تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنگا رام" کے متعقلہ نتائج

گَنگا رام

ایک بہت بڑا ہاتھ بھر کا لمبا جوتا جو اکثر تحصیلداروں اور کوتوالوں کے پاس خراج نہ دینے والوں اور بدمعاشوں کو سزا دینے کے واسطے تحصیل یا کوتوالی میں رکھا رہتا تھا، جس جوتے سے ہندو خطاوار کو سزا دی جاتی اسے گنگا رام اور جس سے مسلمانوں کو سزا دی جاتی اسے مولا بخش کہا کرتے تھے، اکبر کے زمانے سے اس کا رواج ہوا تھا

گَنگا گَئے تو گَنگا رام جَمْنا گَئے تو جَمْنا داس

موقع پرست اور موقع محل کے مطابق اپنا طور طریقہ بدلنے والے شخص کی نسبت بولتے ہیں .

جَمْنا مِلے تو جَمْنا داس ، گَنگا مِلے تو گَنگا رام

ایک بات پر قائم نہ رہنا ، مصلحت کے مطابق رویہ بدلنا ، موقع پرستی سے کام لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنگا رام کے معانیدیکھیے

گَنگا رام

ga.ngaaraamगंगाराम

اصل: ہندی

گَنگا رام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بہت بڑا ہاتھ بھر کا لمبا جوتا جو اکثر تحصیلداروں اور کوتوالوں کے پاس خراج نہ دینے والوں اور بدمعاشوں کو سزا دینے کے واسطے تحصیل یا کوتوالی میں رکھا رہتا تھا، جس جوتے سے ہندو خطاوار کو سزا دی جاتی اسے گنگا رام اور جس سے مسلمانوں کو سزا دی جاتی اسے مولا بخش کہا کرتے تھے، اکبر کے زمانے سے اس کا رواج ہوا تھا

गंगाराम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तोते को संबोधित करने का एक नाम
  • हाथ की लंबाई का एक विशाल जूता जिसे अक्सर तहसीलदार और कोतवाल द्वारा तहसील या कोतवाली में कर नहीं देने वालों और बदमाशों को दंडित करने के लिए रखा जाता था, तथा दंडित किया जाता था और उन्हें मौलबख़्श कहा जाता था, यह अकबर के समय से एक परंपरा रही है और अब यह चली गई है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنگا رام)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنگا رام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words