تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَسْمَسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْمَسا کے معانیدیکھیے
رَسْمَسا کے اردو معانی
صفت
- گیلا، عطر یا پسینے وغیرہ سے تر خمار آلود، سرشار، جوان
شعر
دل دوانہ ہو گیا ہے دیکھ یہ صبح بہار
رسمسا پھولوں بسا آیا انکھوں میں نیند ہے
آیا ہے صبح نیند سوں اٹھ رسمسا ہوا
جامہ گلے میں رات کے پھولوں بسا ہوا
موج دریا پہ چھا رہا ہے یہ کون
سیج پر رسمسا رہا ہے یہ کون
English meaning of rasmasaa
Adjective
- moist with perfumes, essences or perspiration, intoxicated
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَسْمَسا)
رَسْمَسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔