تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِیاضَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِیاضَت کے معانیدیکھیے
رِیاضَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- محنت مشقت
- نفس کشی، زُہد، یادِ الہٰی میں لگاتار مشغولیت
- ورزش، کسرت
- مزدوری، دیدہ ریزی، پیشہ وری
شعر
اک غلط سجدے سے کیا ہوتا ہے واعظ کچھ نہ پوچھ
عمر بھر کی سب ریاضت خاک میں مل جائے ہے
ایک ایمان ہے بساط اپنی
نہ عبادت نہ کچھ ریاضت ہے
یہ نہیں دیکھتے کتنی ہے ریاضت کس کی
لوگ آسان سمجھ لیتے ہیں آسانی کو
English meaning of riyaazat
Noun, Feminine
- labour
- religious or spiritual exercise, devotion, abstinence, austerity
- training, discipline
रियाज़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मेहनत, परिश्रम, उद्यम
- आत्म इच्छाओं की बलि, तपस्या, ईश्वर की याद में निरंतर व्यस्त, परहेज़गारी
- व्यायाम, वरज़िश, कसरत, अभ्यास
- श्रम, व्यावसायिकता, कार्य सिद्ध करने के लिए किया जाने वाला कठिन परिश्रम
رِیاضَت سے متعلق کہاوتیں
رِیاضَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِیاضَت)
رِیاضَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔