تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل تھام تھام کے رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل تھام تھام کے رَہْنا

ضبط کرنا، صبر ، کرنا دل پر جُبر کرنا ، دل کو زبردستی روکنا.

کَلیجَہ تھام کے رَہ جانا

رنج و تکلیف سے دم بخود ہو جانا ، صدمے کو ضبط کرنا ، کلیجا پکڑ کر رہ جانا .

کَلیجا تھام کے رَہ جانا

۔ صدمہ اور رنج کو ضبط کرجانا۔ اظہار رنج نہ کرسکنا۔ ؎

دِل تھام کَر رَہ جانا

رک : دل پکڑ کر رہ جانا.

ہاتھوں سے دِل تھام لینا

ضبط کرنا .

دِل کو ہاتھوں سے تھام لینا

صدمۂ عظیم کو ضبط کرنے کے لئے دل کو سن٘بھالنا

جِگَر تھام کے

بے قراری سے کلیجہ پکڑ کر،صبر وضبط کی کوشش کرتے ہو ئے۔

دِل تھام لینا

بیقراری کو ضبط کرنا ، خود کو سنبھالنا ، دل کو سمجھانا.

جِگَر تھام کے بَیٹھنا

سخت بیتاب ہونا، بہت زیادہ بے چین اور مضطرب ہونا

تھام کے

ٹھہر کر ، کچھ وقفے یا مدت کے بعد.

دِل تھام کَر اُٹْھنا

بیقرار ہو کر اُٹھنا

سَر تھام کے بَیٹھ جانا

مغموم ہونا

جِگَر تھام کے بَیٹھ جانا

نہایت بیتاب ہونا کی جگہ، بہت زیادہ بے چین اور مضطرب ہونا

دِل تھام کَر بَیٹھ جانا

رک : دل پکڑ کر بیٹھا جانا .

دِل کے اَرْمان دِل میں رَہْنا

حسرت رہنا، تمنا کا پورا نہ ہونا، امید کا بر نہ آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل تھام تھام کے رَہْنا کے معانیدیکھیے

دِل تھام تھام کے رَہْنا

dil thaam-thaam ke rahnaaदिल थाम-थाम के रहना

محاورہ

دِل تھام تھام کے رَہْنا کے اردو معانی

  • ضبط کرنا، صبر ، کرنا دل پر جُبر کرنا ، دل کو زبردستی روکنا.

दिल थाम-थाम के रहना के हिंदी अर्थ

  • सहन करना, संतोष करना हृदय को विवश करना, हृदय को ज़बरदस्ती रोकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل تھام تھام کے رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل تھام تھام کے رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words