تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَجْعَت" کے متعقلہ نتائج

ہَمیشَہ

ابدی ، غیر فانی ، لازوال ۔

ہَمیشا

رک : ہمیشہ جو درست املا ہے ۔

ہَمیشَہ کا

ابدی ، دائمی وغیرہ

ہَمیشَہ سے

سدا سے ۔

ہمیشہ رہے نام اللہ کا

ﷲ کا نام سدا باقی رہے گا یعنی خدا کی ذات ہی دائم ہے، خدا کے سوا سب فانی ہے

ہمیشہ روتے ہی روتے گزر گئی

سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے

ہَمیشَہ جَنَم روتے گُزَر گَئی

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

ہَماشا

۔ادنیٰ اور اعلیٰ۔ سب ۔عوام۔؎

ہَمِیشَہ پا

हमेशा रहनेवाला, बारहमासी ।

ہَمیشَہ کے لیے خاموش ہو جانا

مر جانا ۔

ہَمیشَہ رو کے ہی جَنَم گُزرا

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

ہمیشہ کے لیے

عمر بھر کے لیے، سدا کے لیے

ہَمیشَہ سے ہَمیشَہ تَک

اَزل سے پہلے اور اَبد کے بعد تک ، دائم ، مدام ، سدا ۔

ہَمیشَہ سے چَلا آتا ہے

یوں ہی ہوتا ہے ، پرانا چلن ہے ، رسم قدیم ہے ۔

ہَمیشہ سے چَلا آتا ہے

۔پرانا چلن ہے۔ رسم قدیم ہے۔؎

ہَمیشَہ جَوان

رک : ہمیشہ بہار ۔

ہَمیشَہ بَہار

(نباتیات) ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والے ایک پیڑ کا نام، جو پہاڑوں جنگلوں اور دیواروں کی جڑوں میں اُگتا ہے، شاخیں پتلی اور پتے چھوٹے ہوتے ہیں، دو اقسام کا پایا جاتا ہے، ایک کا پھول زرد و سرخی مائل اور دوسرے کا سفید زردی مائل ہوتا ہے، سدا بہار، حی العالم، ہمیشہ جوان

ہَمیشَہ ہَمیشَہ

سدا ، ابد تک ، عمر بھر ، دائماً

ہَمیشَہ ہَمیش

سدا ، عمر بھر ، دائماً ۔

ہَمیشَگی کی نِیند سونا

ابدی نیند سونا ، ہمیشہ کے لیے سو جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کَرنا

مداومت اختیار کرنا ۔

ہَمیشَگی کا گَھر

ہمیشہ رہنے کی جگہ ؛ مراد : آخرت ۔

ہَم شوئے

एक शौहरवाली स्त्रियाँ, वह स्त्रियाँ जिनका पति एक हो।

ہَمَہ شیوَہ

کئی انداز کا ، ہر طرح کا ، طرح طرح کا۔

ہَمَہ شَکل

جس کی بہت سی شکلیں ہوں ، کئی شکلوں کا ، بے شمار شکلوں کا ، ہر شکل کا۔

مُفلِس ہَمیشَہ خوار

غریب آدمی ہمیشہ ذلیل و خوار ہوتا ہے

جُوارِی ہَمیشَہ مُفْلِس

جوا کھیلنے والا ہمیشہ تنگدست رہتا ہے

شَراب خوار ہَمیشَہ خوار

شراب پینے والا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

سِپاہی کی جورُو ہَمیشَہ رانڈ

سپاہی اپنی بیوی کے پاس بہت کم رہتا ہے

چِڑیمار ہَمیشَہ نَنگے بُھوکے رَہْتے ہیں

ظلم کبھی سر سبز نہیں ہوتے.

مَرد بے زَر ہمیشَہ رَنجُور اَست

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) مفلس آدمی ہمیشہ پریشان رہتا ہے

رُوپے والے کی ہمیشہ پُوچھ ہے

امیر آدمی کی ہمیشہ قدر ہوتی ہے

گُلِ ہَمیشَہ بَہار

ایک پھول ، سدا گلاب ، حی المعالم ، دواءً مستعمل .

کَھرے سے کھوٹا اُسے ہَمیشَہ عَرْش کا ٹُوٹا

بد نیّت کے کام میں کبھی برکت نہیں ہوتی ، جو شخص نیک سے بدی کرے وہ نقصان اُٹھاتا ہے.

کاٹے ہے گَرْم لوہے کو لوہا ہَمیشَہ سَرْد

حسنِ سلوک سے ہر مسئلہ حْ ہو جاتا ہے ، رواداری سے ہر زنجیر کٹ سکتی ہے .

جو سادی چال چَلتا ہے وہ ہَمیشَہ خُوش حال رَہتا ہے

سادہ طور پر رہنے والا آرام سے رہتا ہے، سادگی سے رہنے والا ہمیشہ خوشحال رہتا ہے

بَد قِسْمَتی سے بَد عَقْلی ہَمیشَہ چار ہاتھ آگے رَہْتی ہے

حماقت اور بیوقوفی خود ہی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَجْعَت کے معانیدیکھیے

رَجْعَت

raj'atरज'अत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: جینیات ہیئت فقہ تصوف نجومی نفسیات

اشتقاق: رَجَعَ

Roman

رَجْعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اپنی جگہ پر آجانا، لوٹنا، واپسی، عود کرنا
  • (نفیسات) ذہنی طور پر ماضی پرست ہوجانا
  • (جینیات) انسان کے بچوں میں نزدیک کے بجائے مطابقت بعید، ورثہ میں کئی پیڑھی پہلے کی خصوصیات پائی جانا
  • (فقہ) شوہر کا اپنی مطلقہ کی طرف مقررہ مُدّت کے اندر رجوع کرنا (جس کے بعد دوبارہ صیغۂ عقد کی ضرورت نہیں رہتی)
  • (نجوم و ہیئت) چاند اور سورج کے سوا کسی اور سیارت کا اپنی معمولی گردش سے پھرنا
  • (عملیات) کسی جلالی عمل (وظیفے) کی شرائط میں غلطی ہوجانے سے پاگل ہوجانا یا کوئی دوسرا نقصان پہنچنا، کسی وظیفے یا دعا کی وجہ سے کسی شر کا اسی طرف پلٹ جانا
  • کوئی نبی، ولی یا امام جو پہلے آنے کے بعد اُٹھا لیا گیا یا وفات پا چکا ہو اس کے دوبارہ آنے کا عمل خصوصاً امامِ مہدی، حضرت عیسٰیؑ وغیرہ کا ظہور جس کے بعد بدکاروں کو سزا دی جائے گی اور کُل دُنیا شریعتِ محمدیؐ پر کاربند ہوگی
  • رجعتِ خورشید
  • کسی چیز کو دوبارہ پڑھنا
  • (تصوف) رجعت کہتے ہیں بسببِ قہرِ الہیٰ کے مقامِ وصول سے بطریقِ انقطاع پھر جانا

Urdu meaning of raj'at

Roman

  • apnii jagah par aajaanaa, lauTnaa, vaapsii, u.ud karnaa
  • (nafiisaat) zahnii taur par maazii parast hojaana
  • (jiinyaat) insaan ke bachcho.n me.n nazdiik ke bajaay mutaabiqat ba.iid, virsaa me.n ka.ii pii.Dhii pahle kii Khusuusiiyaat paa.ii jaana
  • (fiqh) shauhar ka apnii mutallaqa kii taraf muqarrara muddat ke andar rujuu karnaa (jis ke baad dubaara siiGa-e-aqad kii zaruurat nahii.n rahtii
  • (nujuum-o-haiyat) chaand aur suuraj ke sivaa kisii aur sayaarat ka apnii maamuulii gardish se phirnaa
  • (amliiyaat) kisii jalaalii amal (vaziife) kii sharaa.it me.n Galatii hojaane se paagal hojaana ya ko.ii duusraa nuqsaan pahunchnaa, kisii vaziife ya du.a kii vajah se kisii shar ka usii taraf palaT jaana
  • ko.ii nabii, valii ya imaam jo pahle aane ke baad uThaa liyaa gayaa ya vafaat pa chukaa ho is ke dubaara aane ka amal Khusuusan imaam-e-mahdii, hazrat i.isaa.iiau vaGaira ka zahuur jis ke baad badkaaro.n ko sazaa dii jaa.egii aur kul duniyaa shariiat-e-muhammdii (sal.) par kaarband hogii
  • rajaat-e-Khurshiid
  • kisii chiiz ko dubaara pa.Dhnaa
  • (tasavvuf) rajat kahte hai.n basbab-e-kahar-e-ilhaa ke muqaam-e-vasuul se bitriiq-e-inqitaa phir jaana

English meaning of raj'at

Noun, Feminine

  • return, retracing, retraction, retrogression
  • the act of returning, reverting
  • return or recurrence (of a fit)
  • return of a man to his family
  • a man's returning to his wife, or taking her back by marriage, after having divorced her
  • reply or answer (of a letter)
  • returning to earth after death
  • the resurrection

रज'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लौटना; वापस आना
  • प्रत्यागमन
  • मुसलमानों में जिस स्त्री को तलाक दिया गया हो उसे फिर से अपनाना।
  • वापसी, प्रतिगमन, तलाक़ के बाद उसी औरत से फिर शादी करना
  • वापस लौटना, प्रत्यागमन।

رَجْعَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَمیشَہ

ابدی ، غیر فانی ، لازوال ۔

ہَمیشا

رک : ہمیشہ جو درست املا ہے ۔

ہَمیشَہ کا

ابدی ، دائمی وغیرہ

ہَمیشَہ سے

سدا سے ۔

ہمیشہ رہے نام اللہ کا

ﷲ کا نام سدا باقی رہے گا یعنی خدا کی ذات ہی دائم ہے، خدا کے سوا سب فانی ہے

ہمیشہ روتے ہی روتے گزر گئی

سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے

ہَمیشَہ جَنَم روتے گُزَر گَئی

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

ہَماشا

۔ادنیٰ اور اعلیٰ۔ سب ۔عوام۔؎

ہَمِیشَہ پا

हमेशा रहनेवाला, बारहमासी ।

ہَمیشَہ کے لیے خاموش ہو جانا

مر جانا ۔

ہَمیشَہ رو کے ہی جَنَم گُزرا

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

ہمیشہ کے لیے

عمر بھر کے لیے، سدا کے لیے

ہَمیشَہ سے ہَمیشَہ تَک

اَزل سے پہلے اور اَبد کے بعد تک ، دائم ، مدام ، سدا ۔

ہَمیشَہ سے چَلا آتا ہے

یوں ہی ہوتا ہے ، پرانا چلن ہے ، رسم قدیم ہے ۔

ہَمیشہ سے چَلا آتا ہے

۔پرانا چلن ہے۔ رسم قدیم ہے۔؎

ہَمیشَہ جَوان

رک : ہمیشہ بہار ۔

ہَمیشَہ بَہار

(نباتیات) ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والے ایک پیڑ کا نام، جو پہاڑوں جنگلوں اور دیواروں کی جڑوں میں اُگتا ہے، شاخیں پتلی اور پتے چھوٹے ہوتے ہیں، دو اقسام کا پایا جاتا ہے، ایک کا پھول زرد و سرخی مائل اور دوسرے کا سفید زردی مائل ہوتا ہے، سدا بہار، حی العالم، ہمیشہ جوان

ہَمیشَہ ہَمیشَہ

سدا ، ابد تک ، عمر بھر ، دائماً

ہَمیشَہ ہَمیش

سدا ، عمر بھر ، دائماً ۔

ہَمیشَگی کی نِیند سونا

ابدی نیند سونا ، ہمیشہ کے لیے سو جانا ، مر جانا ۔

ہَمیشَگی کَرنا

مداومت اختیار کرنا ۔

ہَمیشَگی کا گَھر

ہمیشہ رہنے کی جگہ ؛ مراد : آخرت ۔

ہَم شوئے

एक शौहरवाली स्त्रियाँ, वह स्त्रियाँ जिनका पति एक हो।

ہَمَہ شیوَہ

کئی انداز کا ، ہر طرح کا ، طرح طرح کا۔

ہَمَہ شَکل

جس کی بہت سی شکلیں ہوں ، کئی شکلوں کا ، بے شمار شکلوں کا ، ہر شکل کا۔

مُفلِس ہَمیشَہ خوار

غریب آدمی ہمیشہ ذلیل و خوار ہوتا ہے

جُوارِی ہَمیشَہ مُفْلِس

جوا کھیلنے والا ہمیشہ تنگدست رہتا ہے

شَراب خوار ہَمیشَہ خوار

شراب پینے والا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

سِپاہی کی جورُو ہَمیشَہ رانڈ

سپاہی اپنی بیوی کے پاس بہت کم رہتا ہے

چِڑیمار ہَمیشَہ نَنگے بُھوکے رَہْتے ہیں

ظلم کبھی سر سبز نہیں ہوتے.

مَرد بے زَر ہمیشَہ رَنجُور اَست

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) مفلس آدمی ہمیشہ پریشان رہتا ہے

رُوپے والے کی ہمیشہ پُوچھ ہے

امیر آدمی کی ہمیشہ قدر ہوتی ہے

گُلِ ہَمیشَہ بَہار

ایک پھول ، سدا گلاب ، حی المعالم ، دواءً مستعمل .

کَھرے سے کھوٹا اُسے ہَمیشَہ عَرْش کا ٹُوٹا

بد نیّت کے کام میں کبھی برکت نہیں ہوتی ، جو شخص نیک سے بدی کرے وہ نقصان اُٹھاتا ہے.

کاٹے ہے گَرْم لوہے کو لوہا ہَمیشَہ سَرْد

حسنِ سلوک سے ہر مسئلہ حْ ہو جاتا ہے ، رواداری سے ہر زنجیر کٹ سکتی ہے .

جو سادی چال چَلتا ہے وہ ہَمیشَہ خُوش حال رَہتا ہے

سادہ طور پر رہنے والا آرام سے رہتا ہے، سادگی سے رہنے والا ہمیشہ خوشحال رہتا ہے

بَد قِسْمَتی سے بَد عَقْلی ہَمیشَہ چار ہاتھ آگے رَہْتی ہے

حماقت اور بیوقوفی خود ہی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَجْعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَجْعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone