تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رام کَہانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رام کَہانی کے معانیدیکھیے
رام کَہانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- داستان، طویل قصّہ، طُولانی سرگُزشت
- رام چندر جی کی کتھا
- لاحاصل باتیں، بے کار قصّہ، بکواس
- آپ بیتی
شعر
آدھے پیڑ پہ سبز پرندے آدھا پیڑ آسیبی ہے
کیسے کھلے یہ رام کہانی کون سا حصہ میرا ہے
دنیا بھر کی رام کہانی کس کس ڈھنگ سے کہہ ڈالی
اپنی کہنے جب بیٹھے تو ایک ایک لفظ پگھلتا تھا
English meaning of raam-kahaanii
Noun, Feminine
- a narration of own life or episodes to others
- the story of the exploits of Rām
- the Rāmāyan or story of Rām
- a long story, detailed story
- love affair
राम-कहानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रामायण, राम चन्द्र जी की कथा, व्यवस्थित विवरण, आपबीती, किसी पर बीती हुई घटनाओं का लंबा या विस्तृत वर्णन, अपने जीवन तथा उसके किसी प्रसंग का दूसरों को सुनाया जानेवाला वृत्तांत, बेकार क़िस्सा, बकवास बातें, प्रेम-प्रसंग की बातें, दुःख-दर्द का किस्सा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رام کَہانی)
رام کَہانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔