تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھچا کَھچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھچا کَھچ کے معانیدیکھیے
کَھچا کَھچ کے اردو معانی
صفت
- بہت زِیادہ مجمع ہونا، اتنی کثرت سے بھرنا کہ پھر اور لوگوں کی گنجائش نہ رہے، گنجائش سے زیادہ
- چقا چق، ہتھیاروں کے جسموں پر چلنے اور گوشت میں گھسنے کی آواز
فعل متعلق
- بہت دبا کر، خوب ٹھونس کر، سمائی اور گنجائش کے مطابق
- دھنس دھنسا کر، ٹھنس کر، پوری طرح لک کر
شعر
گھر گھر آپس میں دشمنی بھی ہے
بس کھچا کھچ بھری ہوئی بھی ہے
یہ کھچا کھچ بھری ہوئی وحشت
بے بسوں کو بسوں سے خوف آیا
English meaning of khachaa-khach
Adjective
- the sound of digging a weapon in the body and stepping into meat
- crowded, thick, close
Adverb
- well stuffed, pressing hard, according to the capacity
खचा-खच के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें आवश्यकता से अधिक व्यक्ति सट-सट कर भरे हों अथवा जिसमें बहुत अधिक सामान रखा गया हो, चक़ाचक़, हथियारों के शरीर पर चलने और गोश्त में घुसने की आवाज़
क्रिया-विशेषण
- धँस-धंसा कर, ठनस कर, पूरी तरह लग कर, बहुत दबा कर, ख़ूब ठोंस कर, समाई और गुंजाइश के मुताबिक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھچا کَھچ)
کَھچا کَھچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔