تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھامُو" کے متعقلہ نتائج

تَھامُو

(گاڑی بانی) گاڑی کی رفتار کو دھیما کرنے یا روکنے کی آڑ یا اڑنگا جو پہیے کی بال یعنی پٹھی کے اوپر گٹکے کی شکل میں لگا ہوتا ہے جس کو کسی طریقے سے بال کے اوپر مضبوطی سے ٹھہرا دینے سے گاڑی کا پہیا چلنے سے رکتا ہے اور رفتار دھیمی پڑ جاتی ہے یا بند ہو جاتی ہے ، اڑنگا ، بریک ، دندیلی ؛ گاڑی کی کمانیوں کو سہارنے کی کمانی جو ان کے سروں کو پکڑے رہتی ہے ، بانک اولایا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھامُو کے معانیدیکھیے

تَھامُو

thaamuuथामू

وزن : 22

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

تَھامُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گاڑی بانی) گاڑی کی رفتار کو دھیما کرنے یا روکنے کی آڑ یا اڑنگا جو پہیے کی بال یعنی پٹھی کے اوپر گٹکے کی شکل میں لگا ہوتا ہے جس کو کسی طریقے سے بال کے اوپر مضبوطی سے ٹھہرا دینے سے گاڑی کا پہیا چلنے سے رکتا ہے اور رفتار دھیمی پڑ جاتی ہے یا بند ہو جاتی ہے ، اڑنگا ، بریک ، دندیلی ؛ گاڑی کی کمانیوں کو سہارنے کی کمانی جو ان کے سروں کو پکڑے رہتی ہے ، بانک اولایا.
  • (بندھانی) رک ؛ تھامُوں

Urdu meaning of thaamuu

  • Roman
  • Urdu

  • (gaa.Dii baanii) gaa.Dii kii raftaar ko dhiimaa karne ya rokne kii aa.D ya a.Dangaa jo pahii.e kii baal yaanii paTThii ke u.upar guTke kii shakl me.n laga hotaa hai jis ko kisii tariiqe se baal ke u.upar mazbuutii se Thahraa dene se gaa.Dii ka pahiiyaa chalne se ruktaa hai aur raftaar dhiimii pa.D jaatii hai ya band ho jaatii hai, a.Dangaa, break, dandiilii ; gaa.Dii kii kamaaniyo.n ko sahaarne kii kamaanii jo un ke suro.n ko pak.De rahtii hai, baank olaayaa
  • (bandhaanii) ruk ; thaamo.o.n

English meaning of thaamuu

Noun, Masculine

  • break (of car, etc.) for slowing down speed

تَھامُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَھامُو

(گاڑی بانی) گاڑی کی رفتار کو دھیما کرنے یا روکنے کی آڑ یا اڑنگا جو پہیے کی بال یعنی پٹھی کے اوپر گٹکے کی شکل میں لگا ہوتا ہے جس کو کسی طریقے سے بال کے اوپر مضبوطی سے ٹھہرا دینے سے گاڑی کا پہیا چلنے سے رکتا ہے اور رفتار دھیمی پڑ جاتی ہے یا بند ہو جاتی ہے ، اڑنگا ، بریک ، دندیلی ؛ گاڑی کی کمانیوں کو سہارنے کی کمانی جو ان کے سروں کو پکڑے رہتی ہے ، بانک اولایا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھامُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھامُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone