تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہربانی" کے متعقلہ نتائج

مِہربانی

شفقت، نوازش، ہمدردی، تلطف، کرم، توجہ، التفات، عنایت

مِہربانی کَرکے

ازراہِ مہربانی ، ازراہِ ہمدردی ۔

مِہربانی ہونا

مہربانی کرنا (رک) کا لازم ، توجہ نیز محبت ہونا ، عنایت ہونا ۔

نا مِہربانی

نامہربان ہونے کی حالت، دشمنی، سنگ دلی، بے رحمی، بے دردی، جفا، بےمروتی

مِہربانی کَرنا

عنایت کرنا، نوازش کرنا، کچھ دینا

مِہربانی رَکھنا

محبت رکھنا ، التفات رکھنا ، توجہ کرنا ۔

مِہربانی سے پیش آنا

۔ اخلاق سے پیش آنا۔ اچھا برتاؤ کرنا۔

باعِثِ نا مِہربانی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہربانی کے معانی

مِہربانی

mehrbaaniiमेहरबानी

رائے زنی (مِہربانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: فارسی

وزن: 2122

مِہربانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شفقت، نوازش، ہمدردی، تلطف، کرم، توجہ، التفات، عنایت

شعر

English meaning of mehrbaanii

Noun, Feminine

  • favour, kindness, mercy, benefit, affection

मेहरबानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कृपा, करुणा, तरस, ममता, दया, ध्यान देना, ख़याल करना, अच्छा बर्ताव करना, मेहरबान द्वारा किया हुआ कोई उपकार या अनुग्रह

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔