تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھام کَر" کے متعقلہ نتائج

تھام کَر

سْنبھال کر ، دیکھ بھال کے ، روک کے.

کَلیجَہ تھام تھام کَر رونا

بہت رونا، بیتابانہ رونا ، روتے روتے بُرا حال کر لینا .

کَلیجا تھام کَر رَہ جانا

دِل تھام کَر رَہ جانا

رک : دل پکڑ کر رہ جانا.

کَلیجا تھام تھام کَر رونا

۔روتے روتے بُرا حال کرلینا۔ بیتابانہ گریہ و زاری کرنا۔

پَگْڑی تھام کَر دیکْھنا

پگڑی یا ٹوپی وغیرہ کو پکڑ کر بلندی کی طرف دیکھنا تا کہ پگڑی گر نہ جائے ، اون٘چائی کی طرف احتیاط سے نظر اٹھانا.

کَلیجا تھام کَر رونا

دِل تھام کَر اُٹْھنا

بیقرار ہو کر اُٹھنا

دِل تھام کَر بَیٹھ جانا

رک : دل پکڑ کر بیٹھا جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تھام کَر کے معانیدیکھیے

تھام کَر

thaam karथाम कर

تھام کَر کے اردو معانی

  • سْنبھال کر ، دیکھ بھال کے ، روک کے.
  • ٹھہر کر ، کچھ وقفے یا مدت کے بعد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھام کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھام کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words