تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَچ کے معانیدیکھیے
رَچ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بناوٹ، ساخت، انداز، شکل، تقرر، صورت، کایگری، صنعت
- (پارچہ بافی) بُنائی کے عمل کے لیے تانے دونوں حصوں کو اوپر تلے حرکت دینے والا ایک اوزار جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا، بانس کی باریک تیلیوں، تار کے ٹکڑوں یا تاگے کی لڑوں سے باریک درزوں کی باڑ کی شکل میں تیار کیا جاتا ہے، راچھ، رچھا
شعر
زندگی کی ظلمتیں اپنے لہو میں رچ گئیں
تب کہیں جا کر ہمیں آنکھوں کی بینائی ملی
English meaning of rach
Noun, Feminine
- make, form, workmanship, composition
रच के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- = रुचि
رَچ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَچ)
رَچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔