تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رت جگوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رت جگوں کے معانیدیکھیے
رت جگوں کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- شب بیداری، خوشی یا عبادت میں رات بھر جاگنا، ایک قسم کی خوشی کی نیاز جو عورتیں دلواتی تھیں، ہندوؤں کی ایک عبادت جو رات بھر جاگنے اور کتھا کے ذریعہ سے کی جاتی ہے
شعر
کون سی آنکھوں میں میرے خواب روشن ہیں ابھی
کس کی نیندیں ہیں جو میرے رتجگوں میں قید ہیں
مزاروں اور منڈیروں کے رت جگوں میں سلیمؔ
بدن پگھلنے لگے ہیں دیے جلاتے ہوئے
اسے پڑھ کے تم نہ سمجھ سکے کہ مری کتاب کے روپ میں
کوئی قرض تھا کئی سال کا کئی رت جگوں کا ادھار تھا
English meaning of ratj-ago.n
Noun, Masculine, Plural
- keeping awake at night, all-nighter, to stay awake all night for a festival or a worship etc
रत-जगों के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- रात्रिजागरण, किसी उत्सव या विहार आदि के लिये सारी रात जागकर बिता देना, वह आनंदोत्सव जो रात भर होता रहे, एक त्योहर जो पूर्वी उत्तर प्रदेश तथा बिहार आदि में भाद्रपद कृष्ण द्वितीया की रात को होता है, इसमें प्रायः स्त्रियाँ रात भर कजली आदि गाया करती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رت جگوں)
رت جگوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔