تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام رام" کے متعقلہ نتائج

رام رام

ہندوؤں کا باہمی سلام، سلام علیک، بندگی، تسلیم

رام رام سَت ہے

خدا سچّا ہے

رام رام تو کَہو مَن میرے ، پاپ کَٹیں گے چَھن میں تیرے

اے میرے دل خدا کا نام تو لے تیرے سارے گناہ پل بھر میں بخشے جائیں گے.

رام رام ہونا

(ہندو) تعلق ہونا ، ربط رہنا ، واقفیت ہونا.

رام رام کَرو

(ہندو) توبہ توبہ کرو ، خُدا خُدا کرو .

رام رام کَرْنا

ہندو: سلام کرنا

رام رام جَپْنا

(ہندو) رام رام کا ورد کرنا ، پوجا کرنا ، عبادت کرنا.

رام رام بِھجو

(ہندو) توبہ توبہ کرو ، خُدا خُدا کرو .

رام رام کی گولِیاں

وہ گولیاں جس پر رام رام پڑھا گیا ہو

رام رام جَپْنا پَرایا مال اَپْنا

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو بہ ظاہر نیک ہو لیکن دوسروں کا مال ہڑپ کرنے کی کوشش کرتا ہو

رام رامی

صاحب سلامت .

رام رَہْنا

فرمان٘بردار رہنا ، مُطیع رہنا ، مانوس ہونا.

ہَرے رام

بھگوان کو پکارنے کا کلمہ ۔

رام ہَٹائی

(کاشت کاری) مالک اور کاشتکار کے درمیان برابر کی تقسیمِ فصل.

رام داتَہ

ایک بیج کا نام جس سے مالا تیار کرتے ہیں.

رام کَہانی

داستان، طویل قصّہ، طُولانی سرگُزشت

رام دُہائی

خُدا کی قسم.

بَوہْرَہ کی رام رام جَم کا سَنْدیسا

قرضخواہ کا سلام بھی ایک قسم کا تقاضا ہے

بَوہْرا کی رام رام، جَم کا سَنْدیسا

قرض خواہ کا سلام بھی ایک قسم کا تقاضا ہے

کَہاں رام رام ، کَہاں ٹیں ٹیں

رک: کہاں راجہ بھوج کہاں گنگا تیلی.

رام راجیہ

وہ دور حکومت جس میں رام چندر کے دور کی طرح خوشیاں ہوں، ایسا دور حکومت جس میں سب چین وسکون سے ہوں اور سوچ وفکر سے آزاد ہوں

رام کَہانی کَہْنا

رک : رام کہانی سُنانا .

رام کَہانی سُنانا

سرگُزشت سُنانا ، بے کار باتیں کرنا .

رام کَہانی سُنْنا

رام کہانی سُنانا (رک) کا لازم .

سُوجھے نَہِیں بَٹوار چاند سے رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

سُوجھے نَہِیں بٹوار چاند کی رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

رام بَھروسا بھاری ہے

جو بھروسا خُدا کی ذات پر کیا جائے وہ پرائے بھروسے سے بہتر و برتر ہے

رام کَہانی بَیان کَرْنا

رک: رام کہانی سُنانا.

مایا مِلی نَہ رام

نہ دنیا ملی ، نہ دین ملا ، نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے ، نہ یہ ہاتھ آیا نہ وہ ملا ۔

رام لِیلا

دسھرے کا میلا، رام چندر جی کی فتح یابی کی نقل جو ہندو کنوار کے مہینے میں کرتے ہیں، اجودھیا میں رقم حادثات پر مبنی ہونے والا ناٹک، اجودھیا کے راجا دشرتھ کے بڑے بیٹے رام کے کردار کا عمل

بُھولے بِسْرے رام سَہائی

غلطی کے وقت خدا مدد کرے

رام

(ہندو) پروردگار، پرمیشور، خداوند

اَپْنے مُوئے رام نَہِیں

جب خود مر گئے تو پھر کسی زند، کے انجام کی کیا فکر، اپنی موت کے بعد زندوں کا حشر جو ہو سو ہو، مترادف: از سرمن کن فیکون شد شد با شد

بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام

بظاہر دوست بہ باطن دشمن جانی

رام ہونا

مُطیع ہونا، زیر فرمان ہونا، فرماں بردار ہونا، تابع ہونا، راہ پر آنا

رام دوہائی

by Ram (a Hindu oath)

با مُسَلْماں اَللہ اَللہ با بِرَہْمَن رام رام

جیسا دیس ویسا بھیس (صلح کار آدمی کی نسبت مستعمل جسے کسی سے پرخاش نہ ہو)

مُنہ پَر رام رام اور بَغَل میں چُھری

کہتا کچھ ہے کرتا کچھ ہے منافقوں کی نسبت کہتے ہیں ۔

گَنگا رام

ایک بہت بڑا ہاتھ بھر کا لمبا جوتا جو اکثر تحصیلداروں اور کوتوالوں کے پاس خراج نہ دینے والوں اور بدمعاشوں کو سزا دینے کے واسطے تحصیل یا کوتوالی میں رکھا رہتا تھا، جس جوتے سے ہندو خطاوار کو سزا دی جاتی اسے گنگا رام اور جس سے مسلمانوں کو سزا دی جاتی اسے مولا بخش کہا کرتے تھے، اکبر کے زمانے سے اس کا رواج ہوا تھا

بولو رام ہونا

بولو رام کرنا (رک) کا لازم.

جَے رام

ایک دوسرے سے ملنے کے موقع پر یہ دعائیہ کلمہ اور بطور نعرہ بھی استمال کرتے ہیں.

رام کَرْنا

مطیع بنانا، فرمانبرداری کرنا، راہ پر لانا

رام جَنی

ہندو لاوارث عورت جو عصمت فروشی کرنے لگے، کسبی، رنڈی

رام کَھلی

چاک ، کھریا.

رام بَٹائی

مالک اور کاشتکار کے درمیان برابر کی تقسیم فصل

رام کَلی

موسیقی: دِیپک راگ کی پہلی راگنی، یہ بھیروں ٹھاٹھ کی راگنی ہے اور صبح کے وقت گائی جاتی ہے

رام ساگَر

(موسیقی) ایک راگنی کا نام

رام رَنگی

ایک خاص قسم کی شراب جس کا نام مغل شہنشاہ جہانگیر نے رکھا تھا

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

رام دُھن

(ہندو) رام بھجن (رگھوپتی راگھو راجہ رام، پتیت پاون سیتا رام)

رام پَھل

ایک نوع کا شریفہ

رام چِڑْیا

ایک خوبصورت چڑیا جو مچھلیاں کھاتی ہے جسکی چونچ میں ننھے ننھے خار ہوتے ہیں، پن ڈبی

رام تَرائی

a vegetable gourd

رام رَس

شہد

رام مُلْکا

ایک درخت جس میں ساق نہیں ہوتی، کان٘ٹے ہوتے ہیں، پتّے اور پھول بینگن کے سے لگتے ہیں، پھل خوشوں میں ہوتے ہیں اور چنے کے دانوں کے برابر مگر چنے سے کسی قدر بڑے ہوتے ہیں

رام پَتْری

جن٘گلی جائفل کا چھلکا ، دوا کے طور پر مستعمل.

رام کَتھا

رامائن، رام چندر کی طویل داستان، بپتا کی بھاری سرگزشت، داستان، طویل قِصّہ، لاحاصِل باتیں، بے کار قِصّہ، بکواس، افسانہ عشق و محبت، قصہ درد و غم

رام گِیری

(موسیقی) ایک راگنی کا نام .

رام تُلْسی

تُلْسی کی ایک بڑی قسم (سفید تنوں والی تلسی)

رام بَھگْنی

رام کی بہن ، پاریتی کا نام.

اردو، انگلش اور ہندی میں رام رام کے معانیدیکھیے

رام رام

raam-raamराम-राम

اصل: ہندی

وزن : 2121

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رام رام کے اردو معانی

  • ہندوؤں کا باہمی سلام، سلام علیک، بندگی، تسلیم
  • توبہ توبہ، خدا کی پناہ
  • صاحب سلامت، یاد اللہ، جان پہچان

شعر

Urdu meaning of raam-raam

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n ka baahamii salaam, salaam ilek, bandagii, tasliim
  • tauba tauba, Khudaa kii panaah
  • saahib salaamat, yaad allaah, jaan pahchaan

English meaning of raam-raam

  • an exclamation of surprise, shock or outrage
  • chanting name of Ram
  • form of Hindu salutation

राम-राम के हिंदी अर्थ

  • (हिंदू) अभिवादन का रूप
  • भेंट के समय अभिवादन के लिए, विशेषत: आकस्मिक तथा अल्पकालिक भेंट में प्रयुक्त पद
  • आश्चर्य, दुःख आदि का सूचक अव्यय

رام رام سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رام رام

ہندوؤں کا باہمی سلام، سلام علیک، بندگی، تسلیم

رام رام سَت ہے

خدا سچّا ہے

رام رام تو کَہو مَن میرے ، پاپ کَٹیں گے چَھن میں تیرے

اے میرے دل خدا کا نام تو لے تیرے سارے گناہ پل بھر میں بخشے جائیں گے.

رام رام ہونا

(ہندو) تعلق ہونا ، ربط رہنا ، واقفیت ہونا.

رام رام کَرو

(ہندو) توبہ توبہ کرو ، خُدا خُدا کرو .

رام رام کَرْنا

ہندو: سلام کرنا

رام رام جَپْنا

(ہندو) رام رام کا ورد کرنا ، پوجا کرنا ، عبادت کرنا.

رام رام بِھجو

(ہندو) توبہ توبہ کرو ، خُدا خُدا کرو .

رام رام کی گولِیاں

وہ گولیاں جس پر رام رام پڑھا گیا ہو

رام رام جَپْنا پَرایا مال اَپْنا

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو بہ ظاہر نیک ہو لیکن دوسروں کا مال ہڑپ کرنے کی کوشش کرتا ہو

رام رامی

صاحب سلامت .

رام رَہْنا

فرمان٘بردار رہنا ، مُطیع رہنا ، مانوس ہونا.

ہَرے رام

بھگوان کو پکارنے کا کلمہ ۔

رام ہَٹائی

(کاشت کاری) مالک اور کاشتکار کے درمیان برابر کی تقسیمِ فصل.

رام داتَہ

ایک بیج کا نام جس سے مالا تیار کرتے ہیں.

رام کَہانی

داستان، طویل قصّہ، طُولانی سرگُزشت

رام دُہائی

خُدا کی قسم.

بَوہْرَہ کی رام رام جَم کا سَنْدیسا

قرضخواہ کا سلام بھی ایک قسم کا تقاضا ہے

بَوہْرا کی رام رام، جَم کا سَنْدیسا

قرض خواہ کا سلام بھی ایک قسم کا تقاضا ہے

کَہاں رام رام ، کَہاں ٹیں ٹیں

رک: کہاں راجہ بھوج کہاں گنگا تیلی.

رام راجیہ

وہ دور حکومت جس میں رام چندر کے دور کی طرح خوشیاں ہوں، ایسا دور حکومت جس میں سب چین وسکون سے ہوں اور سوچ وفکر سے آزاد ہوں

رام کَہانی کَہْنا

رک : رام کہانی سُنانا .

رام کَہانی سُنانا

سرگُزشت سُنانا ، بے کار باتیں کرنا .

رام کَہانی سُنْنا

رام کہانی سُنانا (رک) کا لازم .

سُوجھے نَہِیں بَٹوار چاند سے رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

سُوجھے نَہِیں بٹوار چاند کی رام رام

کم سُوجھنے میں باریک بِینی کا گھمنڈ ، اپنی اہلیت سے زیادہ دعوے کرنا.

رام بَھروسا بھاری ہے

جو بھروسا خُدا کی ذات پر کیا جائے وہ پرائے بھروسے سے بہتر و برتر ہے

رام کَہانی بَیان کَرْنا

رک: رام کہانی سُنانا.

مایا مِلی نَہ رام

نہ دنیا ملی ، نہ دین ملا ، نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے ، نہ یہ ہاتھ آیا نہ وہ ملا ۔

رام لِیلا

دسھرے کا میلا، رام چندر جی کی فتح یابی کی نقل جو ہندو کنوار کے مہینے میں کرتے ہیں، اجودھیا میں رقم حادثات پر مبنی ہونے والا ناٹک، اجودھیا کے راجا دشرتھ کے بڑے بیٹے رام کے کردار کا عمل

بُھولے بِسْرے رام سَہائی

غلطی کے وقت خدا مدد کرے

رام

(ہندو) پروردگار، پرمیشور، خداوند

اَپْنے مُوئے رام نَہِیں

جب خود مر گئے تو پھر کسی زند، کے انجام کی کیا فکر، اپنی موت کے بعد زندوں کا حشر جو ہو سو ہو، مترادف: از سرمن کن فیکون شد شد با شد

بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام

بظاہر دوست بہ باطن دشمن جانی

رام ہونا

مُطیع ہونا، زیر فرمان ہونا، فرماں بردار ہونا، تابع ہونا، راہ پر آنا

رام دوہائی

by Ram (a Hindu oath)

با مُسَلْماں اَللہ اَللہ با بِرَہْمَن رام رام

جیسا دیس ویسا بھیس (صلح کار آدمی کی نسبت مستعمل جسے کسی سے پرخاش نہ ہو)

مُنہ پَر رام رام اور بَغَل میں چُھری

کہتا کچھ ہے کرتا کچھ ہے منافقوں کی نسبت کہتے ہیں ۔

گَنگا رام

ایک بہت بڑا ہاتھ بھر کا لمبا جوتا جو اکثر تحصیلداروں اور کوتوالوں کے پاس خراج نہ دینے والوں اور بدمعاشوں کو سزا دینے کے واسطے تحصیل یا کوتوالی میں رکھا رہتا تھا، جس جوتے سے ہندو خطاوار کو سزا دی جاتی اسے گنگا رام اور جس سے مسلمانوں کو سزا دی جاتی اسے مولا بخش کہا کرتے تھے، اکبر کے زمانے سے اس کا رواج ہوا تھا

بولو رام ہونا

بولو رام کرنا (رک) کا لازم.

جَے رام

ایک دوسرے سے ملنے کے موقع پر یہ دعائیہ کلمہ اور بطور نعرہ بھی استمال کرتے ہیں.

رام کَرْنا

مطیع بنانا، فرمانبرداری کرنا، راہ پر لانا

رام جَنی

ہندو لاوارث عورت جو عصمت فروشی کرنے لگے، کسبی، رنڈی

رام کَھلی

چاک ، کھریا.

رام بَٹائی

مالک اور کاشتکار کے درمیان برابر کی تقسیم فصل

رام کَلی

موسیقی: دِیپک راگ کی پہلی راگنی، یہ بھیروں ٹھاٹھ کی راگنی ہے اور صبح کے وقت گائی جاتی ہے

رام ساگَر

(موسیقی) ایک راگنی کا نام

رام رَنگی

ایک خاص قسم کی شراب جس کا نام مغل شہنشاہ جہانگیر نے رکھا تھا

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

رام دُھن

(ہندو) رام بھجن (رگھوپتی راگھو راجہ رام، پتیت پاون سیتا رام)

رام پَھل

ایک نوع کا شریفہ

رام چِڑْیا

ایک خوبصورت چڑیا جو مچھلیاں کھاتی ہے جسکی چونچ میں ننھے ننھے خار ہوتے ہیں، پن ڈبی

رام تَرائی

a vegetable gourd

رام رَس

شہد

رام مُلْکا

ایک درخت جس میں ساق نہیں ہوتی، کان٘ٹے ہوتے ہیں، پتّے اور پھول بینگن کے سے لگتے ہیں، پھل خوشوں میں ہوتے ہیں اور چنے کے دانوں کے برابر مگر چنے سے کسی قدر بڑے ہوتے ہیں

رام پَتْری

جن٘گلی جائفل کا چھلکا ، دوا کے طور پر مستعمل.

رام کَتھا

رامائن، رام چندر کی طویل داستان، بپتا کی بھاری سرگزشت، داستان، طویل قِصّہ، لاحاصِل باتیں، بے کار قِصّہ، بکواس، افسانہ عشق و محبت، قصہ درد و غم

رام گِیری

(موسیقی) ایک راگنی کا نام .

رام تُلْسی

تُلْسی کی ایک بڑی قسم (سفید تنوں والی تلسی)

رام بَھگْنی

رام کی بہن ، پاریتی کا نام.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام رام)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام رام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone