تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِتی" کے متعقلہ نتائج

رِتی

بات، رِیت، طریقہ

رِتی تیز ہونا

کسی کی سرکار میں رسوخ ہونا .

رِتی بُلَن٘د ہونا

قدر و منزلت ہونا .

رِتی زور پَر ہونا

قسمت یا زمانے کا موافق ہونا ، نصیب بلندی پر ہونا.

رِتی زوروں پَر ہونا

قسمت یا زمانے کا موافق ہونا ، نصیب بلندی پر ہونا.

رِتی جاگْنا

قسمت کُھلنا ، بخت کا یاوری کرنا ، نصیبے کا اوج پر آنا ، نصیبا جاگنا ، برے دن سے بھلے دن آنا .

رِتی شَکْتی

شہوت

رِتی پِھرنا

(بیوپاری) کارو بار میں فائدہ ہونا .

رِتی چَڑْھنا

اثر و رسوخ ہونا ، اقتدار حاصل ہونا .

رِتی چَمَکْنا

(بیوپار) کارو بار میں خوب نفع ہونا.

رِتی چَمْکانا

قمست کھولنا ، نصیبا جگانا .

رِتی سامْنے آنا

قسمت کا لکھا پورا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِتی کے معانیدیکھیے

رِتی

ritiiरिती

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رِتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بات، رِیت، طریقہ
  • قول، فرمان، حکم
  • تقدیر، قسمت
  • خواہش، آرزو، محبت، الفت، عشق، مہربانی، عنایت، محبت کا لطف، شہوت جماع، وصل، مباشرت، ایک بحر، یا وزن، عورت کی جائے مخصوص، ایک منتر جو ہتھیاروں پر پڑھتے ہیں، حرف نون کا نام
  • ایک وزن جو ماشے کا آٹھواں حصّہ ہوتا ہے، آٹھ چاول کے برابر وزن، نیز وہ چیز جس سے یہ وزن تولا جائے
  • ایک طرح کے سرخ یا سفید بیج کا نام جس کا من٘ہ سیاہ ہوتا ہے ملیٹھی کے درخت سے نکلتا ہے، لاٹری، گھنگھچی، گھمچی

Urdu meaning of ritii

  • Roman
  • Urdu

  • baat, riit, tariiqa
  • qaul, farmaan, hukm
  • taqdiir, qismat
  • Khaahish, aarzuu, muhabbat, ulafat, ishaq, mehrbaanii, inaayat, muhabbat ka lutaf, shahvat jamaa, vasl, mubaasharat, ek bahr, ya vazan, aurat kii jaaye maKhsuus, ek mantr jo hathiyaaro.n par pa.Dhte hain, harf nuun ka naam
  • ek vazan jo maashe ka aaThvaa.n hissaa hotaa hai, aaTh chaaval ke baraabar vazan, niiz vo chiiz jis se ye vazan tola jaaye
  • ek tarah ke surKh ya safaid biij ka naam jis ka munh syaah hotaa hai mulaiThii ke daraKht se nikaltaa hai, lauTrii, ghu.nghchii, ghamchii

English meaning of ritii

Noun, Feminine

  • custom, norms, manners
  • desire, longing, lust
  • fate
  • love, kindness
  • order

रिती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बात, रीति, ढंग
  • कथन, शासनादेश, आदेश
  • भाग्य, क़िस्मत
  • इच्छा, कामना, प्रेम, प्यार, इश्क़, मेहरबानी, कृपा, प्रेम का आनंद, स्त्री-प्रसंग की प्रबल इच्छा, शारीरिक मिलाप, संभोग, एक बहर अर्थात छंद, या वज़्न, स्त्री का अंग विशेष, एक मंत्र जो हथियारों पर पढ़ते हैं, नून अक्षर का नाम
  • एक भार जो माशे का आठवाँ भाग होता है, आठ चावल के बराबर भार, अथवा वह वस्तु जिससे यह भार तोला जाए
  • एक ढंग के गहरे लाल या सफ़ेद बीज का नाम जिसका मुँह काला होता है मुलेठी के पेड़ से निकलता है, लॉटरी, घुँघची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِتی

بات، رِیت، طریقہ

رِتی تیز ہونا

کسی کی سرکار میں رسوخ ہونا .

رِتی بُلَن٘د ہونا

قدر و منزلت ہونا .

رِتی زور پَر ہونا

قسمت یا زمانے کا موافق ہونا ، نصیب بلندی پر ہونا.

رِتی زوروں پَر ہونا

قسمت یا زمانے کا موافق ہونا ، نصیب بلندی پر ہونا.

رِتی جاگْنا

قسمت کُھلنا ، بخت کا یاوری کرنا ، نصیبے کا اوج پر آنا ، نصیبا جاگنا ، برے دن سے بھلے دن آنا .

رِتی شَکْتی

شہوت

رِتی پِھرنا

(بیوپاری) کارو بار میں فائدہ ہونا .

رِتی چَڑْھنا

اثر و رسوخ ہونا ، اقتدار حاصل ہونا .

رِتی چَمَکْنا

(بیوپار) کارو بار میں خوب نفع ہونا.

رِتی چَمْکانا

قمست کھولنا ، نصیبا جگانا .

رِتی سامْنے آنا

قسمت کا لکھا پورا ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone