تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رِیا کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رِیا کار کے معانیدیکھیے
رِیا کار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مکّار، عیّار، زمانہ ساز، فریبی
شعر
ہاتھ میں بین ہے کانوں کی لوؤں میں بالے
یہ ریاکار سپیرے کے سوا کچھ بھی نہیں
بتا رہی ہے یہ تقریب منبر و محراب
کہ متقی و ریاکار جھوٹ بولتے ہیں
سب نے گلے لگا کے گلے سے جدا کیا
پہچان ہی نہیں کہ ریاکار کون ہے
English meaning of riyaa-kaar
Persian, Arabic - Adjective
- deceitful person, hypocrite, dissembler
रिया-कार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رِیا کار)
رِیا کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔