَک رَچانا

ڈھونگ رچانا، جھوٹا ناٹک کرنا

سانگ رَچانا

to disguise, play a role, to make a buffoon of oneself

خوان رَچانا

دسترخوان چننا.

رَچَن رَچانا

کائنات میں رونق پیدا کرنا.

سویمْبَر رَچانا

call such an assembly

دَسْت و پا مِیں مِہندی رَچانا

ہاتھ پاؤں میں مہندی کا رنگ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَچانا کے معانیدیکھیے

رَچانا

rachaanaaरचाना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: خوشی

  • Roman
  • Urdu

رَچانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بنانا، مرتب یا تیار کرنا
  • خصوصیت وغیرہ دوسری چیز میں جذب کر دینا، سرایت کرانا، کسی خوبی یا عیب کو پوری طرح سمونا
  • لال بھبوکا کرنا، سرخ کرنا (ہاتھ یا پیر وغیرہ کا مہندی یا حنا سے)
  • چاہت اور دھوم دھام سے تقریب کرنا، (جشن وغیرہ) منانا، (خوشی یا شادی کی تقریب وغیرہ کے لئے مستعمل)
  • راغب و مائل کرنا، مانوس کرنا
  • بسانا، آباد کرنا، اس طرح (کسی کو) کہیں رکھ لینا کہ وہاں سے پھر ہٹ نہ سکے
  • نمائشی یا مصنوعی طور پر کچھ کرنا، بناوٹی طور سے شکل بنانا
  • معطّر کرنا، خوشبو بسانا
  • (تیاری خوراک) اچار کو یعنی بہت دنوں تک اصلی اور تازہ حالت میں رکھنے کے لئے تیل کی اس طرح آمیزش کرنا کہ اچار اس میں ڈوبا رہے، پرورد کرنا، رہانا

شعر

Urdu meaning of rachaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • banaanaa, murattib ya taiyyaar karnaa
  • Khusuusiiyat vaGaira duusrii chiiz me.n jazab kar denaa, saraa.et karaana, kisii Khuubii ya a.ib ko puurii tarah smuunaa
  • laal bhabukaa karnaa, surKh karnaa (haath ya pair vaGaira ka mehandii ya hina se
  • chaahat aur dhuum dhaam se taqriib karnaa, (jashn vaGaira) manaanaa, (Khushii ya shaadii kii taqriib vaGaira ke li.e mustaamal
  • raaGib-o-maa.il karnaa, maanuus karnaa
  • basaanaa, aabaad karnaa, is tarah (kisii ko) kahii.n rakh lenaa ki vahaa.n se phir hiT na sake
  • numaa.ishii ya masnuu.ii taur par kuchh karnaa, banaavaTii taur se shakl banaanaa
  • maatr karnaa, Khushbuu basaanaa
  • (taiyyaarii Khuraak) achaar ko yaanii bahut dino.n tak aslii aur taaza haalat me.n rakhne ke li.e tel kii is tarah aamezish karnaa ki achaar is me.n Duubaa rahe, parvard karnaa, rihaanaa

English meaning of rachaanaa

Transitive verb

  • set to work
  • celebrate (a marriage, etc.), do something joyful
  • make red (hands or feet with henna)
  • put up, show up

रचाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • अनुष्ठान या आयोजन करना। जैसे व्याह रचाना, यज्ञ रचाना
  • ख़ुशी मानना, तय करना, आरम्भ करना
  • दे० ' रचवाना '। अि०, स० = रचना
  • अनुष्ठान करना
  • आयोजन, समारोह करना
  • मेंहदी आदि से रँगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَچانا

بنانا، مرتب یا تیار کرنا

رَچانا پَچانا

ہضم کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ، ہضم کرانا.

میلَہ رَچانا

رک: میلہ کرنا، میلا لگانا.

ڈَرامَہ رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

بیْاہ رَچانا

دھوم دھام سے شادی کرنا، شادی کی رسمیں شروع کرنا، شادی کرنا

مِہندی رَچانا

مہندی لگانا ، مہندی کے لیپ سے ہتھلیوں اور تلووں کو رنگین بنانا ۔

مِنْہْدی رَچانا

apply henna

رَنگ رَچانا

دُھوم دھام سے خوشی یا عیش و طرب کی تقریب منانا .

خوشی رَچانا

خوشی منانا ، خوشی کرنا ۔

سَبھا رَچانا

محفل برپا کرنا ، مِل بیٹھنا

مَحْفِل رَچانا

محفل سجانا ، مجلس منعقد کرنا

رَسْم رَچانا

دستور برتنا

شادی رَچانا

بیاہ کرنا، نکاح کرنا

جَشْن رَچانا

رک : جشن کرنا.

رَچْنا رَچانا

معاملہ پیش آنا ، مرحلے سے گزرنا ، کاریگری دکھانا .

جَگ رَچانا

رک : جگ (۳) منانا .

ڈَراما رَچانا

ڈھون٘گ رچانا.

لِیلا رَچانا

سوانگ رچانا، تماشا کرنا، ناٹک دکھانا

راج رَچانا

حکومت قائم کرنا ، اِقتدار ، پھیلانا ، عمل دخل قائم کرنا.

سَوانگ رَچانا

ڈھون٘گ کرنا ، دھوکا دینا .

ڈھونگ رَچانا

فریب کاری سے کام لینا، فریب سے کام لینا، دھوکا دہی کے لیے کوئی کام یا کارروائی کرنا

ناٹَک رَچانا

ڈھونگ رچانا، جھوٹا ناٹک کرنا

سانگ رَچانا

to disguise, play a role, to make a buffoon of oneself

خوان رَچانا

دسترخوان چننا.

رَچَن رَچانا

کائنات میں رونق پیدا کرنا.

سویمْبَر رَچانا

call such an assembly

دَسْت و پا مِیں مِہندی رَچانا

ہاتھ پاؤں میں مہندی کا رنگ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone