تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسا" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِراق

جدائی، دوری، فصل، کنارہ کشی

اِفْتِراقی

افتراق (رک) سے منسوب : جس سے افتراق پیدا ہو.

بَرْقی اِفْتِراق

سیال یا گیس میں بجلی کی لہر گزرنے کی حالت

باعِثِ اِفْتِراق

اختلاف اور انتشار کی وجہ

نِفاق و اِفتِراق

نااتفاقی اور پھوٹ، اختلاف، تفریق

ما بِہِ الاِفتِراق

وہ جو ایک دوسرے سے دور کرے، جس سے فرق معلوم ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسا کے معانیدیکھیے

رَسا

rasaaरसा

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: استعارتاً ہندو سالوتری

رَسا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.

صفت

  • ا. پہن٘چنے والا ، پہن٘چا ہوا ، (استعارۃً) بہت جلد اصل مطلب یا راہِ صواب کو پا لینے والا ، مضمون کی باریکیاں اور دفائق یا معاملے کے دُور رس رموز جلد سمجھنے والا ، جودت رکھنے والا ، تیز ، طباع ، صائب (ذہن و عقل وغیرہ).
  • منزلِ مقصود یا نِشانے تک حسبِ مُراد پہن٘چا ہوا ، کارگر ، کامیاب ، کامگار ، بامراد.
  • دُور تک پہن٘چنے والا یا پہن٘چا ہوا ، دُور جانے والا ، بلندی پر پہن٘چا ہوا یا پہن٘چنے والا ، بلند.
  • بڑے لوگوں ، دولت مندوں یا حکُّام وغیرہ کی بارگاہ میں اثر و رسوخ رکھنے والا ، با اثر ، صاحبِ رسوخ ، با وسیلہ.
  • (کی جگہ تک) پہن٘چا ہوا یا پہن٘چنے والا ، باریاب ، دخیل.
  • غرض اور مقصد سے قریب ، مطابقِ مراد ، مُفید مطلب.
  • (پوری طرح) موثر ، اَثرانداز.
  • اپنے صِفات و خصوصیات میں کامل (بیشتر زُلف کے لیے مستعمل).
  • (کوئی شے یا بات) پہن٘چانے والا ، پیش کرنے والا (تراکیب میں جزو دوم کے طور پر مستعمل).
  • ذہین ، عقل مند ، پڑھا لکھا شخص.

اسم، مذکر

  • (سالوتری) گھوڑے کے سُم کی ایک بیماری جس میں سُم کی گدی پھول جاتی ہے اور اس میں مواد آ جاتا ہے ، رک : رس (۱).
  • (ہندو) یخنی ، شوربا ، پسیو.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of rasaa

Noun, Feminine

  • reached, delivered

Adjective

  • arriving
  • capable, skilful, amiable
  • effective
  • penetrating
  • quick of apprehension, of keen understanding, sharp

रसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पृथ्वी। जमीन।
  • रासना।
  • पहुँच रखने वाला
  • भूमि; पृथ्वी
  • नदी

विशेषण

  • पहुंचाने या ले जानेवाला
  • पहुँचनेवाला, जिसकी किसी जगह पहुँच हो, जो हर जगह पहुँच जाता हो या पहुँचने की राह निकाल लेता हो।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रूसा (अडूसा)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone