تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَچ" کے متعقلہ نتائج

نَچ

ناچ، رقص

نَچا

نچانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نَچنا

ناچنے والا، رقاص، رقص پیشہ، نچنیا

نَچھَے

نہ ہو ، نہ ہوئے ۔

نَچانا

رقص کرانا ، گھمانا ، چکر دینا ، ناچ کرانا نیز ، مجرا کرانا

نَچِینا

۔(ھ۔ بفتح اول ودوم وسکون نون وفتح یا)مذکر۔ ناچنے والا لڑکا۔ زنانہ۔ زنخا۔

نَچْفَۂ حَرام

نَچکِیا

ناچنے والا ، تھرکنے والا ۔

نَچوانا

ناچنا کا متعدی ا لمتعدی، ناچ کرانا، رقص کرانا

نَچنِیدی

(تحقیراً مستعمل) ناچنے والی ، رقاصہ ؛ (کنا یۃ ً) طوائف ، رنڈی ۔

نَچاوَٹ

نچانے کا عمل ؛ کوئی چیز ، ہاتھ وغیرہ لہرانے کا عمل ۔

نَچْوَیّا

ناچنے والا، رقاص

نَچَھتَّر پَکھیَہ

ایک نچھتر کا نام جس کی گرہ سنیچر (اور اس گرہ کی رسا انیس برس) ہے ، ہندوؤں کے حساب کے مطابق سال کا نواں مہینہ جس میں جاف کی شدت ہوتی ہے ۔

نَچھتّر

(نجوم) ہندوؤں نے منطقۃ ا لبروج کو بارہ خانوں کے علاوہ ستائیس حصوں میں بھی تقسیم کیا ہوا ہے اور ہر حصے کا کوئی نام رکھا ہے ، یہ نچھتر کہلاتے ہیں ، چاند کے راستے میں پڑنے والا تاروں کا مجموعہ یا گچھا ، نجومیوں کے مطابق نچھتر کے خواص آثار اور علامات جداگانہ مقرر ہیں جس کے بموجب ہر کام سر انجام دینے کے لیے نیک و بد ساعتیں شمار کی جاتی ہیں اور پھر انھیں کے وسیلے سے غیب گوئی اور پیشین گوئی کی جاتی ہے ، نکشتر ، چاند کی منزلیں ، منازل ِقمر ؛ راس کا حصہ ، ستارہ ، سیارہ ، اختر ، کوکب ؛ (مجازاً) طالع ۔

نَچوائی

نچوانے کا عمل یا حالت، نچوانے کا معاوضہ یا اُجرت

نَچ مَچانا

رک : نچا مارنا جو فصیح ہے

نَچا مارنا

ستانا، دق کرنا، ناک میں دم کرنا، ستا مارنا

نَچَھتَّر ماس

ہندوؤں میں سال کی چار قسموں میں سے چوتھی قسم جس کا ہر مہینہ ۲۷ دن کا اور سال تین سو چوبیس دن کا ہوتا ہے ۔

نَچَھتَّر مَگھا

منازل ِفلک میں دسویں نچھتر کا نام جو گھڑیال کی شکل کا ہوتا ہے جنوری میں پڑتا ہے اور اس میں بارش ہوتی ہے ۔

نَچَھتَّر سَواتی

مونگے کی شکل کا ٹیڑھا منھ رکھنے والا ایک نچھتر جس کا مالک وایو (ہوا) دیوتا ہے، تیرہواں اور پندرہواں نچھتر

اردو، انگلش اور ہندی میں نَچ کے معانیدیکھیے

نَچ

nachनच

وزن : 2

دیکھیے: ناچ

نَچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناچ، رقص
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of nach

Noun, Masculine

  • dance

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone