تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل تھام کَر بَیٹھ جانا" کے متعقلہ نتائج

دِل تھام کَر بَیٹھ جانا

رک : دل پکڑ کر بیٹھا جانا .

دِل تھام کَر رَہ جانا

رک : دل پکڑ کر رہ جانا.

کَلیجَہ تھام کر بَیٹھ جانا

دل پکڑ یا مسوس کر رہ جانا ، ضبط کرنا ، دل پکڑ کر رہ جانا .

کَلیجا تھام کَر رَہ جانا

کَلیجَہ پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

صدمے سے سینہ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا ؛ انتہائی پریشانی اور صدمت کی حالت میں ہونا ، دل مسوس کر رہ جانا ، صدمے سے نڈھال ہونا .

ہاتھ جھاڑ کَر بَیٹھ جانا

سب کچھ خرچ کر کے بیٹھ جانا ، سب کچھ گنوا دینا ، سب کچھ لٹا دینا ، خالی ہاتھ ہو جانا۔

ہونٹ سی کَر بَیٹھ جانا

مصلحت کی وجہ سے خاموش ہو جانا ، جائز بات پر بھی احتجاج نہ کرنا ، چپ ہو جانا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھ جانا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

کَلیجا تھام کر بَیٹھ جانا

دل پکڑ یا مسوس کر رہ جانا ، ضبط کرنا ، دل پکڑ کر رہ جانا .

سَر تھام کے بَیٹھ جانا

مغموم ہونا

جِگَر تھام کے بَیٹھ جانا

نہایت بیتاب ہونا کی جگہ، بہت زیادہ بے چین اور مضطرب ہونا

دِل مَسوس کَر رَہ جانا

کلیجہ تھام کر رہ جانا، کسی صدمے یا رنج کے باعث چُپ کا چُپ رہ جانا، صدمے سے دم بخود ہو جانا

دِل تھام کَر اُٹْھنا

بیقرار ہو کر اُٹھنا

ہاتھ پاؤں توڑ کَر بَیٹھ جانا

کوئی کام نہ کرنا ، کوشش نہ کرنا ؛ دل چھوڑ بیٹھنا ، ہمت ہار جانا ۔

دِل بَیٹھ جانا

گھبرانا ، پریشان ہونا.

دِل پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

دل مسوس کر رہ جانا ، پائے کر کے بیٹھ جانا ، باج کی تاب نہ لا سکنا ، بے تاب ہو جانا.

دِل پَکڑ کَر رَہ جانا

بے تاب ہو جانا ؛ صدمے یا رنج کی تاب نہ لانا .

پُھس پُھسا کَر بَیٹھ جانا

۔ کچّی دیوار کا پانی کے اثر سے بیٹھ جانا۔ ؎

چُوتْڑوں سے ہاتھ پونچھ کَر بَیٹھ جانا

قلاش ہو جانا، ساری رقم خرچ کردینا

نَصِیحَت دِل میں بَیٹھ جانا

مشورہ دل کو بھلا لگنا ، نصیحت پسند آنا ۔

پَیر توڑ کَر بَیٹھ جانا

رک : پان٘و توڑ کر بیٹھ جانا.

کَلیجا پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

صدمے سے سینہ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا ؛ انتہائی پریشانی اور صدمت کی حالت میں ہونا ، دل مسوس کر رہ جانا ، صدمے سے نڈھال ہونا .

ڈَھئی دے کَر بَیٹھ جانا

مقصد پورا ہونے تک بیٹھنا، جم کر بیٹھنا

سَر کو پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

سر پکڑ کر بیٹھنا ، عاجز آ جانا ، تنگ ہو جانا ، مایوس ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل تھام کَر بَیٹھ جانا کے معانیدیکھیے

دِل تھام کَر بَیٹھ جانا

dil thaam kar baiTh jaanaaदिल थाम कर बैठ जाना

محاورہ

دِل تھام کَر بَیٹھ جانا کے اردو معانی

  • رک : دل پکڑ کر بیٹھا جانا .

दिल थाम कर बैठ जाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : दिल पकड़ कर बैठा जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل تھام کَر بَیٹھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل تھام کَر بَیٹھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words