تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روک تھام" کے متعقلہ نتائج

تھَام

تھامنا سے مشتق، مرکبات میں مستعمل

تھامْنا

روکنا، باز رکھنا، باندھنا، بڑھنے نہ دینا

تھام کَر

سْنبھال کر ، دیکھ بھال کے ، روک کے.

تھامُوں

(بندھانی) پولی زمین کے گڑھے کے پاکھوں کی مٹی کے روک کی آڑ یہ لکڑی کے شہتیر یا تختے ہوتے ہیں جو پاکھے سے لگا کر جما دیے جاتے ہیں تاکہ یا کھے کی مٹی دبنے نہ پائے، تھامو، لاگ

تھام لیْنا

تھامنا، پکڑنا، سہارا دینا

تھام کے

ٹھہر کر ، کچھ وقفے یا مدت کے بعد.

تھام رَکْھنا

رک : تھامنا.

تھاما

ستون

تھامْبھْنا

رک : تھامنا

تھامْبھ

تھامنا

تھام جان

رک : تام جھام

تَھامُو

(گاڑی بانی) گاڑی کی رفتار کو دھیما کرنے یا روکنے کی آڑ یا اڑنگا جو پہیے کی بال یعنی پٹھی کے اوپر گٹکے کی شکل میں لگا ہوتا ہے جس کو کسی طریقے سے بال کے اوپر مضبوطی سے ٹھہرا دینے سے گاڑی کا پہیا چلنے سے رکتا ہے اور رفتار دھیمی پڑ جاتی ہے یا بند ہو جاتی ہے ، اڑنگا ، بریک ، دندیلی ؛ گاڑی کی کمانیوں کو سہارنے کی کمانی جو ان کے سروں کو پکڑے رہتی ہے ، بانک اولایا.

کَلیجَہ تھام تھام کَر رونا

بہت رونا، بیتابانہ رونا ، روتے روتے بُرا حال کر لینا .

دِل تھام تھام کے رَہْنا

ضبط کرنا، صبر ، کرنا دل پر جُبر کرنا ، دل کو زبردستی روکنا.

غُصّہ تھام لینا

غصہ ضبط کرنا

کَلیجَہ تھام لینا

دل تھام لینا ، دل کو کسی طرح سنبھال لینا ، بے تابی کی شدّت سے جر پکڑ لینا ، سخت بے چین ہونا .

ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار

اگر تو مذاق کو برداشت نہیں کرے گا تو لوگ تجھے بہت تن٘گ کریں گے

کَلیجَہ تھام کر بَیٹھ جانا

دل پکڑ یا مسوس کر رہ جانا ، ضبط کرنا ، دل پکڑ کر رہ جانا .

کَلیجَہ تھام کے رَہ جانا

رنج و تکلیف سے دم بخود ہو جانا ، صدمے کو ضبط کرنا ، کلیجا پکڑ کر رہ جانا .

کَلیجا تھام کے رَہ جانا

۔ صدمہ اور رنج کو ضبط کرجانا۔ اظہار رنج نہ کرسکنا۔ ؎

کَلیجا تھام کَر رَہ جانا

suppress feelings or emotions, suffer silently

ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

ہاتھوں سے کَلیجَہ تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

دِل تھام کَر رَہ جانا

رک : دل پکڑ کر رہ جانا.

ہاتھوں سے دِل تھام لینا

ضبط کرنا .

دِل کو ہاتھوں سے تھام لینا

صدمۂ عظیم کو ضبط کرنے کے لئے دل کو سن٘بھالنا

کَلیجا تھام تھام کَر رونا

۔روتے روتے بُرا حال کرلینا۔ بیتابانہ گریہ و زاری کرنا۔

ہاتھ تھام لینا

کوئی کام کرتے ہوئے رک جانا ، ہاتھ روک لینا ؛ باز رکھنا ، منع کرنا

ہات تھام لینا

باز رکھنے کے لیے ہاتھ پکڑنا ، روکنا ۔

روک تھام ہونا

روک تھام کرنا (رک) کا لازم.

زَبان تھام

چپ رہ / رہو ، بات نہ کر / نہ کرو.

پَیر تھام

جدید وضع کے دروازوں کی چوکھٹ میں کواڑوں کی روک یا آڑ کے لیے بنا ہوا کھان٘چا ، رک : پاتام / پیتام .

سَر تھام تھامْنا

بُری خبر سُن کر یا اِضطراب کی حالت میں ہاتھوں سے سرپکڑتا ، (کنایۃً) افسوس کرنا ، پیشیمان ہونا ، پچھتانا.

دِل تھام لینا

بیقراری کو ضبط کرنا ، خود کو سنبھالنا ، دل کو سمجھانا.

سَر تھام لینا

بُری خبر سُن کر یا اِضطراب کی حالت میں ہاتھوں سے سرپکڑتا ، (کنایۃً) افسوس کرنا ، پیشیمان ہونا ، پچھتانا.

روک تھام کَرْنا

(کسی چیز ، جیسے : جذبہ ، خواہش ، کوئی عمل یا بِیماری وغیرہ کو) اُبھرنے نہ دینا ، دبا دینا ، روکنا ، کسی کی راہ میں مزاحم ہونا.

کَلیجا تھام کر

۔دل پکڑ کے۔ تڑپ کر۔ بے قرار ہوکر ۔؎

دامَن تھام لینا

روکنا، پکڑ لینا

کَلیجا تھام لینا

۔ بیتابی کی شدّت سے جگر پکڑ لینا۔ مضطرب ہوجانا۔ ؎

جِگَر تھام کے

بے قراری سے کلیجہ پکڑ کر،صبر وضبط کی کوشش کرتے ہو ئے۔

جِگَر تھام کر

بے قراری سے کلیجہ پکڑ کر،صبر وضبط کی کوشش کرتے ہو ئے۔

ہاتھ ہاتھ میں تھام لینا

کسی کا ہاتھ پکڑنا ؛ ہم سفر بننا ، ساتھ دینا ۔

جِگَر تھام کے بَیٹھنا

سخت بیتاب ہونا، بہت زیادہ بے چین اور مضطرب ہونا

پَگْڑی تھام کَر دیکْھنا

پگڑی یا ٹوپی وغیرہ کو پکڑ کر بلندی کی طرف دیکھنا تا کہ پگڑی گر نہ جائے ، اون٘چائی کی طرف احتیاط سے نظر اٹھانا.

کَلیجا تھام کَر رونا

weep bitterly

ڈُوبْتا گَھر تھام لینا

مُصیبت سے نِجات دِلانا.

دِل تھام کَر اُٹْھنا

بیقرار ہو کر اُٹھنا

روک تھام

کسی انسانی عمل یا رواج وغیرہ کا انسداد، مزاحمت، ممانعت، بندش

کَلیجا تھام کر بَیٹھ جانا

دل پکڑ یا مسوس کر رہ جانا ، ضبط کرنا ، دل پکڑ کر رہ جانا .

سَر تھام کے بَیٹھ جانا

مغموم ہونا

جِگَر تھام کے بَیٹھ جانا

نہایت بیتاب ہونا کی جگہ، بہت زیادہ بے چین اور مضطرب ہونا

دِل تھام کَر بَیٹھ جانا

رک : دل پکڑ کر بیٹھا جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں روک تھام کے معانیدیکھیے

روک تھام

rok-thaamरोक-थाम

اصل: ہندی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

روک تھام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی انسانی عمل یا رواج وغیرہ کا انسداد، مزاحمت، ممانعت، بندش
  • احتیاط، نظم و ضبط
  • (بیماری کو) بڑھنے نہ دینے کی تدبیر، پیش بندی
  • نصیحت، تنبیہہ

شعر

Urdu meaning of rok-thaam

  • Roman
  • Urdu

  • kisii insaanii amal ya rivaaj vaGaira ka insidaad, muzaahamat, mumaanat, bandish
  • ehtiyaat, nazam-o-zabat
  • (biimaarii ko) ba.Dhne na dene kii tadbiir, peshbandii
  • nasiihat, tanbiihaa

English meaning of rok-thaam

Noun, Feminine

रोक-थाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रोकने का भाव;अवरोध का उपक्रम, ढ़ने ना देने के लिए उपाय, उपदेश, प्रबंधन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تھَام

تھامنا سے مشتق، مرکبات میں مستعمل

تھامْنا

روکنا، باز رکھنا، باندھنا، بڑھنے نہ دینا

تھام کَر

سْنبھال کر ، دیکھ بھال کے ، روک کے.

تھامُوں

(بندھانی) پولی زمین کے گڑھے کے پاکھوں کی مٹی کے روک کی آڑ یہ لکڑی کے شہتیر یا تختے ہوتے ہیں جو پاکھے سے لگا کر جما دیے جاتے ہیں تاکہ یا کھے کی مٹی دبنے نہ پائے، تھامو، لاگ

تھام لیْنا

تھامنا، پکڑنا، سہارا دینا

تھام کے

ٹھہر کر ، کچھ وقفے یا مدت کے بعد.

تھام رَکْھنا

رک : تھامنا.

تھاما

ستون

تھامْبھْنا

رک : تھامنا

تھامْبھ

تھامنا

تھام جان

رک : تام جھام

تَھامُو

(گاڑی بانی) گاڑی کی رفتار کو دھیما کرنے یا روکنے کی آڑ یا اڑنگا جو پہیے کی بال یعنی پٹھی کے اوپر گٹکے کی شکل میں لگا ہوتا ہے جس کو کسی طریقے سے بال کے اوپر مضبوطی سے ٹھہرا دینے سے گاڑی کا پہیا چلنے سے رکتا ہے اور رفتار دھیمی پڑ جاتی ہے یا بند ہو جاتی ہے ، اڑنگا ، بریک ، دندیلی ؛ گاڑی کی کمانیوں کو سہارنے کی کمانی جو ان کے سروں کو پکڑے رہتی ہے ، بانک اولایا.

کَلیجَہ تھام تھام کَر رونا

بہت رونا، بیتابانہ رونا ، روتے روتے بُرا حال کر لینا .

دِل تھام تھام کے رَہْنا

ضبط کرنا، صبر ، کرنا دل پر جُبر کرنا ، دل کو زبردستی روکنا.

غُصّہ تھام لینا

غصہ ضبط کرنا

کَلیجَہ تھام لینا

دل تھام لینا ، دل کو کسی طرح سنبھال لینا ، بے تابی کی شدّت سے جر پکڑ لینا ، سخت بے چین ہونا .

ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار

اگر تو مذاق کو برداشت نہیں کرے گا تو لوگ تجھے بہت تن٘گ کریں گے

کَلیجَہ تھام کر بَیٹھ جانا

دل پکڑ یا مسوس کر رہ جانا ، ضبط کرنا ، دل پکڑ کر رہ جانا .

کَلیجَہ تھام کے رَہ جانا

رنج و تکلیف سے دم بخود ہو جانا ، صدمے کو ضبط کرنا ، کلیجا پکڑ کر رہ جانا .

کَلیجا تھام کے رَہ جانا

۔ صدمہ اور رنج کو ضبط کرجانا۔ اظہار رنج نہ کرسکنا۔ ؎

کَلیجا تھام کَر رَہ جانا

suppress feelings or emotions, suffer silently

ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

ہاتھوں سے کَلیجَہ تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

دِل تھام کَر رَہ جانا

رک : دل پکڑ کر رہ جانا.

ہاتھوں سے دِل تھام لینا

ضبط کرنا .

دِل کو ہاتھوں سے تھام لینا

صدمۂ عظیم کو ضبط کرنے کے لئے دل کو سن٘بھالنا

کَلیجا تھام تھام کَر رونا

۔روتے روتے بُرا حال کرلینا۔ بیتابانہ گریہ و زاری کرنا۔

ہاتھ تھام لینا

کوئی کام کرتے ہوئے رک جانا ، ہاتھ روک لینا ؛ باز رکھنا ، منع کرنا

ہات تھام لینا

باز رکھنے کے لیے ہاتھ پکڑنا ، روکنا ۔

روک تھام ہونا

روک تھام کرنا (رک) کا لازم.

زَبان تھام

چپ رہ / رہو ، بات نہ کر / نہ کرو.

پَیر تھام

جدید وضع کے دروازوں کی چوکھٹ میں کواڑوں کی روک یا آڑ کے لیے بنا ہوا کھان٘چا ، رک : پاتام / پیتام .

سَر تھام تھامْنا

بُری خبر سُن کر یا اِضطراب کی حالت میں ہاتھوں سے سرپکڑتا ، (کنایۃً) افسوس کرنا ، پیشیمان ہونا ، پچھتانا.

دِل تھام لینا

بیقراری کو ضبط کرنا ، خود کو سنبھالنا ، دل کو سمجھانا.

سَر تھام لینا

بُری خبر سُن کر یا اِضطراب کی حالت میں ہاتھوں سے سرپکڑتا ، (کنایۃً) افسوس کرنا ، پیشیمان ہونا ، پچھتانا.

روک تھام کَرْنا

(کسی چیز ، جیسے : جذبہ ، خواہش ، کوئی عمل یا بِیماری وغیرہ کو) اُبھرنے نہ دینا ، دبا دینا ، روکنا ، کسی کی راہ میں مزاحم ہونا.

کَلیجا تھام کر

۔دل پکڑ کے۔ تڑپ کر۔ بے قرار ہوکر ۔؎

دامَن تھام لینا

روکنا، پکڑ لینا

کَلیجا تھام لینا

۔ بیتابی کی شدّت سے جگر پکڑ لینا۔ مضطرب ہوجانا۔ ؎

جِگَر تھام کے

بے قراری سے کلیجہ پکڑ کر،صبر وضبط کی کوشش کرتے ہو ئے۔

جِگَر تھام کر

بے قراری سے کلیجہ پکڑ کر،صبر وضبط کی کوشش کرتے ہو ئے۔

ہاتھ ہاتھ میں تھام لینا

کسی کا ہاتھ پکڑنا ؛ ہم سفر بننا ، ساتھ دینا ۔

جِگَر تھام کے بَیٹھنا

سخت بیتاب ہونا، بہت زیادہ بے چین اور مضطرب ہونا

پَگْڑی تھام کَر دیکْھنا

پگڑی یا ٹوپی وغیرہ کو پکڑ کر بلندی کی طرف دیکھنا تا کہ پگڑی گر نہ جائے ، اون٘چائی کی طرف احتیاط سے نظر اٹھانا.

کَلیجا تھام کَر رونا

weep bitterly

ڈُوبْتا گَھر تھام لینا

مُصیبت سے نِجات دِلانا.

دِل تھام کَر اُٹْھنا

بیقرار ہو کر اُٹھنا

روک تھام

کسی انسانی عمل یا رواج وغیرہ کا انسداد، مزاحمت، ممانعت، بندش

کَلیجا تھام کر بَیٹھ جانا

دل پکڑ یا مسوس کر رہ جانا ، ضبط کرنا ، دل پکڑ کر رہ جانا .

سَر تھام کے بَیٹھ جانا

مغموم ہونا

جِگَر تھام کے بَیٹھ جانا

نہایت بیتاب ہونا کی جگہ، بہت زیادہ بے چین اور مضطرب ہونا

دِل تھام کَر بَیٹھ جانا

رک : دل پکڑ کر بیٹھا جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روک تھام)

نام

ای-میل

تبصرہ

روک تھام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone