تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگ لینا" کے متعقلہ نتائج

عارِض

رخسار، گال

عارضَہ

مرض، بیماری، روگ

عارِض ہونا

لاحق ہونا، لاگو ہونا

عارِضِ حُور

حور کے گال، بدن کے کسی خوبصورت حصے کی صفائی کو عارض حور سے استعارہ کرتے ہیں

عارِض کَرْنا

طاری کرنا، لاحق کرنا

عارِضِ لَشْکَر

سپہ سالار، فوج کا اعلیٰ افسر

عارِضِ گُلْگُوں

گلابی گال

عارِضِ تابِنْدَہ

چمک دار گال، خوبصورت گال

عارِضُ الْمَمالِک

فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمّے فوج کی بھرتی ، تنظیم ، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی.

عارِضِ مَمالِک

فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمے فوج کی بھرتی، تنظیم، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی، عارض الممالک

عارِضِ گُلْرَن٘گ

سرخ و سفید گال، گورے رخسار

عارِضِ پُر بَہار

خوبصورت گال

عارِضِ گُل عِذار

پھول کی طرح نرم و ملائم، پھول کی طرح گال

عارِضَۂ دِماغ

دماغی بیماری، ذہنی روگ

نائِب عارِض

رک : نائب عرض جو زیادہ مستعمل ہے ۔

خال عارض

اُلْفَتِ عارِضْ

آفْتابِ عارِض

بوسَۂ عارِض

آبِ عارِض

تابِ عارِض

لَب و عارِض

لب و رخسار، گال اور ہونٹ، مراد معشوق کا چہرہ

تَمادی عارِض ہونا

(قانون) مدت جو کسی کام کے لیے مقرر ہو یا عائد ہوتی ہو

مَرَضِ عارِض ہونا

بیماری پیچھے لگ جانا

تابِ عِتابِ عارِض

بَرْق تابِ عارِض

آب و تابِ عارِض

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ لینا کے معانیدیکھیے

رَنگ لینا

ra.ng lenaaरंग लेना

محاورہ

رَنگ لینا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • بھیسی بھرنا، صورت یا طور طریق اختیار کرنا، اثر قبول کرنا
  • اپنا سا کر لینا، ہمرنگ بنا لینا

English meaning of ra.ng lenaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • make some according to self
  • make someone of similar disposition, getting effected

रंग लेना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • अपना सा कर लेना, हमरंग बना लेना
  • भीसी भरना, सूरत या वेशभूषा धारण कर लेना, प्रभावित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone