تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْگ" کے متعقلہ نتائج

چور

راز دار ، در پردہ مصروف عمل ، خفیہ کام کرنے والا.

چور جیب

اندر کےرخ نامعلوم سلی ہوئی جیب جو اوپر سے دکھائی نہ دے

چور پیٹ

کسی عورت کے پیٹ کی ایسی ساخت، جس سے حاملہ ہونے کا اظہار کم سے کم ہو یا تبدیلی بہت کم نمایاں ہو

چور ڈھور

چور مع مال مسروقہ

چور جِسْم

رک : چور بدن.

چور نَظَر

دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو، چھپ چھپا کر کام کرنا، سب کی نظروں سے بچ کر کرنا، نظر بچانا، چپکے سے، آہستہ سے، دبے پاؤں

چور دَھج

(حرب و ضرب) حریف کے سامنے تلوار اور سپر کی آڑ لے کر کھڑے ہونے کا ڈھن٘گ جس میں ٹان٘گیں خمیدہ اور اوپر کا دھڑ سپر کی حفاظت میں رکھ کر اپنی جگہ سے اچک کر حریف پر وار کرتے اور اپنا ٹھاٹ قایم رکھتے ہیں.

چور پَیسَہ

ڈبل پیسا جو خاک میں گر کر مشکل سے پایا جاتا جاتا ہے، انگریزی پیسہ جو پرانے پیسہ سے موٹائی میں نصف ہوتا تھا

چور اُرَد

ارد کا وہ کھڑا دانہ جو نہ چکی میں پستا ہے اور نہ گلنے میں آتا ہے

چور مَحَل

وہ محل یا محل میں علیحدہ کمرہ جس میں امیر آدمیوں کی داشتائیں رہتی ہیں

چور نَمَک

وہ نمک جس کا محصول نہ ادا کیا جائے

چور بَدَن

وہ جسم جس کا مٹاپا معلوم نہ ہو

چور لَگور

چھپ کر ملنے والا، پوشیدہ ملاقاتی، خفیہ دوستی رکھنے والا

چور گَلی

پوشیدہ راستہ، گلی کے اندر گلی، پچھلی گلی، چھوٹی گلی جس میں آمد و رفت معمول کے مطابق نہ ہو، وہ پتلی اور تنگ گلی جس کو بہت کم لوگ جانتے ہوں

چور باٹ

رک : چور راستہ.

چور بال

منحوس بال ، قب : چنڈال بال.

چور پَلْٹَن

خُفیہ فوج ، چھپی ہوئی فوج.

چور رَسْتَہ

راستہ جو اور کسی کو معلوم نہ ہو، وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، چور راستہ، خفیہ راستہ، پوشیدہ راستہ

چُور مَشْعَل

ایسی مشعل جس پر ایک خول چڑھا ہوتا ہے جو روشنی کو چھپائے رکھتا ہے وقت ضرورت اس خول کو نیچے کر لیتے ہیں تو مشعل کی روشنی پھیل جاتی ہے، چوربتی، چور لالٹین

چور چار

گرہ کٹ، چور

چور موٹھ

رک : چور ڈھور

چور خانہ

صندوقچے یا الماری کا پوشیدہ خانہ جو ہر ایک کو بظاہر دکھائی نہیں دیتا

چور تھانگ

وہ شخص جو چوری کا مال لیتا ہو، چوری کا مال لینے والا، تھانگ دار

چور کھیدَہ

جن٘گلی ہاتھی کو پکڑنے کی کمین گاہ.

چور لُچّا

چور ، اُچکّا ، بدمعاش ، شر پسند.

چور مُونگ

مون٘گ کا وہ کھڑا دانہ جو پیسنے میں نہ پسے اور گلنے میں نہ گلے

چور سُنْڈی

فصل کو نقصان پہن٘چانے والا ایک کیڑا جو اندر ہی اندر پودوں کو خراب کر دیتا ہے.

چور پانی

وہ پانی جو دریا کے کناروں پر یا خشک تہ میں ریت کھود کر نکالتے ہیں (اس کا من٘بع کوئی سوتا نہیں ہوتا بلکہ اوپر سخت سطح آنے کے سبب بظاہر نہیں آتا)

چور لِیک

چور راستہ ، خُفیہ راستہ ، خُفیہ راہ

چور و چَتُر

سینہ زور

چور بازار

وہ بازار جہاں چوری کا مال خریدا اور بیچا جائے یا

چور پَیسا

ڈبل پیسا جو خاک میں گر کر مشکل سے پایا جاتا جاتا ہے ، انگریزی پیسہ جو پرانے پیسہ سے موٹائی میں نصف ہوتا تھا

چور پَری

پری پتن٘گ کی ایک قسم جس کے بازو چھوٹے ہوتے ہیں.

چور کَلی

پاجامے کی میانی ، وہ چھوٹی سی کلی جو پاجامے میں رومال کے ساتھ لگے ، دونوں پائنچوں کے بیچ میں لگنے والی کلی.

چور اِنْعام

وہ زمین جس کو بغیر مال گزاری دیے کاشت کیا جائے

چور قَنْدِیل

رک : چور بتی ، چور مشعل.

چور زَمِین

وہ زمین جو بظاہر خشک نظر آئے اور جس وقت اس پر کوئی چلے تو دھنس جائے، دلدل

چور اُنگْلی

ایک بُوٹی جو بطور دوا استعمال کی جاتی ہے ، اٹنگن ، عربی اصابع اللصوص کا ترجمہ.

چور مارْک

راستہ جو اور کسی کو معلوم نہ ہو، وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، چور راستہ، خفیہ راستہ، پوشیدہ راستہ

چور مارْگ

راستہ جو اور کسی کو معلوم نہ ہو، وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، چور راستہ، خفیہ راستہ، پوشیدہ راستہ، چور راستہ

چور مَنْڈَلی

گاؤں کے بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک کنکر گوبر کے ڈھیروں میں سے ایک میں چھپا دیتے ہیں جو اسے پا جائے وہ سارا گوبر لے جاتا ہے

چور جَہاز

ڈاکوؤں کا جہاز ، بحری قزاقوں کی کشتی

چور بازاری

چیزوں کو مقررہ نرخ سے زیادہ قیمت پرچوری سے فروخت کرنا

چور بَتّی

خشک بیٹری سے روشنی دینے والا ایک بجلی کا آلہ، ٹارچ

چور سِپاہی

بچوں کا ایک گھریلو کھیل ؛ رک : چور معنی نمبر ۶.

چور ٹِھیا

رک : چور ہٹیا.

چور پایَک

جاسوس ، مخبر.

چور کِیڑا

چپکے سے کارروائی کرنے والا کیڑا ؛ ایسے حشرات جو رات کی تاریکی میں فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں، چور سنڈی

چور ہَٹّا

وہ بازار جہاں چوری کا مال فروخت ہو.

چور مَن٘ڈُورا

گاؤں کے بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک کنکر گوبر کے ڈھیروں میں سے ایک میں چھپا دیتے ہیں جو اسے پا جائے وہ سارا گوبر لے جاتا ہے

چور گَڑھا

ایسا گڑھا جو نظر نہ آئے ، وہ گڑھا جو گھاس وغیرہ سے ڈھان٘پ دیا جاتا ہے

چور پَہْرا

پوشیدہ پاسبانی ، خفیہ طور پر نگرانی.

چور کھاتَہ

لین دین کا خُفیہ حساب ، ساہوکار یا مہاجن کی خفیہ کتاب جس میں سود کا حساب رہتا ہے ، خفیہ روزنامچہ.

چور نِگاہ

دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو

چور کھاتَا

لین دین کا خُفیہ حساب ، ساہوکار یا مہاجن کی خفیہ کتاب جس میں سود کا حساب رہتا ہے ، خفیہ روزنامچہ.

چور چَکار

چور اچکّا، بد معاش

چور سَوداگَر

مال مسروقہ لینے والا دوکان دار ؛ چوری چھپے مال لا کر بیچنے والا ، اسمگلر ، چوکی مار

چور مَکّھی

مکھیوں کی ایک نوع جو دوسرے حشرات کا شکار کر کے گزارہ کرتی ہے.

چور ہَٹِیا

وہ دکان دار جو چوروں سے مال خریدے، وہ صراف جو اچکوں یا بدمعاشوں سے چوری کا سامان وغیرہ سستا خرید لیتا ہے جس کو عوام چور ٹھیا بھی بولتے ہیں

چور سِیڑھی

مکان کے پچھلی طرف کی سیڑھی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْگ کے معانیدیکھیے

رَنْگ

rangरंग

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: ریاضی کنایۃً تاش

Roman

رَنْگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لون کے سفوف جو مختلف رنگت کے ہوتے ہیں اور کپڑا وغیرہ رنگنے کے کام آتے ہیں
  • لکڑی لوہے یا دِیوار وغیرہ پر رن٘گ کرنے کا مسالہ یا روغن، پالش
  • چہرے کی وہ کیفیت یا اتار چڑھاؤ جو جذباتی دباؤ سے ظہور پذیر ہوتا ہے
  • سرخی، زردی، سِیاہی یا ان کی ترکیب کے روپ میں ایک قائم بالغیر (عرض) لطیف جاذب نظر کیفیت
  • (مجازاً) رنگین پانی
  • ایک دوسرے پر رنگین پانی ڈالنے کا مقرر دن
  • (کنایتاً) ہولی کا تیوہار

    مثال آج رنگ ہے برج میں بہت سارے لوگ ہولی کھیلنے جائیں گے

  • روش، طرز، طور، طریقہ، وضع، ڈھب، ادا وغیرہ
  • حالت، حال احوال، عالم، گت وغیرہ
  • کیفیت
  • حسن و دلکشی، رنگینی، بہار، رونق، جوبن، آب و تاب، چمک دمک وغیرہ
  • دھوم دھام، چرچا، سماں، منظر
  • نقشہ، تصویر
  • رقص و نغمہ، ساز و سرود، عیش و نشاط، کھیل تماشا، تفریح مستی وغیرہ کی کیفیت جو وجد یا مذ کورہ باتوں سے پیدا ہو
  • راگ جس کے ساتھ یہ تابع کے طور پر مستعمل ہے، گیت وغیرہ
  • خوشی یا خوشحالی کی کیفیت، لطف، مزہ
  • دستور، قاعدہ، قانون، رسم، ریت، مسلک، مشرب
  • قسم، نوع، بھانت، طرح، وضع، مثل، طرح، وضع
  • لطف انگیز مشغلہ، تفریحی شغل
  • مقبولیت، ساکھ، اثر رسوخ، سرسبزی
  • باطن کا وہ حال جو ظاہر کو دیکھ کر سمجھ میں آئے، آثار، کیفیت، حالت
  • وہ خصوصیات جن سے ایک کا کلام دوسرے سے ممتاز ہو، انداز تحریر، کلام کا انداز یا اسلوب، طرز تحریر، انداز بیان
  • شکل صورت، ہیت، بھیس
  • وصف، شان، خصوصیت یا خصوصیات
  • قومیت، اختلاف ملت کا امتیاز
  • ہمسر، جوڑ
  • (تصوّف) عشق الٰہی یا معرفت باری تعالیٰ کا سرور
  • (تاش) چار مختلف (تیرہ پتّوں کی) بازیوں میں سے ہر بازی کا پتّا (بقیہ بارہ پتّوں کی نسبت سے)
  • (چوسر) دو مختلف (چار چار گوٹ کی) بازیوں میں سے ہر بازی کی گوٹ (بقیہ تین کی نسبت سے)
  • (ریاضی) وزن کا ایک پیمانہ تقریباً سوا سیر
  • مزاج، رجحان، فکر
  • مثل، طرح
  • رنگین یا سبز ہونے والا، اگنے والا
  • صورت میں، شکل میں

شعر

Urdu meaning of rang

  • lon ke safuuf jo muKhtlif rangat ke hote hai.n aur kap.Daa vaGaira rangne ke kaam aate hai.n
  • lakk.Dii lohe ya diivaar vaGaira par rang karne ka masaala ya rogan, paalish
  • chehre kii vo kaifiiyat ya utaar cha.Dhaa.o jo jazbaatii dabaa.o se zahuur paziir hotaa hai
  • surKhii, zardii, siiahii ya un kii tarkiib ke ruup me.n ek qaa.im bilGair (arz) latiif jaazib-e-nazar kaifiiyat
  • (majaazan) rangiin paanii
  • ek duusre par rangiin paanii Daalne ka muqarrar din
  • (kinaayatan) holii ka tayohaar
  • ravish, tarz, taur, tariiqa, vazaa, Dhab, ada vaGaira
  • haalat, haal ahvaal, aalim, gati vaGaira
  • kaifiiyat
  • husn-o-dilakshii, rangiinii, bihaar, raunak, joban, aab-o-taab, chamak damak vaGaira
  • dhuum dhaam, charchaa, samaan, manzar
  • naqsha, tasviir
  • raqs-o-naGmaa, saaz-o-sarod, a.ish-o-nishaat, khel tamaashaa, tafriih mastii vaGaira kii kaifiiyat jo vajd ya mazkuura baato.n se paida ho
  • raag jis ke saath ye taabe ke taur par mustaamal hai, giit vaGaira
  • Khushii ya Khushhaalii kii kaifiiyat, lutaf, mazaa
  • dastuur, qaaydaa, qaanuun, rasm, riit, maslak, mashrab
  • kusum, nau, bhaant, tarah, vazaa, misal, tarah, vazaa
  • lutaf angez mashGalaa, tafriihii shagal
  • maqbuuliyat, saakh, asar rasuuKh, sarsabzii
  • baatin ka vo haal jo zaahir ko dekh kar samajh me.n aa.e, aasaar, kaifiiyat, haalat
  • vo Khusuusiiyaat jin se ek ka kalaam duusre se mumtaaz ho, andaaz tahriir, kalaam ka andaaz ya usluub, tarz tahriir, andaaz byaan
  • shakl suurat, het, bhes
  • vasf, shaan, Khusuusiiyat ya Khusuusiiyaat
  • qaumiiyat, iKhatilaaf millat ka imatiyaaz
  • hamsar, jo.D
  • (tasavvuph) ishaq ilaahii ya maarfat baarii taala ka suruur
  • (taash) chaar muKhtlif (teraah patto.n kii) baaziiyo.n me.n se har baazii ka pata (baqiiyaa baarah patto.n kii nisbat se
  • (chausar) do muKhtlif (chaar chaar goT kii) baaziiyo.n me.n se har baazii kii goT (baqiiyaa tiin kii nisbat se
  • (riyaazii) vazan ka ek paimaana taqriiban sivaa sair
  • mizaaj, rujhaan, fikr
  • misal, tarah
  • rangiin ya sabaz hone vaala, ugne vaala
  • suurat men, shakl me.n

English meaning of rang

Noun, Masculine

रंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोन के चूर्ण जो विभिन्न रंग के होते हैं और कपड़ा आदि रंगने के काम आते हैं, चीज़ों का रंग, वर्ण, रंगने का मसाला, रंग
  • (लाक्षणिक) रंगीन पानी
  • (सांकेतिक) होली का तयोहार, रंगीन पानी एक दूसरे पर डालने का निश्चित दिन

    उदाहरण आज रंग है ब्रज में बहुत सारे लोग होली खेलने जाएंगे

  • लकड़ी लोहे या दीवार आदि पर रंग करने का मसाला या तेल, पॉलिश आदि
  • गहरा लाल, पीला, सियाही या उनका मिश्रण के रूप में एक सहायक
  • चेहरे का वह भाव या उतार-चढ़ाव जो भावनात्मक तनाव के कारण होते हैं
  • हुस्न और दिलकशी, रंगीनी, बहार, रौनक, जौबन, चमक-दमक आदि
  • धूम-धाम, चर्चा, शोभा, रौनक़
  • होली का अबीर और गुलाल आदि, बदन या चेहरे की रंगत, वर्ण
  • ख्याती, साख आदि
  • वे विशेषताएँ जिनसे एक की रचना या कृति दूसरे से श्रेष्ठ हो, लेखन शैली, वाक्य शैली
  • शक्ल, सूरत, भेस, सूरत में, शक्ल में
  • क़िस्म, भांति, प्रकार
  • हालत, हाल अहवाल, अवस्था, विचित्र स्थिति
  • पद्धति, तर्ज़, तौर, तरीक़ा, ढब, आचार व्यवहार, रंग-ढंग, आदि
  • दस्तूर, क़ायदा, क़ानून, रस्म, रीत
  • पर्दा, नक़ाब, हिजाब
  • नक़्शा, चित्र, तस्वीर
  • हमसर, जीवनसाथी, जोड़ा
  • धूम-धड़ाका, खेल-तमाशा, सैर-सपाटा, ख़ुशी या ख़ुशहाली की स्थिती, मज़ा, आनंद, लुत्फ़, हर्ष, भोग-विलास, ऐश, मस्ती आदि की अवस्था जो झूमने या वर्णित बातों से पैदा हो
  • नाच-गाना, गीत-संगीत
  • राग जिसके साथ यह उसके अधीन के रूप में प्रयुक्त है, गीत इत्यादि
  • रंगीन या सब्ज़ (हर-भरा) होने वाला, उगने वाला
  • (चौसर) दो विभिन्न (चार-चार गोट की) बाज़ी में से हर बाज़ी की गोट (शेष तीन के संबंध से)
  • (ताश) चार विभिन्न (तेरह पत्तों की) बाज़ी में से हर बाज़ी का पत्ता (शेष बारह पत्तों के संबंध से)
  • (गणित) वज़्न का एक पैमाना लगभग सवा-सैर
  • (तसव़्वुफ) ईश्वर-प्रेम का नशा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چور

راز دار ، در پردہ مصروف عمل ، خفیہ کام کرنے والا.

چور جیب

اندر کےرخ نامعلوم سلی ہوئی جیب جو اوپر سے دکھائی نہ دے

چور پیٹ

کسی عورت کے پیٹ کی ایسی ساخت، جس سے حاملہ ہونے کا اظہار کم سے کم ہو یا تبدیلی بہت کم نمایاں ہو

چور ڈھور

چور مع مال مسروقہ

چور جِسْم

رک : چور بدن.

چور نَظَر

دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو، چھپ چھپا کر کام کرنا، سب کی نظروں سے بچ کر کرنا، نظر بچانا، چپکے سے، آہستہ سے، دبے پاؤں

چور دَھج

(حرب و ضرب) حریف کے سامنے تلوار اور سپر کی آڑ لے کر کھڑے ہونے کا ڈھن٘گ جس میں ٹان٘گیں خمیدہ اور اوپر کا دھڑ سپر کی حفاظت میں رکھ کر اپنی جگہ سے اچک کر حریف پر وار کرتے اور اپنا ٹھاٹ قایم رکھتے ہیں.

چور پَیسَہ

ڈبل پیسا جو خاک میں گر کر مشکل سے پایا جاتا جاتا ہے، انگریزی پیسہ جو پرانے پیسہ سے موٹائی میں نصف ہوتا تھا

چور اُرَد

ارد کا وہ کھڑا دانہ جو نہ چکی میں پستا ہے اور نہ گلنے میں آتا ہے

چور مَحَل

وہ محل یا محل میں علیحدہ کمرہ جس میں امیر آدمیوں کی داشتائیں رہتی ہیں

چور نَمَک

وہ نمک جس کا محصول نہ ادا کیا جائے

چور بَدَن

وہ جسم جس کا مٹاپا معلوم نہ ہو

چور لَگور

چھپ کر ملنے والا، پوشیدہ ملاقاتی، خفیہ دوستی رکھنے والا

چور گَلی

پوشیدہ راستہ، گلی کے اندر گلی، پچھلی گلی، چھوٹی گلی جس میں آمد و رفت معمول کے مطابق نہ ہو، وہ پتلی اور تنگ گلی جس کو بہت کم لوگ جانتے ہوں

چور باٹ

رک : چور راستہ.

چور بال

منحوس بال ، قب : چنڈال بال.

چور پَلْٹَن

خُفیہ فوج ، چھپی ہوئی فوج.

چور رَسْتَہ

راستہ جو اور کسی کو معلوم نہ ہو، وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، چور راستہ، خفیہ راستہ، پوشیدہ راستہ

چُور مَشْعَل

ایسی مشعل جس پر ایک خول چڑھا ہوتا ہے جو روشنی کو چھپائے رکھتا ہے وقت ضرورت اس خول کو نیچے کر لیتے ہیں تو مشعل کی روشنی پھیل جاتی ہے، چوربتی، چور لالٹین

چور چار

گرہ کٹ، چور

چور موٹھ

رک : چور ڈھور

چور خانہ

صندوقچے یا الماری کا پوشیدہ خانہ جو ہر ایک کو بظاہر دکھائی نہیں دیتا

چور تھانگ

وہ شخص جو چوری کا مال لیتا ہو، چوری کا مال لینے والا، تھانگ دار

چور کھیدَہ

جن٘گلی ہاتھی کو پکڑنے کی کمین گاہ.

چور لُچّا

چور ، اُچکّا ، بدمعاش ، شر پسند.

چور مُونگ

مون٘گ کا وہ کھڑا دانہ جو پیسنے میں نہ پسے اور گلنے میں نہ گلے

چور سُنْڈی

فصل کو نقصان پہن٘چانے والا ایک کیڑا جو اندر ہی اندر پودوں کو خراب کر دیتا ہے.

چور پانی

وہ پانی جو دریا کے کناروں پر یا خشک تہ میں ریت کھود کر نکالتے ہیں (اس کا من٘بع کوئی سوتا نہیں ہوتا بلکہ اوپر سخت سطح آنے کے سبب بظاہر نہیں آتا)

چور لِیک

چور راستہ ، خُفیہ راستہ ، خُفیہ راہ

چور و چَتُر

سینہ زور

چور بازار

وہ بازار جہاں چوری کا مال خریدا اور بیچا جائے یا

چور پَیسا

ڈبل پیسا جو خاک میں گر کر مشکل سے پایا جاتا جاتا ہے ، انگریزی پیسہ جو پرانے پیسہ سے موٹائی میں نصف ہوتا تھا

چور پَری

پری پتن٘گ کی ایک قسم جس کے بازو چھوٹے ہوتے ہیں.

چور کَلی

پاجامے کی میانی ، وہ چھوٹی سی کلی جو پاجامے میں رومال کے ساتھ لگے ، دونوں پائنچوں کے بیچ میں لگنے والی کلی.

چور اِنْعام

وہ زمین جس کو بغیر مال گزاری دیے کاشت کیا جائے

چور قَنْدِیل

رک : چور بتی ، چور مشعل.

چور زَمِین

وہ زمین جو بظاہر خشک نظر آئے اور جس وقت اس پر کوئی چلے تو دھنس جائے، دلدل

چور اُنگْلی

ایک بُوٹی جو بطور دوا استعمال کی جاتی ہے ، اٹنگن ، عربی اصابع اللصوص کا ترجمہ.

چور مارْک

راستہ جو اور کسی کو معلوم نہ ہو، وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، چور راستہ، خفیہ راستہ، پوشیدہ راستہ

چور مارْگ

راستہ جو اور کسی کو معلوم نہ ہو، وہ راستہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو، چور راستہ، خفیہ راستہ، پوشیدہ راستہ، چور راستہ

چور مَنْڈَلی

گاؤں کے بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک کنکر گوبر کے ڈھیروں میں سے ایک میں چھپا دیتے ہیں جو اسے پا جائے وہ سارا گوبر لے جاتا ہے

چور جَہاز

ڈاکوؤں کا جہاز ، بحری قزاقوں کی کشتی

چور بازاری

چیزوں کو مقررہ نرخ سے زیادہ قیمت پرچوری سے فروخت کرنا

چور بَتّی

خشک بیٹری سے روشنی دینے والا ایک بجلی کا آلہ، ٹارچ

چور سِپاہی

بچوں کا ایک گھریلو کھیل ؛ رک : چور معنی نمبر ۶.

چور ٹِھیا

رک : چور ہٹیا.

چور پایَک

جاسوس ، مخبر.

چور کِیڑا

چپکے سے کارروائی کرنے والا کیڑا ؛ ایسے حشرات جو رات کی تاریکی میں فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں، چور سنڈی

چور ہَٹّا

وہ بازار جہاں چوری کا مال فروخت ہو.

چور مَن٘ڈُورا

گاؤں کے بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک کنکر گوبر کے ڈھیروں میں سے ایک میں چھپا دیتے ہیں جو اسے پا جائے وہ سارا گوبر لے جاتا ہے

چور گَڑھا

ایسا گڑھا جو نظر نہ آئے ، وہ گڑھا جو گھاس وغیرہ سے ڈھان٘پ دیا جاتا ہے

چور پَہْرا

پوشیدہ پاسبانی ، خفیہ طور پر نگرانی.

چور کھاتَہ

لین دین کا خُفیہ حساب ، ساہوکار یا مہاجن کی خفیہ کتاب جس میں سود کا حساب رہتا ہے ، خفیہ روزنامچہ.

چور نِگاہ

دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو

چور کھاتَا

لین دین کا خُفیہ حساب ، ساہوکار یا مہاجن کی خفیہ کتاب جس میں سود کا حساب رہتا ہے ، خفیہ روزنامچہ.

چور چَکار

چور اچکّا، بد معاش

چور سَوداگَر

مال مسروقہ لینے والا دوکان دار ؛ چوری چھپے مال لا کر بیچنے والا ، اسمگلر ، چوکی مار

چور مَکّھی

مکھیوں کی ایک نوع جو دوسرے حشرات کا شکار کر کے گزارہ کرتی ہے.

چور ہَٹِیا

وہ دکان دار جو چوروں سے مال خریدے، وہ صراف جو اچکوں یا بدمعاشوں سے چوری کا سامان وغیرہ سستا خرید لیتا ہے جس کو عوام چور ٹھیا بھی بولتے ہیں

چور سِیڑھی

مکان کے پچھلی طرف کی سیڑھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone